نبی (ص ) سے میرا رشتہ

عائشہ بی

  امت مسلمہ کو اس موضوع پر سنجیدگی سے سوچھنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔ہر سال ربع الاول آتے ہی سب لوگ بہت دھوم دھام سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم

سے محبت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں ۔ دورود بھی پڑھتے ہیں  ، محفل بھی خوب سجایا جاتا ہے  ، محبت میں آنسو بھی نکال دیتے ہیں ۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کو دل کی گہرائی سے غوروخوض کرنا بہت ضروری ہے ۔

   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کا  پیغام  اللہ تعالی کےحکم کےمطابق بندوں تک پہنچا دیا۔ اللہ تعالی نے امت مسلمہ کی محبت  رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں کوٹ کوٹ کر بھری تھی ۔ جب ہی  تو جان گنی کی حالت میں بھی   آپ (صہ)  کے آخری الفاظ تھے ۔۔۔۔۔۔  " امتی ۔۔۔۔۔۔امتی  "۔ وہ بہترین محبت کرنے والا ۔۔۔۔۔مسکرانے والا ۔۔۔امت کا فکر کرنے والا۔۔۔۔۔۔اور دنیا سے رخصت پوتے وقت بھی ہمیں نہ بھولے تو پھرسوچئےکہ یہ کیسا رشتہ ہے ۔۔۔۔۔؟  حقیقت میں یہ ایک جیتا جاگتا بھر پور رشتہ ہے ۔ کیوں کہ جس سے بھی رشتہ ہوتا ہے اس کی فکر بھی خوب کی جاتی ہے ۔ آپ ( صہ) کے محبت اور فکر صرف دنیا میں ہی نہیں قیامت تک ہمارے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔۔

        گناہ گار مسلمان بھی دوزخ میں جائیں گے۔۔۔اسلئے کہ اللہ تعالی میزان قائم کریں گے۔۔۔۔۔۔جس کا نیک اعمال زیادہ ہوگا وہ جنت الفردوس میں داخل کرے گے ۔۔۔۔

اللہ تعالی ہم سب پر رحم فرمائے اور نبی(صہ) کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔آج مسلمانوں کا یہ حال ہے کہ صرف نام کا مسلمان رہ گیا ہے ۔ اب بھی وقت ہے قرآن و سنت کے مطابق عمل کریں اور اللہ تعالی سے توبہ کرے اور پلٹ آئیں ۔۔۔ہمارے نبی (صہ ) مہربان جہنم سے نجات کیلئے گڑگڑا ئیں گے اور رو رو کر اللہ تعالی سے درخواست کریں گے کہ یہ میری امتی ہے ۔ اور آخری جہنم سے نجات ملے گا ۔۔۔۔۔۔

       ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو محسوس کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔۔۔۔۔امت مسلمہ کو اس  ہستی کو اپنی جان  ، اپنے سارے رشتےدار  ، اپنے دنیاوی  مال و متاع سےزیادہ بڑھ کر چاہنا چاہئے تھا ۔۔۔۔۔۔ !

       سیدنا عمر (رضی ) نے ایک مرتبہ رسول صہ سےکہا : "یارسول (صہ ) میں آپ صہ کوہر چیز سےزیادہ بڑھ کر چاہتا ہوں ۔"  آپ صہ نے فرمایا کہ  " کیا اپنی جان سے بھی زیادہ " ۔  سیدنا عمر نے کہا کہ  "نہیں " ۔۔۔۔تو آپ صہ نے فرمایا: " ابھی تمہارا ایمان مکمل نہیں ۔" چند ہی لمحوں میں سیدنا عمر نے دوبارہ اپنے آپ کو ٹٹولا اور کہا  : "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ا اب میی آپ صہ سے ہر دنیا کی چیز اور اپنی جان سے بھی زیادہ محبت کرتا ہوں "۔ تب آپ صہ نے فرمایا : اور کہا :  " الحمداللہ تمھارا ایمان مکمل  ہوا ۔ مسلمانوں کو سیرت صہ کے بارے میں جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔آپ کی سیرت کیا ہے  ؟ وہ محبت کرنے والا محسن کا کیاکردار تھا  ؟ نبوت کے بعد آپ صہ نے کیا کیا تکلیفیں اٹھائیں ۔۔۔۔؟  صرف اور صرف اسلئے امت مسلمہ کو جہنم کے خطرناک  گھڑے سے بچالیی ۔ آپ صہ کے صاف شفاف اور بے داغ کردار کی وجہ سے آپ صہ کےایسے ساتھی بنے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جان بھی قربان کرنے والے تھے ۔ اللہ تعالی نے ان کو " سابقون الاولون " کے نام سے یاد کیا ۔

     مسلمانوں کو دین اسلام کی درست راستے پر چلنے اور عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو ایمان کی دولت سے مالا مال کر دے اور  نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کریں سیرت کو اپنائے ۔

"قرآن و سنت لے کر اٹھو اور ساری دنیا پر چھا جاو "۔۔۔۔ ۔۔انشاءاللہ

                

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے