حق کی شہادت

 عالیہ زاہد بھٹی

ووٹ کو عزت دینے والوں کی بے توقیری سے حق دو مہم کے علمبرداروں تک کا قصہ اس مختصر سے وقت کا حصہ بن گیا ہے اس وقت پاکستان کی سیاست کے نقشے پر دو

قسم کے گروپس میں عوام تقسیم ہو چکی

ووٹ کو عزت دینے کی باتیں کرنے والوں کے کے گروہ کثیر میں اضافہ ہوا نوٹ کے بل پر بکتے ووٹ کسی کو عزت کیا دیتے وہ تو جوتوں میں بیٹھ کر کبھی "چیری بلاسم" کا ذومعنی قافیہ بن گئے اور

 "میرا قصور کیا تھا"

تو کبھی " بیرونی طاقت" کا بھیانک خواب بن کر

 "مجھے کیوں نکالا"

 کا نعرہ بن گیا اور پھر ویڈیوز اور آڈیوز کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے کہ جس میں پلاٹ،پرمٹ،ویزوں کے وعدوں اورتین اور پانچ قیراط کے ہیروں پر ووٹ کی عزت کو بٹہ لگتے دیکھ رہے ہیں ،یہ تو ملکی سیاست کی اخلاقیات کا جنازہ ہے جو دھوم سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے ہم اسے محلاتی،اور خاندانی سیاست میں جانچیں تو وہاں بھی "رشتے کو عزت دو"      جیسے نعرے ہت ہر رشتے کے نام سے پہلے لگا کر گھروں میں اک ہنگام محشر بپا کئے ہوئے ہیں اس ذیل میں چند خاندانی نعروں پر غور فرمائیں

بیٹی کو عزت دو

ماں کو عزت دو

بیوی کو عزت دو

ساس کو عزت دو

یعنی ساری عزتیں ایک مستور،محجور و مجبور عورت کے نام یہاں تک کہ" تکریم نسواں" کے مقابل بھی کہیں بیچارہ مرد نہیں وہ کہیں ہے تو " ہمت مرداں" کے نعرے میں خدا کی مدد کی نوید لے کر آتا ہے۔ ہم اس نسوانیت کی تکریم کے نعروں سے خاندانی سیاست میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں کہ جس کو تکریم خود اس کے پیدا کرنے والے نے دے کر بھیجا جسے رحمت اور جنت کا وارث بنا کر دنیا کی ساری رعنائی اور راحت اس کے وجود میں پنہاں کر دی مگر اس حیا و وفا کے پیکر عزت و عظمت کے مینار ،خودی خودداری،سادگی وپرکاری کے پیکر کو نجانے کس طرح اور کس درجہ کی عزت درکار ہے کہ خاندانی سیاست میں مظلوم بہو ظالم ساس،سازشی پھپھو،مسکین خالہ، لالچی سالی،عیار چاچی اور مکار مامی کے بھیس میں

"عورت کو عزت دو"۔ کی مہم چلا کر حقیقت میں صنف نازک کے محترم ومکرم کردار کومنفی ثابت کر رہا ہے۔شہادت علی الناس کے ضمن میں اس کی ساری شہادتیں بودی اور کمزور ثابت ہو رہی ہیں مگر نعرہ وہیں پر ہے "عزت دو"۔ عزت و وقار کوئی دینے دلانے کی شے نہیں کہ آپ نے دے دی ہم نے لے لی یہ وہ منصب ہے جو پیغمبری کے درجے کی طرح آپ کو تلاش کر کےخود آپ کے پاس پہنچ جاتا ہے یہ وہ سرحد ہے کہ جس کے پار سے ندا آتی ہے۔

" ابو بکر رضی اللہ سے پوچھو کہ کیا وہ اپنے رب سے راضی ہے؟"

عزت تو وہ خوشبو ہوتی ہے کہ ہرن کے نافے سے جدا نہیں ہو سکتی وہ صندل کا پودا ہوتی ہے کہ جو زندہ رہے تو چھاؤں مر جائے تو خوشبو، یہ وہ امرت دھارا ہے کہ جسے پینے والا مر کر بھی نہیں مرتا عزت سحر سے کچھ پہلے کا وہ اچھوتا خواب ہوتی ہے کہ جو شہادت کے منصب پر فائز ہونے والے کی آنکھوں کے پردے پر نظر آ جائے تو بتا جاتی ہے کہ ووٹ اور رشتے کو اگر عزت دینی ہے تو اس کے خالق کے نظام کو نافذ کرنے کی جدو جہد میں حصہ ڈال دو پھر

" تم جیتو یا ہارو اللہ اور اس کے بندوں کو کو تم سے پیار ہے"کے نعرے نہ لگے تو کہنا کسی رشتے اور شے کی عزت اس کے درست اور بروقت استعمال میں ہے بلدیاتی انتخابات کے آنے سے پہلے عزت و عظمت کے مینار پر کھڑا ہونا ہے تو " امانتیں اہل امانت کے سپرد کیجئے"

جگہ سے بے جگہ، طریقہ سے بے طریقہ شے،یا رشتہ کبھی بھی قابلِ تکریم نہیں ہوا کرتا آئیں ووٹ اوررشتے سب کو عزت دیجئے اور کہہ دیجئے کہ" کام کرنے اور کام نہ کرنے والے برابر نہیں ہوا کرتے"

ہم اسی کو عزت دیں گے اسی کو ووٹ دیں گے جو کام کرے ،درست کرے، استوار کرے ،ہموار کرے ترتیب سے کرے ،تعمیر کرے فساد کرنے والے،تخریب کار اشیاء،رشتوں اور کاموں کو جگہ سے بے جگہ کرنے والے کبھی بھی باتوقیر اور لائق عزت نہیں ہوا کرتے شہادت چاہتے ہیں تو شہادت دینی ہو گی ستر ،اسی، نوے سالہ زندگی کے بعد مر تو سب نے جانا ہے زندہ وجاوید قابلِ تکریم وعزت وہی رہے گا جو " شہادت" یعنی حق کی گواہی پر جان دے گا ووٹ اور رشتے دونوں کا حق ادا کرنے والا بنے گا تو آ رہے ہیں ناں بلدیاتی انتخابات میں" حق" کی گواہی دے کر شہادت کی عزت پانے کے لیے؟؟؟؟

تاکہ پھر جان جائے تو وہ بھی عزت سے مان رہ جائے تو وہ بھی عزت سے کیوں کہ ہم حق داروں کو حق دلوانے کے لیے کھڑے ہو گئے ہیں ہمارا نعرہ

"حق دو کراچی کو" اصل میں "حق " کی عزت کا دعویٰ ہے۔۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے