ایف بی آر کو جاری مالی سال کے پہلے چارماہ  میں  4.06 ٹریلین روپے کے ٹیکسز  وصول 

اسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جاری مالی سال کے پہلے چارماہ  میں  4.06 ٹریلین روپے کے ٹیکسز  جمع کیے ہیں، جس میں

اسے 124 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم اسے یہ امید ہے کہ ہفتے کے روز ٹیکس گوشواروں  کے ساتھ مزید چند ارب روپے وصول ہو جائیں گے۔

 

 جولائی تا اکتوبر 2026کی وصولی کے نتائج پر گہری نظر رکھی گئی تھی، جو دو غیر معمولی پیش رفتوں کے بعد سامنے آئے ہیں جن میں ایک نیا ٹیکس ادارہ قائم کرنے کی حکومت کی تجویز  اور پین ڈاؤن اسٹرائیک کی دھمکی دینے پر ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے خلاف سخت کارروائی شامل ہے۔

 

مہینے کے آخری سرکاری کام کے دن یعنی جمعہ تک، الیکٹرانک یا عارضی اعداد و شمار کے مطابق جو کہ دیر شام تک مرتب کیے گئے، ایف بی آر جاری مالی سال کے جولائی تا اکتوبر کے عرصے کے لیے نسبتاً کم ہدف مقرر کرنے کے باوجود 4.06 ٹریلین روپے اکٹھے کر سکا۔ یہ وصولی گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں صرف 220 ارب روپے یا تقریباً 6 فیصد زیادہ تھی، جو سالانہ ہدف حاصل کرنے کے لیے درکار 17 فیصد رفتار سے بہت کم تھی۔ اکتوبر کے مہینے میں ٹیکس وصولیاں 974 ارب روپے رہیں، جو 1.132 ٹریلین روپے کے ہدف سے 158 ارب روپے کم تھیں۔ ایک سال پہلے کے مقابلے میں ماہانہ وصولی میں اضافہ صرف 23 ارب روپے یا 2.5 فیصد رہا۔

 

تاہم، ٹیکس حکام کو امید تھی کہ وہ گوشوارے جمع کرانے کی دو بار توسیع شدہ آخری تاریخ کے آخری دن یعنی 31 اکتوبر کو انکم ٹیکس ریٹرنز کے ساتھ 20 ارب سے 25 ارب روپے مزید حاصل کر سکتے ہیں۔ ریٹرنز کے ساتھ ادا کیے جانے والے ٹیکسز صحت مند رجحان کی عکاسی نہیں کر رہے تھے، حالانکہ ریٹرنز کی تعداد زیادہ تھی۔

 

اٹھائیس  اکتوبر تک، پچھلے سال ریٹرنز کے ساتھ ادا کیے گئے اٹھاسی اعشاریہ 5ارب روپے انکم ٹیکس کے مقابلے میں اس سال ٹیکس محکمے کو 85.2 ارب روپے موصول ہوئے،حکام کو امید تھی کہ ہفتے کی دیر شام تک یہ فگر سو ارب روپے سے تجاوز کر جائے گی۔ اس سے ٹیکس شارٹ فال کم تو ہو جائے گا لیکن مکمل طور پر ختم نہیں ہوگا۔

 

ایف بی آر نے جاری مالی سال کے جولائی تا اکتوبر کے دوران 4.06 ٹریلین روپے کے ٹیکس حاصل کیے، جو ہدف سے 124 ارب روپے کم ہیں۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں صرف 6 فیصد یا 220 ارب روپے کا معمولی نمو دیکھنے میں آیا۔ یہ اعداد و شمار اگلے 24 گھنٹوں میں ٹیکس ریٹرنز کے ساتھ ساتھ درآمدی ٹیکسوں کی مد میں مزید ادائیگیاں موصول ہونے کے بعد بہتر ہوں گے۔

 

موجودہ مالی سال کے لیے، حکومت اور آئی ایم ایف نے ایف بی آر کو 15.263 ٹریلین روپے کا سالانہ ٹیکس ہدف دیا ہے۔ اس کے لیے پچھلی سال کی وصولی کے مقابلے میں 17.4 فیصد نمو کی ضرورت ہے۔ ماضی کے برعکس، آئی ایم ایف نے ٹیکس کے اہداف کو پورا کرنا لازم قرار دیا ہے اور چھٹی لون قسط کی منظوری نصف سال کے ہدف کے حصول سے مشروط ہوگی۔

 

تاہم، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے اندرونی تخمینے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ جون 2027 میں موجودہ مالی سال کے اختتام تک 14.3 سے 14.6 ٹریلین روپے تک پہنچنے کے قابل ہو گا، اس طرح شارٹ فال رہے گا۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 :ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول

دبئی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ویز ے کی غلط معلومات : کرکٹر حمزہ نذر کو 2 سال کی پابندی کی سز امیں معافی مل گئی

لاہور( شوبز ڈیسک )ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مرد۔۔۔میرے والد میری پہچان، میرا فخر (ثمینہ ناہید )

ثمینہ عباس

مرد کی عظمت صرف اس کے مضبوط کندھوں، بلند آواز یا معاشرے میں اس کے مقام سے نہیں پہچانی جاتی بلکہ اس کی اصل پہچان اس کے کردار، ذمہ

... مزید پڑھیے

وحشتوں کے نگر میں قوس قزح سے لوگ (انیلہ عمران )

انیلا عمران

یہ دنیا امتحان گاہ ہے ۔ہر انسان کو اس دنیا میں عمل کے لیے ایک مختصر وقت ملا ہے اور اس کے بعد ہر انسان کو اپنی مہلت ختم ہونے کے بعد اس دار فانی

... مزید پڑھیے

بیٹی بنا کر رکھو (کشف زھراء)

کشف زہرہ

ہمارا معاشرہ آج جس تیزی سے بدل رہا ہے، اس میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا رشتہ ساس اور بہو کا ہے۔ ہر دوسرے گھر میں یہی شکوہ ہے، ساس تنگ

... مزید پڑھیے