بے پردگی نے ڈھائے کیسے ستم

نزہت عثمان

(ایک سچی کہانی )

  جیپ ایک قدرے ویران اورجنگلی سلسلےسےاٹی پہاڑیوں کےعین بیچ میں ایک زوردارجھٹکے سے رکی ، میں

سامنےوالےلاتعلق بیٹھےمرد پرگرتےگرتے بچی،جیپ توگہری کھائی میں گرنےسے بچ گئی مگرزندگی کی گاڑی تو کب کی گرچکی تھی ۔ بس ملبہ اٹھانا باقی تھا۔ گاڑی کے زور دار جھٹکےنے یہاں بیٹھے تینوں نفوس کوسوچوں کی دنیا سے باہر نکالا ۔ میرا بھائی اورابو جو میرے کہنے سے پہلے ہرچیز میرے لیے حاضر کر دیتے تھے،میں ان کی بیٹی کم گڑیا زیادہ تھی جس کے لاڈ اورنخرے اٹھانا انہیں دنیا کا سب سے اہم اور حوبصورت کام لگتا تھا ۔

وہ میرے سامنے میری بولی لگارہے تھے۔ مجھ سےاجنبی بن چکےتھےکیونکہ میں نے شجرممنوعہ کھا لیا تھا۔ میں بھی شیطان کے بہکاوے میں آگئی  اور اپنے اوراپنی والدہ اول حضرت حواعلیہ السلام کی طرح گھرکی جنت سے نکال کر علاقہ غیرمیں اتاردی گئی ،جہاں رہنے کا تصور بھی روح فرسا تھا۔ میں اپنے والد اول حضرت آدم علیہ السلام کی طرح ہزارہا آنسوہہا دوں ،ان کو رب کریم نے بخش دیا۔اس دنیا میں میرے گناہ کی کوئی معافی نہیں۔ ہاں وہ رب غفورہے امید ہے کے وہ معاف کردے ۔

    مٹی کے حستہ حال کمرے کی ٹوٹی اورادھڑی ہوئی چارپائی پربیٹھےمیں اس وقت کو کوس رہی تھی،جب مجھ سے اتنی بڑی غلطی سر زد ہوئی ۔ میں گھر میں ہروقت  نک سک سے ہر وقت تیاررہتی ، کیوں کے تین بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی ۔ ناز بھی تو اٹھوانے تھے، گھر میں کوئی ایراغیراآتا ابویا بھائی ہوں صحن میں ہی بٹھا دیتے۔ ہمارے گھر کے  مردوں کو،لوگوں پراندھے اعتماد نے اللہ کے حکم سے بھی اندھا کردیا تھا ۔    

کہانی کچھ اس طرح سےشروع ہوتی ہےکہ  کمال دو بچوں کا باپ تھا پہلےپہل صرف کسی کام کے لئے ہمارے گھرآتا، جب میرے میرے نازواانداز اورلاابالی طبیعت دیکھی تو آہستہ آہستہ اس کا ہمارے گھرآنا بڑھنے لگا ۔وہ دھیرے دھیرے مجھےاپنی محبت کے جال میں پھنسانےلگا۔ کال سےہو کر تصویروں تک پہنچ گئی۔ میں نے کچھ جھجھکتے ہوئے  اسے تصویربھیج دی ۔ وہ  شاید میری عزت کا آخری دن تھا ۔۔  اس نے مجھے جب شادی کی پیش کش کی تو اچانک میں گویا حسین خواب سےبیدارہوگئی  کہ اس کےتو بچے بھی ہیں میں کیسے شادی کرسکتی ہوں۔میں فوراً انکار کر دیا۔  اگلے دن ایک قیامت میری اور میرے گھر والوں کی منتظر تھی ۔

   کمال نےمیری تصویر کی  اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعےایڈیٹنگ کرکےمیرا چہرہ کسی برہنہ دھڑکےساتھ لگا کر سوشل میڈیا پراپلوڈ کردی اور ساتھ نام اور گھرکا ایڈریس بھی دے دیا جونہی یہ تصویرسکرول کرتے کرتے میرے خاندان والوں تک پہنچی تو گویا کسی نے بم پھینک دیا ہوگھر میں ایک کہرام مچ گیا۔ قیامت سے پہلے قیامت مجھ پراور میرے گھر والوں پر ٹوٹ پڑی جس طرح میں صدمےمیں تھی گھرکا ہر فرد صدمے سے نڈھال  تھا۔ اگر مر جاتی تو شاید اس سےکم ہی تکلیف دہ بات تھی۔ میرے بھائی کمال کو تلاش کرنےلگے کہ ہم دونوں کو ساتھ کھڑا کرکے گولی مار دی جائے،وہ روپوش ہو گیا اور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے علاقہ غیر کے پٹھانوں  کے ہاتھ بیچ دیا گیا ،جیسے گائے بھینسوں کوبیچا جاتا ہے۔ کوڑیوں کے مول بیچ کر پلٹ کرمجھے دیکھے بغیرابو اوربھائی جو کل تک میرے ابو اور بھائی تھے چلے گئے۔

اب میں تھی اور زندگی کی تکلیفیں اذیتیں اورآنسو تھے،صبح وقت میں سے اٹھ کر کاموں کا اک نہ حتم ہونےوالا سلسلہ شروع ہو جاتا، جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر لانا اس سے زیادہ مشکل تھا۔ بڑے بڑے تنوروں پربڑی بڑی روٹیاں پکانا، گائے بھینسوں کا گوبر اٹھانا، ان کے لئے چارہ کاٹ کر لانا اور شام میں شوہر سے معمولی معمولی باتوں پرمار پیٹ ، ہرطرف جیسے آندھی اور طوفان ہو۔

 میں لاڈ پیار میں پل کر بڑی ہوئی تھی ۔ان مشقت طلب کاموں کی اذیت برداشت نہ کر سکی اوربیمار پڑ گئی اورپھر بیماری میں بھی آرام کرنے کا تصور بھی نہیں ۔ کاش ہمارے والدین ہمارے لاڈ اور نخرے اٹھانے کے بجائے اپنی محبت کا حق ادا کرتےہوئےہمیں قرآن وسنت کے مطابق جینے کا ڈھنگ ہی سکھا دیتے۔

اب میں تھی اور میری  سوچوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ،میں پیدائشی مسلمان تھی مگر کسی نے دین سکھانے کی ضروت محسوس نہ کی  اور نہ  ہی ہم نے قرآن اوراللّٰہ کےاحکام کو سمجھنے کی کوشش کی ۔ ورنہ اس  پردے میں رہ کر میں خوارنہ ہوتی جس کاحکم امہات المومنین جیسی پاکدامن عورتوں کے لئے بھی نازل ہوا۔  صحابیات جیسی متقی عورتوں پربھی تو پھرمیں کون تھی پردے سے پردہ کرنے والی ۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے