سقوط ڈھاکہ ،اتحاد ضروری ہے

لبنی حبیب

"امی امی آج ہمارے اسکول میں مس نےسقوط ڈھاکہ کے بارے میں بتایا"۔

ثمن تیسری جماعت کی طالبہ تھی۔ اسکول سے آتے ہی اپنی امی رخشندہ بیگم سے کہا۔"اچھا کیا بتایا بیٹا رخشندہ بیگم  نے پوچھا۔ "امی ہماری مس  کہہ رہی تھیں پاکستان ہمیں بہت قربانیوں کے بعد حاصل ہوا اور پہلے پاکستان  کے دو حصے تھے ؟ کیا واقعی امی ؟ "۔

"جی بیٹا  ایک مشرقی پاکستان اور ایک مغربی پاکستان  دونوں حصوں  میں مسلمانوں کی اکثریت تھی ، تو یہ دونوں ہی پاکستان کے حصے میں آئے تھے۔ مگر اب تو۔۔۔ کیا کہوں خیر یہ بتاؤ اورکیا بتایا مس نے"۔

 رخشندہ بیگم نے ثمن کی اس موضوع پر دلچسبی کو دیکھتے ہوئے کہا

کہ وہ چاہتی تھیں ثمن نہ صرف موجودہ حالات کوجانے بلکہ پاکستان کے ماضی حالات کےبارے میں بھی معلومات ہوں ۔اس ملک سےاسے جذبہ محبت پیدا ہو اور اس کے لیےجو ہوسکے کچھ کرے اور بڑے ہو کر پاکستان کا نام روشن کرے ۔

"امی وہ بتا رہی تھیں کہ پہلے پاکستان کافی ترقی یافتہ ملک تھا جیسا کہ نہری نظام ریلوے نظام اور نیک عمل کرنے والے مسلمان تھےاور اللہ کے حکم کے مطابق نظام  چلانے کی کوشش کرتے اورسب متحد تھے۔

 مگر تقریباً 25 سال بعد ملک میں جھگڑے پیدا ہوئے ہندوستان نے سب میں پھوٹ ڈلوائی  لیکن امی جب پاکستان اورہندوستان الگ ہوگئے تھے تو ایسا کیوں کیا ہندستان نے؟ " ثمن نے بتاتے ہوئے کہا۔۔ "بیٹا انہوں نے 1965 کی جنگ کا بدلہ لیا تھا کہ اس جنگ میں مسلمانوں نے ہندستان کو شکست دی تھی تو اب انہوں نے سوچا کہہ اس کا بدلہ ہم مسلمانوں سےضرور لیں گے۔اچھا تو مس نے یہ بھی تو بتایا ہوگا نہ کہ جھگڑے کس بات پر ہوئے تھے؟ 

"جی جی امی بتا رہی ہوں امی انہوں یہ بتایا تھا سب یہ چاہتے تھے کہ ان کے علاقوں کی زبان قومی زبان بنےان کی جماعت کے لوگ حکمران بنیں۔ان سب جھگڑوں کی وجہ دین سے دوری تھی،چونک یہ دین سے دور ہوگئے تھے تو جھگڑے پروان چڑھے اخوت بھائی چارا کا ماحول ختم ہوگیا "۔

 ثمن پھر بات کرتے کرتےرکی ۔ " بیٹا یہ  بات رہ گئی کہ انہوں نے بدلہ کیسےلیا "۔"اوہ امی ہاں ہندوستان نے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو جنگی تربیت دے کر ایک ایسی  فوج  بنائی کہ وہ اپنے مسلمانوں سے لڑے "۔

  "یہ تو بہت غلط کیا انہوں نے". امی نے  کہا۔"جی امی مس کہہ رہی تھیں یہ فوج  مکتی باہنی کہلائی اس طرح جنگ چھڑ گئی۔ یہ جنگ 1971 میں ہوئی اور 16 دسمبر کو 1971 مشرقی پاکستان ہم سےالگ ہوگیا۔اس کا نام  بنگلہ دیش پڑ گیا ۔امی یہ سب کیوں ہوا کہتے ہیں جب کوئی غلط کرتا ہے تواسے ایک نہ ایک دن ندامت  ہوتی ہے،کیا اس مشرقی پاکستان کے لوگوں کو یہ احساس نہ ہوا کہ ہم نے غلط کیا ہے۔ اپنے ہی مسلمانوں سے لڑ پڑے ؟".  ثمن نے بھرائی ہوئی آواز میں پوچھا. " ہاں بیٹا ان  کو یہ احساس جلد ہی ہوگیا تھا کہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی پھر وہ کافی کام پاکستان کی بھلائی کے لئے کر تے رہے  اور کر رہے ہیں". چلوبیٹا آتےہی ساتھ ہم نے باتیں شروع کر دیں اب نماز پڑھ لو  کہ نماز کا وقت نہ گزرجائےاور کھانا کھا لواورہاں اس بارے میں جو معلومات ہوئیں اس سے آپ کو کیا سبق ملا ؟ "۔۔ امی نے جلد ہی اٹھتے ہوئےسوال کیا؟۔

"امی اتفاق میں برکت ہے جب تک مسلمان متحد تھے،پاکستان کو کسی نے نہ توڑا جب اخوت بھائی چارا ختم ہوا پاکستان دو ٹکرے ہوگیا۔ کوشش کرومتحد رہنے کی اور جھگڑے نہ کرو کہ دشمن فائدہ اٹھائے"ثمن نے جواب دیا اورنماز کے لیے چل دی۔"آج کےبچے ضرور پاکستان کی ترقی کے لیےجدوجہد کریں گے اپنی ذمہ داری کو سمجھیں گے۔ ملک اب ضرور ترقی کرے گا کیونکہ سچ ہے آج کے بچے بہت سمجھدارہیں ان کو بس تھوڑی رہنمائی کی ضرورت ہے ان کےمقاصد وعزائم بلند ہیں۔ان کاعزم ہی ان کو کامیابی کی طرف لے جائے گا انشاء اللہ"۔ اسی امید کے ساتھ رخشندہ بیگم کھانے کی تیاری کے لیے چل دیں۔ ۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے