
کراچی[ (تعلیم ڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی نے ماسٹرز پروگرام 2020 شام کی شفٹ کے داخلوں کیلئے
فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 3 جولائی تک بڑھا دی گئی ہے ۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر نے ہدایت کی ہے کہ خواہش مند امیدوار داخلہ فیس واچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈکرکے متعلقہ بینکوں میں جمع کرائیں۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرارڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث بیچلر اور ماسٹر پروگرام2020(صبح و شام)ریگولر کی سمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 3جولائی2020 تک توسیع کردی گئی ہے۔
عمران صاحب عدالت سے بھاگ جانا آپ شناخت بن چکی ہے‘مریم اورنگزیب





































