
اسلام آباد::ن لیگی رہنما اورسابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار لیا گیا ،انہیں شر انگیز تقریر
کرنے کے کیس میں گرفتار کیا گیا ۔
کیپٹن (ر) صفدر نوازشریف خراب طبعیت کی اطلاع پر اسلام آباد سے لاہور جارہے تھے کہ انہیں گرفتارکرلیا گیا ،کیپٹن (ر) صفدر پر مریم نواز کی پیشی کے دوران شر انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔




































