چشمہء فیض اب سوکھے نہ تو اور کیا کرے ۔۔؟؟

سید عارف مصطفیٰ

چار مارچ آیا اور گزر گیا مگر جاتے جاتے اپنی طرف سے  مجھے ایک برس اور پرانا بھی کرگیا ۔۔۔ "اپنی طرف

سے کا جملہ" یوں کہا کہ خواہ اس سے میری عمر کی گنتی میں ایک برس جڑ بھی گیا ہے تو کیا ہوا ۔۔ میرے ولولے تو اب بھی تواں ہیں جواں اس لیئے نہیں کہا کیونکہ لوگ ایسے جملے کی طاقت کی بنیادوں میں ویاگرا سونگھنے لگتے ہیں اور یوں معاملہ جذبے کی سرشاری کا نہیں ناآسودہ جذبوں کی خواری کا بن جاتا ہے - یہاں ویاگرا کا لفظ محض مجبوری میں استعمال کیا ہے تاکہ معلومات عامہ خصوصاً جدید طبی معلومات سے میری واقفیت کے بارے میں کوئی مغالطے میں نہ رہے االبتہ اس بارے میں طریقہء استعمال اور نتائج و مابعد اثرات  کے بارے میں استفسار کی جسارت ہرگز نہ کرے کیونکہ اس تفصیل کی راہ میں پردہ نشینوں کے نام بالکل بھی نہیں آتے

کچھ لوگوں کے بارے میں کچھ لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ وہ پیدا نہیں ایجاد ہوئے ہیں ۔۔ چند مردم ناشناسوں کا اس عاجز کے بارے میں بھی یہی خیال ہے ۔۔۔ گو میں انکے اس خیال کو غلط ثابت کرنے کے لیئے چوکسی سے کام لینے کی بھرپور کوششیں بھی کرتا ہوں  مگر یہ چوکسی کبھی مطلوب مقدار سے کم تو کبھی زیادہ بلکہ بہت زیادہ ہوجاتی ہے اور یوں اپنی بابت اس مفسد نظریئے کی تدفین تاحال نہیں کی جاسکی ہے۔۔۔ میں اس دنیا میں آنے کے بعد سے اس سوال کا جواب تلاش کررہا ہوں کہ مجھے کیوں پیدا کیا گیا کیونکہ اب جبکہ عمر کی نقدی خاتے کے قریب آن پہنچی ہے مجھے پوری طرح سے احساس ہوگیا ہے کہ میرے ہونے سے سوائے چند بچے ہونے کے تاحال کہیں بھی کوئی بھی فرق نہیں پڑسکا ہے تھوڑا بہت فرق البتہ روز دسترخوان پہ ضرور پڑتا ہوگا ۔۔۔

پس یوں سمجھیئے کہ دنیا کے سارے چھوٹے بڑے کام اپنے آپ یونہی ہوئے چلے جارہے ہیں اور کبھی کسی کام کے لیئے مجھ سے مشورہ تک نہیں مانگا جاتا اجازت لینا تو دور کی بات ہے  حالانکہ ہرکسی سے ہمہ وقت سینگ پھنسانے اور ہر کام میں ٹانگ اڑانے  بلکہ بیک وقت دونوں ٹانگیں اڑانے کا جو بے پناہ جذبہ میرے اندر موجزن ہے الفاظ اسکے بیاں سے عاجز ہیں ۔۔۔ جہانتک مشورے و رائے کا معاملہ ہے وہ بھی مشورہ لینے والے  کی طاقت و برداشت کے اندر بلکہ بہت اندر ہی ہوتی ہے اور حسب اوقات و حسب ذوق ہواکرتی ہے لیکن پھر بھی لوگ نجانے کیوں اجتناب کرتے ہیں حالانکہ انکی بنیاد پہ محض چھ سات بار رسوائی اٹھانے سے میری فہم کی نسبت مشکوک ہوجانا سراسر ذیادتی ہے اور ان چند  بدقسمت واقعات کی بناء پہ کسی عمومی کلیئے کو تراش لینا چنداں مناسب نہیں ۔۔  تاہم جبتک میں برسر زمین موجود ہوں ، مجھ سے استفادے کے سارے امکانات بھی سلامت ہیں۔۔۔۔    تاہم میری مایوسی اب دن بڑھتی جارہی ہے کیونکہ یہ بدقسمت دنیا اس چشمہء فیض سے منہ موڑے بیٹھی ہے اور اسے محض چند آوارہ پرندوں اور کچھ ناآسودہ بھٹکی ہوئی بھیڑ بکریوں کی تشنگی مٹانے ہی کے لئے وقف کر چھوڑا ہے جبکہ میری بیتاب آنکھیں اب بھی روز ہرنیوں کے غول  اور مرغابیوں کے جھنڈ کی آس میں پوری پوری کھلی رہتی ہیں ۔۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے