دوسراٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کی پاکستان کو7رنز سےشکست

جوہانسبرک (رنگ نو ڈاٹ کام )جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سےشکست دے کر

سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے جینیمان مالان کا پہلی مرتبہ ٹیم میں شامل کیا جنہوں نے ریز ہینڈرکس کے ساتھ اوپننگ کی اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 58 رنز بنے۔

اپنا پہلا میچ کھیلنے والے مالان 3 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تاہم ان کے بعد آنے والے بلے باز ڈوسن نے برق رفتاری سے اسکور کو آگے بڑھایا لیکن ہینڈرکس صرف 28 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، اس وقت جنوبی افریقہ کا اسکور 90 رنز تھا۔

ڈوسن نے 45 رنز کی اننگز میں ایک چوکا اور 4 چھکے لگائے اور صرف 27 گیندوں کا سامنا کیا اور 126 کے اسکور پر شاہین شاہ آفریدی کو وکٹ دے بیٹھے۔

جوہانسبرگ میں جب جنوبی افریقہ نے 18 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں پر 140 رنز بنایا تھا تو بارش کے شروع ہوئی اور میچ کو تھوڑی دیر کے لیے روک دیا گیا اور وکٹ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا، اس وقت کپتان ڈیوڈ ملر 25 اور کلاسان 2 رنز پر کھیل رہے تھے۔

بارش کے بعد جب کھیل دوبارہ شروع ہوا تو میزبان بلے بازوں نے مزید جارحانہ بلے بازی کو مظاہر کرتے ہوئے 48 رنز کا اضافہ کیا۔ڈیوڈ ملر اور کلاسان نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 62 رنز کی شراکت قائم کی اور مزید کوئی وکٹ گرنے نہیں دی اور اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن دلا دی۔

جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔ملر نے 29 گیندوں کا سامنا کیا جس میں 4 چوکے اور 5 چھکوں کی مدد سے آؤٹ ہوئے بغیر 65 رنز بنائے جبکہ کلاسان نے صرف 5 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔عماد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

بارش کے باعث خلل پڑنے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو فخر زمان اور بابراعظم نے پہلی وکٹ وکٹ میں 45 رنز بنائے تاہم فخر زمان 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

بابراعظم اور حسین طلعت نے دوسری وکٹ میں بہترین شراکت کرتے ہوئے 102 رنز کا اضافہ کیا اور اس دوران دونوں بلے بازوں نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں جس کے بعد کوئی بڑی شراکت نہ بن سکی۔

پاکستان کی جانب سے دوسرے آؤٹ ہونے والے بلے باز بابراعظم تھے جو 90 رنز کی بہترین اننگز کھیل کر پویلین لوٹے، انہوں نے 58 گیندوں کا سامنا کیا اور 13 چوکوں اور ایک چھکے سے اپنی اننگز کو مزین کیا۔

بابراعظم کے آؤٹ ہوتے ہی دیگر بلے باز حسین طلعت کا ساتھ نہ دے سکے اور آصف علی صرف 2 رنز کا اضافہ کرکے آؤٹ ہوئے جس کے بعد حسین طلعت بھی ہمت ہار گئے، اس وقت پاکستان کا اسکور 4 وکٹوں پر 168 رنز تھا۔

پاکستان کو آخری 9 گیندوں پر جیت کے لیے 21 رنز درکار تھے لیکن عماد وسیم اور شعیب 6،6 اور حسن علی ایک رن بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 181 رنز بنا سکی اور ایک اچھے مقابلے کے بعد میچ صرف 7 رنز سے ہار گئی، اس کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے پاکستان کے طویل عرصے تک ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابل شکست رہنے کے سلسلے کو بھی توڑ دیا۔

جنوبی افریقہ نے اس جیت کے ساتھ نہ صرف سیریز اپنے نام کی بلکہ پاکستان کےورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے بعد کسی بھی سیریز میں ناقابل شکست رہنے کے سلسلے کو بھی توڑ دیا۔

قبل ازیں پاکستان ٹیم کے کپتان شیعب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کے فیصلے پر کہا کہ ’بارش کی پیش گوئی ہے اس لیے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

 

شہر شہر کی خبریں

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا : پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ۔ انٹرنیٹ پر موجود جدید علوم کی سہل دستیابی نے دنیا بھر کے لوگوں کو جدید علوم

... مزید پڑھیے

کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں، دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(ویب ڈیسک) میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد کئی سڑکیں تالاب بن گئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔ مختلف سڑکیں بند کر دی گئیں

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح، دوسرے ون ڈے میں 128 رنز سے کامیابی

ڈھاکا( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ہفتوں

... مزید پڑھیے

برطانوی وزیراعظم نے ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا

لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر سٹامر نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف کسی بھی زمینی کارروائی میں شریک نہیں ہوگا۔

... مزید پڑھیے

یقین ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہو چکا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہو چکا ہے،امریکی صدر نے یہ بات ایئر فورس ون میں صحافیوں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

تیز بارش اور خیمہ بستی (عائشہ بی )

                  عائشہ بی

بارش رات بھر برستی رہی۔ لگاتار بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔۔۔۔۔ ہر جگہ پانی ہی پانی۔۔۔خیمے کی کمزور چھت سے ٹپکتی بوندیں امّی کے

... مزید پڑھیے

قانونِ قتل": عالمی ضمیر کی موت اور ہماری بے حسی (فاطمہ فیض / گوجرہ)

فاطمہ فیض / گوجرہ

انسانی تاریخ جنگوں، تنازعات اور دشمنیوں سے بھری پڑی ہےلیکن تہذیب یافتہ دنیا نے ہمیشہ کچھ اصولوں اور ضوابط کی پاسداری کی ہے۔ جنگ کے بھی کچھ اخلاق ہوتے ہیں

... مزید پڑھیے

بچوں کی تربیت ،معیانہ روی اختیارکیجئے (افروز عنایت)

افروز عنایت

 ابو مجھے نیا موبائل چاہیے

ٹھیک ہے بیٹا کل تمہیں نیا موبائل مل جائے گا ۔ـ

... مزید پڑھیے