
اسلام آباد: شاہی جوڑے نے صدرمملکت اوروزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی ۔شاہی جوڑے نے وزیر اعظم
عمران خان سے وزیر اعظم ہاو¿س اورصدرعارف علوی ایوان صدر میں ملات ہے ۔
شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ کا ایوان صدراوروزیراعظم ہاو¿س میںشاندار استقبال کیا گیا،جوڑے کی پاکستان آمد کوخوش آئند قراردیا گیا ۔ شاہی جوڑے نے دیگر رہنماو¿ں سے بھی ملاقاتیں کیں ۔جوڑا 4روزہ دورے پر پاکستان آیا ہے ۔





































