"سوشل میڈیا کا غلط استعمال میں شیطان کا کردار"

لبنیٰ حبیب

   رب تعالیٰ نے اپنی عبادت کیلئے فرشتوں کو نور سے پیدا فرمایا تا کہ وہ اپنےپروردگار کی بڑائی بیان کریں ۔اللہ تعالیٰ نے ایک اور مخلوق

“جنات”پیدا کی جن کا مقصد تخلیق بھی عبادت خداوندی ہی تھا۔

اللہ تعالی نے تمام فرشتوں کوحکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں ۔فرشتوں نے فواًحکم کی تعمیل کی اور سجدے میں جھک گئے۔سب نے اطاعت و تابعداری کا مظاہرہ کیا لیکن جنات کے گروہ سے ایک جن سجدے میں نہ جھکا۔ حالانکہ وہ عبادت گزار اللہ پاک کا فرمانبردار جنوں میں سے تھا۔اس نے اللہ تعالیٰ کے حکم کی نافرمانی کی سجدے سے صاف انکار کر دیا۔اللہ رب العزت نے فرمایا ” تجھے کس چیز نے سجدہ کرنے سے روکا جب کہ میں نے تجھ کو حکم دیا تھا ؟“(الاعراف: ۲۱)۔ابلیس نے ڈھٹائی سے کہا ” میں اس سے بہتر ہوں‘ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے “(الاعراف)۔

شیطان نے اپنے آپ پر آگ سے پیدا ہونے کی وجہ سے غرور کیا اور آدم علیہ السلام کو حقیر سمجھا اور کہا کہ آدم مٹی سے بنے ہیں اور میں ان کو کسی طرح سجدہ نہیں کر سکتا۔ اپنے غرور وتکبر کی وجہ سے نافرمانوں میں شامل ہوا اللہ تعالیٰ نے اس کی نافرمانی اور غرور کو ختم کرنے کیلئے غضب کا نشانہ بنایا اور اسے زلیل قرار دیا اور حکم دیا کہ ” نکل جا کہ درحقیقت تو ان لوگوں میں سے ہے جو خود اپنی ذلت چاہتے ہیں “۔(الاعراف:۳۱)نیز فرمایا”اور تیرے اوپر یوم الجزا ءتک میری لعنت ہے “( ص:۸۷

اللہ تعالیٰ نے ابلیس کو اپنے دربار سے نکال دیا اور وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے لعنت کا مستحق ٹھرا غرور تکبر نے ابلیس کو ذلت کے مقام کی طرف دھکیل دیا۔ یوں وہ خدا تعالیٰ کے عذاب کا مستحق ٹھہرا۔
شیطان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ حضرت آدم علیہ السلام کی نسل کوگمراہ کرےگا۔چنانچہ اس نے رب تعالیٰ سے کہا’’ اے میرے رب ،یہ بات ہے تو پھر مجھے اس وقت تک کیلئے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے” (ص:۹۷) ۔اللہ تعالیٰ نے اس کی درخواست قبول فرمائی اور مہلت دیتے ہوئے فرمایا ” اچھا، تجھے اس روز تک کی مہلت ہے جس کا وقت مجھے معلوم ہے ”۔مہلت مل جانے پر ابلیس کہنے لگا ” اچھا تو جس طرح تو نے مجھے گمراہی میں مبتلا کیا ہےمیں بھی اب تیری سیدھی راہ پر ان انسانوں کی گھات میں لگا رہوں گا، آگے اور پیچھے،دائیں اور بائیں ،ہر طرف سے ان کو گھیروں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائے گا“(الاعراف: ۷۱)۔یہ شیطان کی طرف سے ایک کھلا چیلنج تھا کہ میں تیری مخلوق کو برائی کےراستے پر چلاؤں گا ۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ” تو حق یہ ہے، اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں ،کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے بھر دوں گا جو ان انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے “( سورۃص: ۵۸)۔اللہ رب العزت نے صاف صاف اس کے دردناک انجام کی خبردے دی۔خالق کی نافرمانی میں ہلاکت و بربادی ہے۔

قصہ مختصر حضرت آدم اورحواء کےدنیا میں بھیجا گیا تو بس اس واقع کے بعد سے ہی اللہ پاک نےاچھائی اور برائی کی راہ دکھائی اور ہر کام میں دو پہلو رکھے نیک و بد نیک کام کرو ہوگے تو فلاں پاؤ گے برے کام کرو گے تو خسارہ ہی خسارہ ہے۔ سورہ عصر میں ہے “عصر کی قسم بےشک انسان خسارے میں ہے سوائے جو ایمان لائے نیک عمل کیے انھوں نے حق کا ساتھ دیا اور صبر کیا”۔

ہر انسان ہر دور میں اس آزمائش میں گزر رہا ہے اور گزرے گا کہ صحیح اور اچھے راستے پر چلے یا برے کہ اس کے ساتھ نفس اور شیطان دونوں ہیں شیطان ہر قدم پر انسان کو بھٹکایا اس وقت سے اب تک دنیا میں کافی تبدیلیاں آئیں یا یوں کہیں دنیا والوں کا چال چلن تبدیل ہوگیا۔
آج کے دور میں شیطان کا کردار:
یہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے اس کے استعمال سے معاشرے پراچھےبرےاثرات مرتب ہوتے ہیں۔ پہلے کے دورمیں صرف ٹی وی ٹیلی فون خطوط ٹیلی گرام فیکس کے ذریعے کام ہوتا جو صرف جائز مقصد کے لیے استعمال ہوتا تھا پھر دنیا کی آبادی جیسے جیسے بڑھتی گئی اور ترقی ہوتی گئی مختلف ایجادات ہوئی ویسے ویسے شیطان کے وار بھی بڑھ گئے۔ جیسا کہ موبائیل فون، نیٹ ، فیس بک واٹس اپ، انسٹرا گرام ،یو ٹیوب ۔ یا یوں کہیں سوشل میڈیا کا بے جا استعمال کا چسکہ بڑھتا جارہا ہے۔

والدین بچے بوڑھے کے ہاتھ میں موبائل ہے بیشک ان کی ایجاد سے بہت سے مثبت پہلو نکل بھی ہیں لیکن انسان شیطان کی راہ میں ایسا چلا ہے کہ اس کو منفی اثرات کو بہت تیزی سے قبول کرنے لگا اللہ تعالی نے ہر کام میں اعتدال کا دامن تھامنے کا حکم دیا ہر چیز کا بے جا استعمال غلط استعمال انسان کو بہت بڑے نقصان سے دوچار کرتی ہے۔
یہاں بھی انسان کے ساتھ یہی ہوا ہے، اس کے استعمال میں شدت انسان کو گمراہ کر رہی ہے اور انسان ایک دلدل میں پھستا جا رہا ہے یوں بے حیائی بھی پھیلتی جارہی ہے، ٹی وی ڈراموں ,اشتہارات ، مختلف شوز میں جو کچھ دکھایا جارہا ہے وہ سب  اس معاشرے میں بیگاڑ پیدا کررہا ہے اور یہ موبائل فون کا منفی استعمال  معاشرے میں تباہی اور بربادی لارہا ہے خدارہ ابھی بھی وقت ہے اس کو مثبت  استعمال میں لائیں۔

اللہ پاک کے احکامات پر چلیں۔اس کا استعال میں کمی لائیں دنیا کے بہت سے اچھے کاموں میں دل لگائیں پڑھائی میں،مختلف کورس میں تاکہ کچھ بن سکیں اپنے پیروں میں کھڑے ہو سکیں تا کہ صحت بحال ہو کہ ہر چیز کا مثبت استعمال سے ذہنی صحت برقرار رہتی ہے اور منفی استعمال سے بہت سی ذہنی و نفسیاتی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔اپنی سوچ پاکیزہ رکھیں نیک عمل کریں اور سوشل میڈیا کو نیک کاموں میں استعمال کریں کیوں کہ نیکی پھیلانے سے اللہ پاک خوش ہوتے اور بدی پھیلانے سے اللہ ناراض توبہ کرنے سے اللہ پاک معاف کرتا ہے۔ اللہ تعالی کے پیارے بندے بنیں جنت کے طالب بنیں ناکہ  بھٹک جائیں اور اللہ پاک کی ناراضگی مول  لیں خدارا!  جہنم میں جانے کا سبب نہ بنیں۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے