مثلث کا وارث اور تین ٹکڑے

عالیہ زاہد بھٹی

ہردو کے بیچ میں تیسرارب العالمین ہمہ وقت اور ہر جگہ موجود ہوتا ہےیہ الگ بات کہ " کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے"کے جملےسے چوکنے ہو

جانے والے بھی عرفانیت کی معراج نہ ہونے کے باعث اسےمحسوس نہیں کر پاتےلیکن کسی کے محسوس کرنے اور نہ کرنے سے اللہ رب العزت کے ہونے کا کوئی سمبندھ  نہیں وہ ہمیشہ سے ہے اورہمیشہ رہے گا ۔ وہ تب بھی رہے گا جب سورج کو مشرق کے بجائےاسی کے حکم پر مغرب سے نکلنا ہوگااور وہ تب بھی رہے گا کہ جب پل صراط سے کٹ کٹ کرجہنمی جہنم کی گہرائیوں میں گرتے ہوئے دہائیاں دے رہے ہوں گے،مگر اب اور تب میں فرق اس کے رحیم اورقہار ہونے کے مابین کا فرق ہے جسے آج آنسوؤں اور ندامت کے بحر بےکنار سے طےکیا جاسکتا ہے۔

اپنے اور اپنے خالق کے درمیان تعلق میں جو کوئی بھی تیسرا کسی اورکو جانے یہی شرک ہےجس کی معافی بھی نہیں اورجس کے لیے بھی معافی کی دعا تک حرام ہے مگر آج نجانے کس ڈگر پر رواں دل مسلم مستقل شرک اور مشرکین کی درستی کے بجائے ان کی حالت شرک میں ہی موت پربھی بڑی ڈھٹائی سے ان کے لئے رب العالمین سے رحمت ،مغفرت اور جنت طلب کرتے نظر آتے ہیں جبکہ اس بابت رب العالمین کے احکام واضح ہیں اسی طرح جیسے رب العالمین کی ذات وصفات میں دوئی کا تصور محال ہے بلکل اسی طرح اس رب العزت کے لئے قائم کردہ ریاست جو کہ خالص اسی خالق ومالک کے دئیے ہوئے نظام کے تحت چلانے کے وعدے کےساتھ دنیا کے نقشے پر ابھری اس خالص نظریاتی ریاست کے خلاف کچھ کہنا،کرنا،بولنا سب کچھ شرک کے زمرے میں آتا ہے ہر چند کہ لاکھ کہا جائے کہ یہاں "نظریہ" نافذ تو نہیں ہے بجا مگر" نظرئے" کے لئے حصول ہوا یہ کافی ہے اس ریاست کی پاکبازی اور پاکیزگی کے لئےاب اہل ایمان کا کام اس ریاست میں حکم رب العالمین کا نفاذ ہے ناکہ اسے توڑنے کی سازش اور باتیں کرنا وہ بھی محض اس لئے کہ اس ریاست کے دنیاوی حکمرانی کے دعوے سے بھی آپ کو نیچے پٹخ دیا گیا اور بدلے میں اس رحمانی نظریاتی ریاست کے ٹکڑوں وہ بھی بطور خاص" تین" ٹکڑوں میں بٹنے کی دھمکی دے اور ہم بیٹھے ٹھنڈے پیٹوں اسے برداشت کریں۔ بدہضمی ہونا تو دور کی بات ہمارے پیٹوں میں فکر و اشتعال سے بل بھی نہ پڑیں نہ ہی بدن میں موت کی یاد میں آنے والی پھری اٹھے بس بے حسی کی چادر ہو اور ہم ہوں تو ایسے میں ضرورت ہے اپنے ایمان ودین کی آبیاری کی اس کے تجدید کی اس کے عزم نو کی ،کہیں ایسا نہ ہو کہ ان مشرکین کے مثلثی ایلومیناتی ٹولے کی ہرزہ سرائیوں کی بیخ کنی نہ کرنے کے جرم کی پاداش میں ہم بھی لکیر کے اس طرف کھڑے نظر آئیں جہاں یہ مشرکین کا ٹولہ کھڑا ہے۔

شدت سے ضرورت ہے اس وقت ہر اہل ایمان اپنے ایمان کو "دل میں برا جاننے" والےآخری اورکمزور ترین درجے پر فائز رکھنے کے بجائے " کہہ کر، لکھ کر" کم از کم زبان سے کہنے والے دوسرے درجے میں ہی آ جائیں کہ ہماری مجبوری ہے کہ ہم " عمل کے ذریعے اڑا کر رکھ دینے والے " پہلے درجے کے "عہدوں" پر فائز نہیں ہیں ہاں جو ان" عہدوں" پر فائز ہیں ان سے استدعا کرتے ہیں کہ " لاڈلے" کی غلطیوں پر محض پٹخ کر باہر نکالنا ہی کافی نہیں ہے بلکہ باہر نکلنے کے بعد چونکہ وہ "لاڈلہ" زیادہ زہریلا ہو گیا ہے اس سے قبل کہ اس کا زہر قوم وملت کی جڑوں میں سرائیت کر جائے اس کے پھن کچل دیجئے کہ آپ ہی کی زیر نگرانی اسے ان پھنوں میں زہر ڈال کر سرزمین کو نیلا کرنے کے ہنر سے آشنا کیا گیا ہے اب آپ ہی اس ناگ کو کچل کر ارض پاکستان کے پرچم کے سفید حصے کو داغ دار ہونے سے بچا لیں ۔

آئیں جس میں جتنی طاقت ہے اپنے ایمان کو بچالیں اپنا حصہ ڈالیں۔بولیں،لکھیں،کریں ایسا نہ ہو کہ خالق سے کئے اس وعدے پر شرمندہ ہونا پڑے جس میں ہم سے بڑے مان سے اس پیدا کرنے والے نے پوچھا تھا کہ" کیا میں تمہارا رب نہیں؟"

 سب بڑے مان سے کہہ کر آئے ہیں کہ " کیوں نہیں!!!!! آپ ہی ہمارے رب ہیں"۔

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے