
اسلام آباد( ویب ڈیسک) ،وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم یوم شہدا کشمیرپر شہدا کشمیر پر کشمیریوں
کو ان کی جدو جہد پر سلام پیش کرتے ہیں ،یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اینے اییک پیغام میں کہی ۔
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیری بھارت کے کشمیر پرغیر قانونی قبضے کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں اور یہ آزادی کی جدوجہد ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجید شہدائے 13جولائی 1931کی جدوجہد کا تسلسل ہے ۔ہم انہیں ان کی جدو جہد پر سلام پیش کرتے ہیں ۔




































