"احوال یوم اقبال کے حوالے سے ایک  تقریب کا"

لبنیٰ حبیب / کراچی

"اتنے دن ہوگئے ہیں کوئی یوتھ (خواتین) کا پروگرام نہیں ہوا"

فائزہ اور صائمہ دو  بہنیں تھیں ہر تہوار  پر یوتھ کے لیے پروگرام  تیار کراتیں۔

"جی اس دفعہ ہم  یوتھ کے لیے پروگرام کریں گے،کیونکہ یوم علامہ اقبال آریا ہے۔

ہماری یوتھ کو علامہ اقبال کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے" صائمہ بولی۔

" میری بچیاں لڑکیوں کو معلومات دے رہیں ہیں ،یہ اچھی مصروفیت بھی ہے۔ کسی نہ کسی کام میں لگی تو رہتی ہیں".

امی بہنوں کی یہ باتیں سن کر خوش ہوتے ہوئے بولیں ۔

"چلو پھر منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ ٹھیک ہےنہ امی آپ بھی بیٹھیں ایسا کرتے ہیں نائمہ باجی کو بھی بلا لیتے ہیں ساتھ مل کر تیاری کرتے ہیں"۔

نائمہ باجی علاقہ کی یوتھ کی انچارج تھیں اور ان کے پڑوس میں ہی رہتی تھیں۔ صائمہ اور فائزہ ہمیشہ ان کے مشورے اور ہدایت کے مطابق پروگرام  ترتیب دیتی تھیں۔

ان کو فون کیا اور انہوں نے شام کو آنے کا عندیہ دیا۔۔

امی اور صائمہ کچن میں گئیں اور ان کے لیے لوازمات اکھٹے کیے۔ یہ ان کی روایت تھی ،جب بھی کسی مہمان کی آمد ہوتی وہ ضرور مہمان نوازی کرتیں۔

اس طرح شام ہوگئ اور نائمہ باجی آگئیں۔

صائمہ، فائزہ، نائمہ باجی بیٹھک میں بیٹھیں اور پروگرام کی منصوبہ بندی کرنے لگیں۔

"ایسا کرتے ہیں سنیعہ کو کمپیئرنگ کے لیے کہ دیں گےاور فائزہ تم تلاوت کرلینا اور صائمہ تم بہت اچھا سا چارٹ بنالینا جس میں علامہ اقبال کے شعر یا اقوال ہوں۔ اور ربیہ نعت پڑھ لے گی اور مشورہ دو صائمہ ہمیں اور لڑکیوں سے کیا کرانا چاہیے" نائمہ باجی نے صائمہ سے مشورہ لیا.

ہم انیلہ سے کوئز کرالیتے ہیں، انعامات بھی رکھتے ہیں اور پھر سنیعہ ہی اشعار کا مقابلہ کرالے گی۔ لڑکیوں کے دو گروپ بنا لیں گے،جو سب سے زیادہ شعر سنائےگا وہ جیت جائےگا"۔اس پر بھی انعام دیں گے۔یہ سیشن ہو جائےتو پھر فائقہ باجی علامہ اقبال ہر ورک شاپ کرالیں گی۔

یہ سب لڑکیاں صائمہ کے پڑوس میں ہی رہتیں اور ہمیشہ ان کے پروگرام میں شرکت کرتیں۔

ابھی یہ باتیں کر رہے تھےکہ حمیدہ بیگم ان کی امی آگیں اور ان کے ہاتھ میں شام کے ناشتے کی ٹرے تھی۔ صائمہ نے ان کے ہاتھ سے ٹرے لی اور اب سب چائےپی رہے تھے۔

کل سب لڑکیوں کو ان کی ڈیوٹی بتادیں گے اور سب کو دعوت انٹی آپ نے دینی ہے". نائمہ باجی نے کہا۔

"ہاں ہاں ضرور کس دن یہ پروگرام رکھیں"۔

امی نے چائےپیتے ہوئے کہا.

" آج دو نومبر ہے نو  نومبر  کو رکھ لیتے ہیں۔

تاکہ دعوت دینے میں آسانی ہو".

نائمہ باجی بولیں۔

سب نے تائید کی۔

اس طرح چاۓ پی کر نائمہ باجی رخصت ہوئیں۔

پھر وہ دن بھی آگیا جب یوتھ کا پروگرام تھا سب لڑکیاں صائمہ کے گھر پروگرام میں شرکت کےلیے آرہی تھیں اور اس پروگرام میں ان کی حاضری بہت اچھی تھی۔

امی یہ دیکھ کر بہت خوش ہورہی رھی تھیں۔

فائزہ اور صائمہ نے مل کر چارٹ لگائے۔

سنیعہ نے پروگرام کا باقاعدہ آغاز علامہ اقبال کے اس شعر سے کیا

-شب گریزہ ہوگی آخر جلوہ خورشید سے

یہ چمن معمور ہوگا نغمہ توحید سے۔

پھر تلاوت کےلیے فائزہ کو بلایا گیا فائزہ نے نہایت پیاری آواز میں تلاوت کی اس کے بعد نعت کےلیےربیعہ کو بلایا گیا ربیعہ نے ایک عمدہ نعت پیش کی۔

پھر آہستہ آہستہ پروگرام آگے بڑھا اور کوئز کرانے کے لۓ انیلہ کو بلایا گیا۔

"اسلام علیکم کیسی ہیں آپ سب ہاں جی آپ سب کوئز کےلیے تیار ہیں" انیلہ نے پوچھا۔

سب نے ہاتھ اٹھائے"۔

"چلیں پھر آپ پانچ حلقہ بنائیں چار چار لڑکیوں کے، میں سوال کروں گی ان میں سے ایک مشورہ کر کے جواب دے گی، درست جواب دینے پر انعام دیا جائے گا۔

پہلا سوال ہے آپ کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟"

"کشمیری برہموں کے خاندان سے؟"زاہدہ نے جواب دیا۔

"زبردست صحیح جواب۔ دوسرا سوال  آپ کب اور کہاں پیدا ہوئے؟"

انیلہ نے دوسرا سوال کیا؟۔

"9 نومبر سیالکوٹ 1877 میں"

 رضیہ نے جواب دیا۔

"واہ درست جواب ۔اگلا سوال آپ نے ابتدائی تعلیم  کہاں سے حاصل کی؟" انیلا کوئز کرتے ہوئے سب کی حوصلہ افزائی بھی کرتی جارہی تھی۔ "سیالکوٹ میں".

سارہ نے جواب دیا۔  چوتھا سوال آپ کی وفات کب ہوئی؟جواب 21 اپریل 1938 میں۔

پانچواں سوال علامہ اقبال کی کچھ تصانیف کے نام بتائیں؟ جواب

بانگ درہ ،بال جبریل، ضرب کلیم۔

جی یہ تو سب نے صحیح جواب دیئے آپ سب کو  انعام ملے گا شاباش".

"اب آپ کے سامنے شعر کا مقابلہ رکھا گیا ہے سب پہلے کی طرح چار چار لڑکیوں کا ایک حلقہ بنائے پانچ حلقہ ترتیب دیں اور سب علامہ اقبال کے شعر سناۓ جس کے جتنے  زیادہ شعر ہوئے وہ جیت جائے گا"۔ سنیعہ نے اپنا سیگمنٹ شروع کیا ۔

سب حلقے نے بھر پور حصہ لیا۔

"میرا طریق امیری نہیں غریبی ہے،خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔

 پہلا شعر پہلے حلقے سے ذرین نے سنایا ۔"واہ جی چلیں اب دوسری ٹیم اپنا شعر سنائے

" نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے,

ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔

زبردست اگلی ٹیم آپ میں سے کوئی اچھا سا شعر عرض کرے؟

"ہنسی آتی مجھے حسرت انسانی پر،

گناہ کرتا ہے خود

لعنت بھیجتا ہے شیطان پر۔

واہ اب اگلی ٹیم کی باری۔۔۔

"اللہ سے کرے دور تو تعلیم ہے فتنہ،

املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ

 ناحق کےلیے شمشیر بھی فتنہ،

شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر ہے فتنہ۔

اس طرح سب نے علامہ اقبال کے  بہترین شعر سنائے اور داد وصول کی۔

پھر اس کے بعد ورک شاپ کراپ گئی

 ورک شاپ میں علامہ اقبال کی ابتدائی زندگی ، شاعری کی تصانیف، سیاسی زندگی و جدوجہد اور ان کے خواب کا ذکر کیا گیا۔

پھر  دعا کرائی گئی آخر میں فائزہ نے سنیکس تقسیم کیے گئے اور اس  تقریب  کا اس شعر کے ساتھ اختمام ہوا۔

"نکلی تو لب اقبال سے ہے، کیا جانیےکس کی ہےصدا

پیغام سکون پہنچا بھی گئی دل محفل کا تڑپا بھی گئی ۔..

سواں گارڈن

اسلام آباد۔۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے