
لاہور:نیب نے پی ٹی اآئی رہنما علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے۔
نیب نےسابق سینئر وزیر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وارت داخلے کو مراسلہ ارسال دیا ہےعلیم خان 30 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں ،
نیب کے مطابق علیم خان کا نام ایگزٹ کنڑول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش چیئر مین نیب جاوید اقبال کی منظوری کے بعد کی گئی ہے۔نیب نے موقف اختیار کیا ہے کہ علیم خان تیس اپریل تک جوڈیشل ریماند پر ہیں لہٰذا ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے ۔




































