
لندن (ویب ڈیسک ،فوٹو: فائل ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو مسلم لیگ ن کا نائب صد ر بنا دیا گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن سے اعلامیہ جاری کیا ،اعلامیہ کے مطابق احسن اقبال مرکزی سیکریٹری جنرل ،شاہد خاقان عباسی سینئر نائب صدر ہوں گے
جبکہ مریم اورنگزیب کو سیکریٹری اطاعات اور پرویز ملک کو فنانس سیکریٹری بنایا گیا ہے،جبکہ مریم نوازشریف ، حمزہ شہباز اور خواجہ سعد رفیق کو 16 رکنی نائب صدور کی فہرست میں شامل
ہیں ۔سحاق ڈار کو انٹرنیشنل افیئرز کے صدر اور نزہت صادق خواتین ونگ کی صدر بنایا گیا ہے،خیال رہے کہ مریم نوازکو پہلی بار پارٹی عہدہ دیا گیا ہے۔




































