
عائشہ بی
چولستان پنجاب کا ایک اہم صحرا ہے۔ یہاں کے لوگ صحرائے چولستان کے ٹوبھوں کےگرد مسکن بناتے ہیں اور وہ خانہ بدوش بھی ہیں۔ پنجابی
زبان میں ٹوبوں کو تالاب کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ برسات میں یہ تالاب پانی سے بھر جاتا ہیں۔ یہاں کے رہنے والے چولستانی لہجے میں سرائیکی بولتےہیں۔ یہ بولی راجستھانی بولیوں سے بھی ملتی جلتی ہے۔
یہاں گرمی کا موسم زیادہ دیرتک رہتا ہے۔۔۔۔۔ یہاں پر پانی کی بہت قلت ہوتی ہے۔بارش کے موسم میں تالاب کی شکل کی گھڑوں ( ٹوبے ) میں پانی جمع کر لیا جاتا ہے۔ یہ پانی دوسری بارش ہونے تک انسان سے لے کر جانوروں تک اسی ٹوبے کا پانی استعمال کرتے ہیں۔ کبھی کبھی ایک ایک سال تک بارش نہیں ہوتی تو پھر وہی پانی پینے کے لیے بھی استعمال کرنا پڑتا ہے۔اس وقت وہاں بارش نہیں ہونے کے وجہ سے پانی کی بہت زیادہ قلت ہوگئی ہیں ۔ شدید گرمی کے وجہ سے تالاب میں پانی ختم ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔جانوروں کو بھی پانی نہیں ملنے کے وجہ سے مر رہے ہیں۔ خواتین گھڑا لے کر کئی کئی میل دور تک پانی کی تلاش میں نکلتی ہیں۔ تین تین گھڑوں کو اپنے سرپر اٹھا کر پانی لانے پر مجبور ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ صحرا کچھ میلوں کےبعد اپنا موڈ بدلتا ہے۔۔۔۔۔۔کہیں ریت کا بڑے بڑےٹیلے ہیں۔ زیادہ تر لوگ صرف ٹوبے کے قریب رہتے ہیں۔ یہ لوگ ایک خاص قسم کی جھونپڑیاں بناتے تھے۔ آج کل کچھ لوگ مٹی کا گھر بھی بنانا شروع کر دیئے ہیں ۔ کچھ لوگ گھاس بھوس سے بھی گھر بنا کر رہتے ہیں۔ اس وقت بارش نہیں ہونے کے وجہ سے خشک سالی ہوگئی ہیں۔۔۔۔۔۔ پانی نہیں ملنے کی وجہ سے جانور بھی مر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن اورجماعت اسلامی وہاں امدادی کارروائیاں جاری رکھےہوئے ہے۔۔۔۔۔پانی کا فلٹر پلانٹ بھی لگا دیا اور پانی کا ٹینکر بھی جگہ جگہ پہنچا یا جارہا ہے۔ عوام کو چاہئے کہ فضول کاموں کے بجائے الخدمت کے ساتھ تعاون کریں ۔
جماعت اسلامی پاکستان کا یہ ادارہ آندھی ہو یا طوفان ، زلزلہ ہو یا سیلاب ، پانی کی قلت ہو یا خوشک سالی۔۔۔۔۔۔۔۔ الخدمت عوام کے لیے " تیار کامران ہیں ہم " ۔۔۔۔۔۔ ایسے خدمت گزار لوگوں کے ساتھ دو۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ سبحان اللہ اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان چولستان میں عوامی مسائل حل کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ انسانوں کے خدمت کرنے کا سعادت الخدمت اور جماعت کو حاصل ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اپنی کرسی کے لیے فساد پھیلانے میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق چولستان پہنچ گیا ہے۔۔۔۔۔۔ بارش کیلئے نماز پڑھائی اور ر حمت کی بارش کیلئے دعائیں کیں۔۔۔۔ اللہ تعالٰی ہمیں ایسے حکمران عطا فرمائے تاکہ پاکستان کو تباہی سے بچانے میں کامیاب ہو جائیں۔۔۔۔۔۔


































