ممکنہ امریکی حملہ ،خامنہ ای انتہائی مضبوط سیکیورٹی کمپلیکس میں منتقل،عالمی خبررساں ادارے

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ممکنہ طور پر زیرِ زمین پناہ گاہ

منتقل کیے جانے سے متعلق متضاد رپورٹس سامنے آ رہی ہیں، جنہوں نے خطے کی مجموعی صورتحال پر ایک بار پھر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر خامنہ ای کو تہران میں واقع ایک خصوصی اور انتہائی مضبوط سیکیورٹی کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے،رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کمپلیکس میں باہم منسلک سرنگوں کا ایک نیٹ ورک موجود ہے، جو ہنگامی حالات میں ملک کی اعلیٰ قیادت کے تحفظ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

ان اطلاعات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس دوران خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای، ان کے دفتر کے روزمرہ انتظامی امور کی نگرانی کر رہے ہیں۔ تاہم ایرانی حکام نے ان تمام دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے۔ سرکاری مؤقف کے مطابق ملک کی قیادت معمول کے مطابق اپنے فرائض انجام دے رہی ہے اور ایسی خبریں محض پروپیگنڈا ہیں۔

ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ ان رپورٹس کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا اور نفسیاتی دباؤ پیدا کرنا ہے، تاکہ ایران کو غیر مستحکم دکھایا جا سکے۔
اسی تناظر میں بھارت کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ممبئی میں تعینات ایران کے قونصل جنرل سعید رضا مصیب مطلق نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی غیر ملکی طاقت سے خوفزدہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی دفاعی صلاحیت مضبوط اور مکمل طور پر مستحکم ہے اور امریکا کے جنگی بحری بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں موجودگی ایران کیلئے کوئی غیر معمولی بات نہیں۔

دوسری جانب خطے میں بڑھتی ہوئی عسکری سرگرمیوں کے پیش نظر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قسم کی جارحیت یا مہم جوئی کا فوری، سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ان کے مطابق ایرانی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں، اہداف واضح ہیں اور دفاعی نظام مکمل طور پر الرٹ ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حالیہ بیانات، سیکیورٹی اقدامات اور عسکری قیادت کی سخت زبان اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ خطے میں کشیدگی ایک بار پھر خطرناک سطح کی جانب بڑھ سکتی ہے،اگرچہ زیرِ زمین پناہ گاہ سے متعلق خبروں کی سرکاری سطح پر تردید کی جا رہی ہے تاہم ایران واضح طور پر کسی بھی ممکنہ امریکی یا اسرائیلی اقدام کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

والدین کو زندہ درگور نہ کریں (زین صدیقی)

زین صدیقی

جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ بوڑھے ماں باپ کے ساتھ ان کے ہم آواز ہوکر ایک اپیل کر رہے

... مزید پڑھیے

میں ایک مزدور ہوں (نگہت فرمان)

نگہت فرمان

میں ایک مزدور ،ہوں ان لاکھوں لوگوں میں سے ایک جنہیں نام سے نہیں، کام سے پہچانا جاتا ہے۔

... مزید پڑھیے

واٹر بورڑ کا عملہ نوٹس لے (لطیف النساء)

لطیف النساء

ہمارا اور آپ کا کیا کام ہے ؟صفائی نصف ایمان ہے۔۔ واٹر بورڑ کا عملہ نوٹس لےیہ۔   کون

... مزید پڑھیے