وزیراعظم نےچاروں وزراعلیٰ کوجمعہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی ایران اور سعودی عرب کے درمیان

غلط فہمیاں ختم کرانے کی سہولت کاری کی توثیق کردی ہے اور کابینہ نے وزیراعظم پاکستان کے ان رابطوں پر اظہار اطمینان کیا ہے، وزیراعظم نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، زخیرہ اندوزی کا نوٹس لیتے ہوئے جمعہ کو چاروں وزراءاعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا۔

وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، اہم خارجہ امور کے علاوہ ملکی داخلی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کابینہ نے قانون سازی سے متعلق کمیٹی کی 4اکتوبر اور مرتب کی جانے والی سفارشات کی منظوری دیدی ہے جبکہ آزادی مارچ کا معاملہ صوبائی حکومتوں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

 کابینہ نے زندگی بچانے اور دیگر89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے فوری طورپر متعلقہ وزارت سے سمری طلب کرلی ہے جبکہ وقف املاک کو مفاد عامہ کے استعمال اسلام آباد کے ماسٹر پلان، جی سکس کے پائلٹ ہاﺅسنگ منصوبے کی بھی منظوری دیدی گئی ہے ، سی ڈی اے کے پالیسی سازی اور انتظامی امور کو الگ الگ کرتے ہوئے ادارے کو آزاد و خودمختار بنایا جائے گا۔

 قیمتوں کے نظام کو صوبوں میں یکساں بنانے کیلئے جمعہ کو اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ صوبوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اشیاءضروریہ کی طلب و رسد پر خصوصی نظر رکھی جائے۔ کابینہ نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چین کی طرح اگر دونوں برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور ایران بھی پاکستان کے آہنی بازو بن گئے تو اس سے پاکستان کی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوگا اور وہ اسٹرٹیجک معاشی اور دفاعی طورپر علاقے اور مسلم ورلڈ میں کلیدی کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں ہوگا۔

معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔وزیراعظم نے دورہ چین اور ایران پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔وزیراعظم نے منگل کو دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا :ڈاکٹر فردوس نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ چین نے سرکاری طورپر کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کیا۔ایران اور سعودی عرب ملت اسلامیہ کے دو اہم ترین اور ہمارے برادر دوست ملک ہیں۔وزیراعظم کی کوششوں کو ایرانی قیادت نے پذیرائی بخشی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے کنٹرول کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دی ہیں ۔وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو ضلعی پرائس کمیٹیوں کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مہنگائی کی لہر کی وجہ سے وزیر اعظم نے تمام وزرائے اعلی کو جمعہ کو طلب کر لیا ہے کابینہ نے بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رکھنے کی ہدایت کی۔ معاون خصوصی اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں متروکہ وقف املاک کے اثاثہ جات پربریفنگ دی گئی۔

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

تبصرہ کتاب (بلاک)

تبصرہ نگار:خورشید بیگم 

کتاب: سلامتی کے ستون
مصنفہ: اُم عبداللہ

خوبصورت سرورق اور بہترین طباعت والی یہ کتاب "سلامتی کے ستون" اُم عبداللہ کا شاہکار ہے۔ وہ ہمہ وقت وطن کے نونہالوں کی تعلیم و تربیت

... مزید پڑھیے

یکم مئی: پردے کے پیچھے چھپا راز (احمد شفیق )

احمد شفیق

یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کے لیے یومِ مزدور کے طور پر منایا تو جاتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ حقیقت اس سے بھی

... مزید پڑھیے

میرے کسان تجھے سلام ( بنت اسماعیل)

بنت اسماعیل

ہم نے بچپن سے ہی یہ جملہ پڑھا اور سنا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ ایک ایسا

... مزید پڑھیے