
کراچی (رنگ نوتجارت ) پاکستان کی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے87300
روپے فی تولہ ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 86 روپےکے اضافہ کے بعد 74845 روپے ہوگئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافہ کے بعد 1503 ڈالر فی اونس کی سطح پررہا۔
آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق مقامی مارکیٹ میں چاندی 1130 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی ۔




































