
کراچی(ویب ڈیسک )سندھ کےتعلیمی اداروں میں آج کشمیریوں سےاظہاریکجتہی کیا جائےگا۔یدایات جاری کردی گئیں۔
وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نےسیکریٹری تعلیم قاضی شاہد پرویز اورسیکریٹری کالجزرفیق برڑو کوخصوصی ہدایات دی ہیں کہ صوبے کے تمام ڈائریکٹرز کو فوری احکامات جاری کیےجائیں کہ صوبےکےتمام اسکولزاورکالجز میں آج 5اگست کو کشمیرسےیکجہتی کادن منایاجائے۔
اس موقع پریکجہتی ریلیاں, سیمیناراوردیگرپروگرامزمنعقدکرکےکشمیرسےیکجہتی کااظہارکیا جائےگا۔




































