جنت کے ساتھی

عالیہ زاہد بھٹی

چارتراویح کے بعد چائے کا وقفہ تھا جو اس بھرے پنڈال میں چائے کی قربانی دیکر اپنوں سے ملنے کا بہانہ ہی بنتا تھا۔ 

آج بھی ایسا ہی ہوا میں سلام پھیرتے ہی بڑی بچیوں کو چھوٹی بہن کو کمرے سےباہر نہ آنے دینے کی تلقین کرتے ہوئے ہال کمرے سے کھلی ہوا میں لگی ہوئی صفوں کی جانب چل پڑی

دل تو میرا بھی چاہتا تھا کہ کھلی ہوا میں تراویح کی صفوں میں شامل ہو جائیں مگرچھوٹی والی بیٹی درو دیوار کی حدوود قیود نہ پاکر ہمارے نیت باندھتے ہی اردگرد کی صفیں پھلانگ کر باہر روانہ ہونے میں دیر نہیں لگاتی تھیں سو ہمیں ہال کمرے کے بند دروازے میں تراویح پڑھنا نسبتاً آسان لگا ۔

قصہ مختصر ہم جنت کے ساتھیوں سے ملنے کے بعد حسب معمول کہہ دیئےکہ جنت میں ملیں گے۔

ہمارے اس جملے پر ہماری ایک ساتھی ازراہ مذاق بولیں کہ جنت سےپہلے بھی مل لیجئے گا ،ہم اس وقت تو ہنس دیئےمگر اب گھر آ کر دل ودماغ میں پرانی فلم نہیں فلمیں چل پڑیں اسکول کےزمانے سے بھی پہلے گھرمیں سب سے سبقت لے جاتے ہوئے ہر اچھی نعمت پر قابض ہو جانااسکول اور کالج میں سب سے پہلی رو میں ٹیچر کے عین سامنے والی سیٹ پر قبضہ کر کے ارد گرد کی نشستوں کو سہیلیوں کے لئے ہتھیالینے کے عزم سے اپنی نوٹ بک اور کتابیں ان پر رکھ کر گویا الاٹمنٹ کی کاروائی پوری کرنا

یونیورسٹی آ کر بھی وہی پہلی صف کی پہلی کرسی عین کمرے کے بیچوں بیچ

کیا فلسفہ تھا اس ساری تگ و دوکا میں شاید کبھی نہ جان پاتی جو اگر سورہ واقعہ میں سبقت لےجانے والوں کی بابت نہ سمجھا ہوتا ۔سورہ واقعہ میں سبقت لےجانے والوں کے بارے میں سن کر اپنی ساری ماضی کی تگ و دو قبضہ مافیا کےٹیگ کے ساتھ ہیچ نظر آئ اور آج کی رات دن کی وہ دوڑ کہ صبح گھر سے نکلتے ہوئے بچوں کو کہنا کہ جنت میں ملیں گےان شآ ءاللہ

آگے کے مراحل میں ملتے ہوئے ہر جنت کےساتھیوں سے بھی یہی کہنا کہ جنت میں ملیں گے۔آج اپنی اس بہن کے مذاق پر خیال آیا کہ لوگ شاید یہ سمجھتے ہوں کہ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ ملاقات آخری ہے اب اگلی ملاقات جنت میں ہوگی۔

نہیں ایسا ہر گز نہیں میں تو اس آس اورامید پر یہ کہا کرتی ہوں کہ ہماری دوبارہ ملاقات اس فانی دنیا میں ہو یا اس ابدی دنیا میں بس جہاں بھی ہو جنت کا سماں ہو

اس دور پرفتن میں ہماری ملاقات والا ہرمقام ہر طرح کی آلودگی سے پاک معطرمطہراورپاکیزہ ہوجہاں نہ نگاہ کی آلودگی ہو نہ چاہ کی آلودگی ہو اور نہ ہی آہ کی آلودگی ہو ایسی جنت جہاں سے سلام کی صدا سےسلامتی ہویدا ہو اور محبت اور تشکر سے لبریز فضا ہو۔

جب جب دنیا میں ان سب چیزوں کی کمی محسوس ہوتی ہے تب تب ہر گھڑی ہر پل اپنے پیارے لوگوں سے دو گھنٹے کی رخصت پر جاتے ہوئے بھی عادتاً کہہ دیا کرتی ہوں اچھا میں چلتی ہوں پھر جنت میں ملیں گے۔

نجانے کونسی ساعت آخری ہو یا نجانے کون سی ساعت قبولیت کی ہو کسے معلوم۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے