کراچی (ویب ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکول کھولنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔اسکول
واحد جگہ ہوگی جو ہم سب سے آخر میں کھولیں گے۔ سعید غنی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے باعث موجودہ صورتحال میں اگر اسکول کھول بھی دیں تو والدین بچوں کو نہیں بھیجیں گے۔