کراچی (تعلیم ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل کے امتحانات سالانہ امتحانات
برائے 2020 کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔امتحانات نتائج کے مطابق امتحانات میں 16 طلبہ شریک ہوئے،13 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 03 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 81.25 فیصدرہا۔