تجدیدعہد وفا اورہم

عالیہ زاہد بھٹی

گزرتےرمضان المبارک میں فیس بک کےاسٹیٹس پرایک عزیز کی نہایت دل شکن پوسٹ پڑھ کرملال نےآ گھیراپوسٹ کچھ یوں تھی کہ" رشتے تب

مضبوط ہوتے ہیں جب آپ کے مالی حالات مضبوط ہوں"

یہ ایک تلخ حقیقت ہے اور ہراک انسانی رشتے کے لئے ہے،اسے مخصوص نہیں کرنا چاہیے اور مالی حالات سے بھی زیادہ اگر صرف" حالات" لکھ دیں تو زیادہ بہتر ہے کیوں کہ مالی،جسمانی،ذہنی،زبانی،ہر چہاراطراف سے جب ہم سب کے لئے سب کچھ کرتے ہیں تو سب خوش رہتے ہیں ایک وقت آتا ہے کہ جب انسان کے اپنے تن بدن میں ہمت و حوصلے کی رمق اور برداشت سب ختم ہو جائے تو وہ دنیا کے اسٹیج پر ،اچھا بیٹا/بیٹی،اچھا بھائی/بہن ،اچھا شوہر/بیوی اچھا باپ،ماں/اچھا دادا/دادی،نانا/نانی،چاچا/ چاچی،ماما/مامی پھوپھا/پھوپھی،خالو/ خالہ ،غرض یہ کہ کچھ بھی اچھا نہیں رہتا کیونکہ وی کسی کے" کام" کا نہیں رہتا ۔

لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیےکہ ایسے میں ان سب رشتےداروں سےبڑا رشتے دار اور اپنا کہ جس کے پاس سے ہم آئے ہیں اور جس کے پاس ہم نے جانا ہے۔

" اللہ رب العالمین"

وہی ہماری پہلی اور آخری امید ہے ۔یہ سب اس لیے ہوتا ہے کہ ہمارے ہاتھ سے اللہ ربّ العزت کا ہاتھ چھوٹ جاتا ہے ہم دنیا کے رشتوں میں امن،سکون،خوشیاں،مسرتیں ، فائدے ڈھونڈنےلگتے ہیں ہم جب اپنے اس پہلے اور آخری اورابدی رشتے دار کو دھوکا دیتے ہیں کہ جس سے ہم دنیا میں آنے سے پہلے بڑے وعدے وعید کر کے آئے تھے جب اس نے بڑے مان سے پوچھا تھا کہ

" کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں"اور ہماری روح نے لہک کراقرار کیا تھا کہ کیوں نہیں آپ ہی ہمارے رب ہیں اور جیسے ہی دنیا میں آئے یہاں کے فانی رشتوں کی محبت بلکہ پرستش میں لگ گئےہمیں حکم ربی تھا۔

"قل ان الصلوۃ ونسکی ومحیای وممات للہ رب العالمین"

کہہ دیجئے کہ بے شک میری نماز میرے مناسک عبودیت میرا جینا میرا مرنا سب اللہ ہی کے لئے ہے"مگر اس کے برعکس ہم نے کیا کر دیا ان کے لئے جینا ان کے لئے مرنا ،ان کے لئے ہر دم کام کرنا یہ راضی رہیں خوش رہیں رب العالمین نے یہ رشتے دئیےتھے کہ ان کے حقوق ادا کرنا میرے خاطر،ان سے پیار کرنامیری خاطر،ان کو کھلانا پلانا میری خاطر اور ہم؟ ہم کیا کرنے بیٹھ گئے۔

جینے لگے زندگی ان رشتوں کی خاطر یہاں تک کہ بڑھتےبڑھتے نوبت یہاں تک آپہنچی کہ ہم نے اللہ سے تعلق بنانے کی جو کبھی کوشش بھی کی تو ان رشتوں کو مانگنے کے لیے  بیٹا، دے بیٹی زوج دے وغیرہ وغیرہ اور کہیں ان رشتوں کی خاطر رب سے مانگا،ان کو صحت دے،دولت دے، عزت دے، محبت دے،آسائش دے اور پتہ نہیں کیا کیا ،پھر جب ہم ان کے لئے کچھ بھی کرنے والے نہیں رہتے تو,,,,,,,؟

یہاں سےوہ عمل شروع ہوتا ہے کہ جو ہمیں مایوس کر دیتا ہے کہ ہم پریشان ہو جاتے ہیں دنیا کی بیوفائی اور بے ثباتی بہت تنگ کرتی ہے ایسے میں دو راستے سامنے نظر آتے ہیں یا تو اپنی جان کو بھی مشکل میں ڈال کر ان فانی رشتوں کی توقعات کو پورا کیا جاسکے۔

( مگریاد رہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کامفہوم ہےکہ

انسانی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں یہاں تک کہ احد کی پہاڑی جتنا مال ومتاع بھی ہوتو بھی کہتا ہےمزید ( مکمل حدیث نہیں یہ حدیث کا مفہوم ہے)

یعنی ہم اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر بھی کسی کو خوش نہیں کر سکتے اوردوسری صورت ہے واپسی کی۔

جی ہاں اپنے حقیقی محبوب ربّ العالمین کی جانب واپسی کی مگر ٹہریں اس میں تارک الدنیا اور رہبانیت نہیں کرنی پڑے گی بلکہ اس واپسی کی وجہ سے ہمارے رشتے ہمیں دوبارہ مل جائیں گے فقط ایک اس رشتے یعنی بندے اور رب العالمین کے رشتے کو جوڑنے والے عمل سے دنیا کے تمام رشتے ہم سے جڑ جائیں گے سب ساتھ ساتھ ہوں گے مگر فرق صرف یہ ہوگا کہ ان فانی اور غرض والے رشتوں سے اللہ کی خاطر محبت ہوگی اور اسی کے لئے ان سب کے کام انجام دئیے جائیں گے سب کچھ وہی رہے گا کچھ بھی نہیں بدلے گا،محض نظریہ بدلے گا ارادہ بدلے گا سوچ بدلے گی تو دنیا و آخرت ناکامی سے کامیابی میں بدل جائے گی ان شآ ءاللہ۔ پھراس طرح کی مایوسی کا سامنا نہ کرنا پڑے گا یہ مان لیا جائے کہ ہرشے فانی ہے اس فانی دنیا اور فانی جذبات کو اگر دوام بخشنا چاہتے ہیں تو ہر کا اس لافانی ذات اللہ ربّ العزت کے لئے کرنا شروع کر دیں پھر آپ کے پاس مال و متاع،ہمت طاقت اقتدار ہو نہ ہو ساری دنیا آپ کی عید کی آمد آمد ہے روزے رکھے ہیں عبادات کی ہیں مزدوری چاہیے اب اپنے رب سے مانگ لیجئے عید کی شب اور عید کی صبح رب العالمین سے رو رو کر اس کے آگے دھرنا دے دیجئے کہ راضی ہو جائے وہ آپ سے ضد کیجئے کہ تونے میرے قلب و روح پر سکینت کا ہاتھ نہ رکھا تو میں نے آج نہیں اٹھنا یہاں سے میں نے نے عید کی تیاریاں شروع نہیں کرنی مجھے پہلے میری مزدوری دیجئے مجھے اپنی رضا اپنی محبت اپنی رحمت اپنی برکت اپنی سکینت عطاء فرما دیجئے پھر میں اٹھوں گا یہاں سے اور پتہ ہے اللہ رب العزت نے ہمارے لئے ہی تو رمضان دئیے ہیں تاکہ ہم عید کی خوشیوں کو محسوس کریں وہ رب کب چاہے گا کہ آپ سے عید کی خوشیوں کو دور کرے یقین جانیےوہ سکینت طاری کر دے گا اورآپ کی عید حقیقی مسرت سے لبریز عید ہو جائے گی ان شاءاللہ

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے