’صحافیوں کے مغل اعظم‘‘

عمیرعلی انجم

مشہور زمانہ بھارتی فلم مغل اعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کو مکمل ہونے میں بیس برس سے بھی زائد کا عرصہ گذرا ۔کے آصف ایک

جنونی قسم کے شخص تھے جواس فلم کو ایک مکمل شاہکار بنانا چاہتے تھے ۔فلم بندی میں اتنا طویل عرصہ لگ جانے کے باعث اس فلم کے کردار اس میں ہی ڈھل گئے تھے اور مغل اعظم کا کردار ادا کرنے والے پرتھوی راج کپور فلم مکمل ہوجانے کے بعد بھی خود کومغل اعظم ہی سمجھتے تھے ۔ان کی چال ڈھال اور حرکات میں ایک شاہانہ رنگ آگیا تھا اور وہ ساری زندگی اس کردار کےاسیر رہے ۔کچھ اس قسم کی ہی صورت حال ہمارے ’’عظیم صحافی رہنماؤں‘‘ کو بھی درپیش ہے ۔وہ صدر ،جنرل سیکرٹری وغیرہ کے لاحقوں میں اتنے گم ہوگئے ہیں کہ اس سے باہر نکلنے کے لیے ہی تیار نہیں ہیں ۔ان کو بس صدر یا جنرل سیکرٹری بننا ہے ۔اب چاہے وہ علاقائی کمیٹی ہو یا اپنی فلیٹ کی یونین کا عہدہ ہی کیوں نہ ہو۔۔بلکہ کچھ ایسا بھی سننے میں آیا ہے کہ کچھ ’’رہنماؤں‘‘ کو اب ان کے گھر والے بھی ’’مسٹر پریذیڈنٹ ‘‘ اور ’’سیکرٹری صاحب‘‘کہہ کر مخاطب کرتے ہیں ۔اصل میں ہمارے جو رہنما ہیں وہ کسی فلمیکردار سے کم نہیں ہیں ۔فرق صرف اتنا ہے کہ یہ بڑے پردے کی بجائے چھوٹے پردے پر اپنے فن کا جوہر دکھار رہے ہیں ۔اچھا جو اصل فنکار ہوتا ہے نا وہ انتہائی حساس قسم کا شخص ہوتا ہے ۔

ایک ایسا آدمی جو کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا جبکہ ہم صحافیوں کی بد قسمتی یہ ہے کہ ہمیں جو ’’اداکار‘‘ ملے ہیں وہ اپنے ’’اسٹیج‘‘ کےپروڈیوسر سے لے کر ایکسٹرا اداکار تک سب کو کھاگئے ہیں ۔۔۔ہمارے ’’ہیرو‘‘کہتے ہیں کہ گانا بھی وہ گائیں گے ،فلم کو ڈائریکٹ بھی وہ کریں گے ،اسٹنٹ مین

بھی وہی ہوں گے اور اس کا جو ’’نفع‘‘ ہوگا وہ سب ان ہی کا ہوگا ۔۔۔۔۔۔ہمارے ’’مغل اعظم‘‘ اپنی ذات کے اتنے اسیر ہیں کہ ان کو اپنی ’’رعایا‘‘ کا دکھ ہی نظر نہیں آتا ۔۔ان کی ’’سلطنت‘‘ کے باسی بھوک سے لڑرہے ہیں اور یہ ’’تیتروں‘‘ کا شکار کررہے ہیں ۔۔۔۔غریب رعایا میں سے اگر کوئی شخص ان کو ذمہ داریوں اور کوتاہیوں سے آگاہ کرے تو ظل الہی غضبناک ہوجاتے ہیں ۔۔۔یہاں بھی کہانی اسی رخ کی طرف مڑ گئی ہے ۔۔۔۔رعایا میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے ’’عالی جاہوں‘‘ کو للکارنا شروع کردیا ۔۔۔۔پہلے تو یہ آواز ان کے ’’ایوانوں‘‘ تک نہیں پہنچی ۔۔۔اور جب ان کو اس بات کا علم ہوا کہ کوئی ’’باغی‘‘ بھی پیدا ہوگیا.ہے تو احکامات جاری ہوئے کہ’’ زبان دراز‘‘ کی زبان کھینچ لی جائے ۔۔۔۔’’باغی‘‘ کوئی فلمی کردار تو تھا نہیں اور نہ اس کے پیش نظر کوئی ذاتی مفادات تھے

۔۔۔۔اس نے بس یہ باور کرانا تھا کہ اپنے اوپر سے یہ بہروپ اتارو ۔۔۔۔تم اس ہی رعایا میں سے ہو ۔۔۔۔آج جو ’’بادشاہت‘‘ کے مزے لے رہے ہویہ سب کچھ ان ہی لوگوں کی بدولت ہے ۔۔۔۔تھوڑا وقت لگا لیکن اب ’’رعایا‘‘ بیدار ہوچکی ہے ۔۔۔۔قابل اجمیر ی نے کہا تھا تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے ۔۔میں رو رہا ہوں تم ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے ۔۔۔۔’’عظیم رہنماؤں‘‘ کو بس یہی کہنا ہے کہ میں مسکرایا تو کیا کرو گے ۔۔۔۔۔جبکہ بہادر شاہ ظفر کہہ گئے ہیں کہ ’’کتنا بدنصیب ہے ظفر دفن کے لیے ۔۔۔دو گززمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ۔۔۔اپنی رعایا کو بے یار و مددگا ر چھوڑنے والے اصل بادشاہ کوہی جب کوئے یار میں دو گز زمین نہیں ملی تھی تو ان فلمی ’’مغل اعظموں‘‘ کا انجام ہم سب کو سمجھ لینا چاہیے ۔۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے