
عائشہ بی
آج موسم بڑا سہانا ہے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے ساتھ ہلکی ہلکی پھوار بہت ہی خوبصورت محسوس ہورہے تھے۔ گرما گرم چائے پینےکے ساتھ ساتھ اخبار
پڑھنے میں بہت ہی اچھا محسوس ہوا۔۔۔۔۔ اخبار کا مطالعہ شروع کیا۔۔۔۔۔اف۔۔۔۔۔ بچوں کی بےحرمتی۔۔۔۔۔اغوا۔۔۔۔۔تشدد۔۔۔۔۔قتل و غارت ۔۔۔۔۔بے روزگاری۔۔۔۔۔۔خودکشی کی خبروں نے دل و دماغ پریشانی سے دوچار کر دیا گیا۔ جب ٹی وی چینلز پر خبروں میں بھی وہی دل دہلانے والے خبریں۔۔۔۔۔۔ اف۔۔۔۔۔۔
والدین اپنے بچوں کو بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ پرورش کرنے کے لئے دن رات جدوجہد میں مصروف ہیں۔ لیکن آج کل کے دور میں بچے والدین سے دور دور ہوتے چلے جا رہا ہے۔۔۔۔۔ جیسے جیسے بچوں کو کارٹون، گیمز اور دیگر پروگراموں کی وجہ سے والدین سے دوری کا بھی سلسلہ بڑھتی چلی گئی۔۔۔۔۔کرونے کے بہانے اسکول کے بچوں کو بھی مبائل کے لباس پہننا شروع کر دیا گیا۔۔۔۔۔ بچے پڑھنے کے بہانے مبائل کو اپنا مرضی کے مطابق لباس بنالیا گیا۔۔۔۔۔اکثر والدین اسے ناواقف رہتے ہیں۔۔۔۔
اکثر والدین کو اپنے بچوں پر بڑا یقین ہوتا ہے کہ ہمارا بچہ سب سے اچھا۔۔۔۔۔۔کبھی کوئی غلطی نہیں کر سکتا۔۔۔۔والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے ساتھ روزانہ وقت گزاریں ۔ آج کل والدین کو وقت نہیں ملتی۔۔۔۔۔والدین کو چاہئے کہ بچوں کے دوستوں کے بارے میں بھی معلومات کریں۔۔۔۔۔
بچوں کو دین کے معاملے میں، مذہب کے معاملے میں بہترین معلومات فراہم کریں۔۔۔۔ بیٹی ہو یا بیٹا با حیا با کردار بنائیں۔۔۔۔۔بچوں کے شخصیت پر والدین کا بہترین کردار ، گھر کا ماحول اثر انداز ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔اگر بچپن سے والدین نمازی ہو تو ان کے بچے بھی نمازی ہوگا۔۔۔۔۔بچوں کو اپنے سے قریب کریں۔۔۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔ہمارے خاندان سے مستحکم معاشرہ قائم ہوجائے گا ۔۔۔


































