
لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اوردیگر رہنما وں اور کاکنان پر 13نومبر کے جلسے
کیلئے ریلیاں نکالنے پر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مقدمات میں مریم اور نگز یب ،طلال چوہدری سمیت ترتالیس افراد کو نامز کیا گیا ہے جبکہ 600نامعلوم افراد کیخلاف بھی سات مقدمات بنانئے گئے ہیں ۔
لاہورکے علاقے تھانہ مصری شاہ میں ارشد علی پٹواری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ،جس میں لیگی کارکنان ورہنماو¿ں کو نامز دکیا گیا ہے ۔پنجاب حکومت نے جلے جلوسوں پر پابندی عائد کررکھی ہے ،مقدمات کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قائم کیے گئے ہیں ۔




































