مولانا فضل الرحمن پر بھارتی اور برطانوی خفیہ اداروں سے رابطوں کا الزام

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)حکومت کی طرف

سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر بھارتی اور برطانوی خفیہ اداروں سے رابطوں کا سنگین الزام عائد کر دیا گیا ہے۔حکومت نے سربراہ اپوزیشن اتحاد پر شیعہ سنی فسادات کے لیے فنڈز حاصل کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ اس سے شواہد موجود ہیں۔اپوزیشن سے باقاعدہ مذاکرات کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔
اس امر کا اظہار وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے جمعہ کی شام وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ پی آئی ڈی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ان کے پاس سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی اربوں روپے کی بے نامی جائیدادوں کے ثبوت بھی آ گئے ہیں۔چوروں کا سردار اے پی ڈی ایم کا سربراہ بن گیا ہے۔جلسوں کے حوالے سے بھی انہوں نے پی ڈی ایم شامل جماعتوں سے جو اربوں روپے لیے اس کی کہانی الگ ہے مولانا فضل الرحمن کو چیلنج کرتا ہوں کہ مجھے عدالت لے کر جائیں۔الزام ثابت کروں گا۔
مولانا فضل الرحمن سے چار سوالات ہیں کہ انہوں نے برطانوی سیکیورٹی ادارے ایم آئی سکس سے کیوں رابطے کیے ؟اس کی وجہ کیا تھا؟ کس بنیاد پر اور کیا بات چیت ہوئی؟مولانا فضل الرحمن نے بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سے کیوں میٹنگ کی جس میں جے یو آئی ہند کے سربراہ مولانا محمود احمد مدنی بھی موجود تھے اس میں کیا بات چیت ہوئی۔آزادی مارچ کے وقت بھی اس کے عالمی سطح پر رابطے تھے اور مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچایا گیا۔علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمن پر یہ بھی سنگین الزام عائد کیا کہ یہ فرقہ واریت کی گھنا¶نی سازش میں ملوث ہے فنڈنگ ہوئی شیعہ سنی فسادات کا حصہ رہا اور 13 دسمبر(آج) کو جلسے میں ان سوالات کا جواب دے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والے شروع سے سلیکٹڈ حکومت اور دھاندلی کی الزام تراشی کررہے ہیں مگر میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ مہنگائی کے ان کے بیانیہ کے باوجود جس پر ہم قابو پا چکے ہیں اپوزیشن کو گلگت بلتستان میں بدترین شکست ہوئی اپوزیشن جماعتوں کا ان انتخابات میں بدترین حشر ہوا ان کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن کے پاس کیوں نہیں جاتے ہم ہر حلقہ کھلوانے کے لیے تیار ہیں مولانا فضل الرحمن کو ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پر دوبارہ انتخاب کا چیلنج کرتا ہوں میرے الزامات سیاسی حریف کی وجہ سے نہیں ہیں بالکل ہر موقع پر مولانا فضل الرحمن کے بین الاقوامی قوتوں سے رابطے رہے اربوں روپے کی بے نامی جائیدادوں کے لیے تحریری ثبوت میڈیا کو قوم کو دکھانے چاہیں۔
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ گلگت بلتستان میں جو کچھ ہوا وہ ان کو پتہ ہے، دو سال تک چپ رہے، مختلف طریقوں سے ہم سے رابطہ کیا اور دبا ڈالا کہ ان کے کرپشن پر کیسے این آر او دیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کے بعد ان کو یقین ہوگیا کہ جتھے لے کر جلسے کرکے اور گالیاں دے کر ایسا ماحول پیدا کریں اور لوگوں کو مجبور کر رہے ہیں کہ وہ استعفے دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کہنا کہ ہمارے ساتھ کوئی رابطے میں ہیں یہ جھوٹ ہے بلکہ اپنے لیے راستہ مانگ رہے ہیں، اگر انہیں راستہ چاہیے تو ہم دیں گے لیکن عمران خان این آر او کبھی نہیں دے گا۔اپوزیشن سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جو ذہنی کیفیت ہے، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ آر پار کی باتیں کر رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ ان کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہونے والی ہے اور خود کو بند گلی میں لے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ استعفوں کا ڈھونگ رچایا ہوا ہے، بالکل استعفے دیں، ہم پر کوئی دبا و¿نہیں ہے، دکھاوا نہ کریں صحیح طریقے سے دیں، کاغذ جمع ہوگئے ہیں اور زیادہ سے زیادہ 160 کاغذ کا کیا انبار ہوگا۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 :ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول

دبئی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ویز ے کی غلط معلومات : کرکٹر حمزہ نذر کو 2 سال کی پابندی کی سز امیں معافی مل گئی

لاہور( شوبز ڈیسک )ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مرد۔۔۔میرے والد میری پہچان، میرا فخر (ثمینہ ناہید )

ثمینہ عباس

مرد کی عظمت صرف اس کے مضبوط کندھوں، بلند آواز یا معاشرے میں اس کے مقام سے نہیں پہچانی جاتی بلکہ اس کی اصل پہچان اس کے کردار، ذمہ

... مزید پڑھیے

وحشتوں کے نگر میں قوس قزح سے لوگ (انیلہ عمران )

انیلا عمران

یہ دنیا امتحان گاہ ہے ۔ہر انسان کو اس دنیا میں عمل کے لیے ایک مختصر وقت ملا ہے اور اس کے بعد ہر انسان کو اپنی مہلت ختم ہونے کے بعد اس دار فانی

... مزید پڑھیے

بیٹی بنا کر رکھو (کشف زھراء)

کشف زہرہ

ہمارا معاشرہ آج جس تیزی سے بدل رہا ہے، اس میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا رشتہ ساس اور بہو کا ہے۔ ہر دوسرے گھر میں یہی شکوہ ہے، ساس تنگ

... مزید پڑھیے