
واشنگٹن(ویب ڈیسک،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کامواخذہ کرنےکی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی ہے ۔ تحریک
ری پبلکن رکن کانگریس ٹامس میسی نے پیش کی تھی مگر صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ مواخذے کی یہ کوشش ڈیموکریٹس نے کی تھی۔
ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوائے ناکام ٹامس میسی کے ہر ری پبلکن نے پیٹ ہیگسیتھ کی حمایت میں ووٹ دیا ہے ۔امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا اور ایران میں کامیابیاں ملیں، رکارڈ تعداد میں فوجیوں کی بھرتیاں ہوئیں ،جس کی وجہ سے پیٹ ہیگسیتھ کو ایوان نے بری کیا۔




































