
عائشہ بی
پس اے نبی صہ کے پیرو ! یک سو ہو کراپنا رخ اس دین کی سمت میں جما دو، قائم ہو جاو اس فطرت پر جس پر اللہ تعالٰی نے
انسانوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالٰی کی بنائی ہوئی ساخت بدلی نہیں جاسکتی ، یہی بلکل راست اور درست دین ہے ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ( القرآن- سورہ نمبر 30 الروم - آیت نمبر 30) اس آیات سے انسان کو سمجھ لینے کی ضرورت ہے کہ رب کائنات کی ساخت کو کبھی بھی کوئی تبدیل نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔ الحمدللہ ہم سب مسلمان اور محمد صہ کے امتی ہیں۔ آپ صہ نے آپنی امت کو اپنی طرف سے کوئی ردو بدل نہیں کی اور اللہ تعالٰی کے پیغام اسی طرح امت مسلمہ کو پہنچا دیا گیا۔۔۔۔۔۔اور دنیا ختم ہونے تک وہی پیغام تمام مسلمانوں کے لئے کافی ہیں۔
الحمدللہ ! پاکستان اللہ رب العالمین کے حکم سے اورمسلمانوں کا جدوجہد اورقربانیوں سےحاصل کیا گیا ہے۔ خالض سلام کے لئے۔۔۔۔۔۔۔یہاں دین اسلام نافذ کرنے کی ضرورت تھی ۔ پرافسوس اسلامی دشمن عناصر کے بہت بڑا چال سے تباہی کی طرف رخ پھیر لیا گیا ۔ کائنات میں ہر چیز رب العالمین کی طرف سےہے۔اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنے کا حق اللہ تعالٰی نے انسانوں کو نہیں دیا گیا۔۔۔۔اس کائنات میں جو کچھ بھی ہے ، وہ سب اللہ کی طرف سے ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب ٹی وی چینلز پر مبائل کمپنی JAZZ کا ایک اشتہارآرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ یہ ہے کہ " SUPER FOR CHANGE .......اف خدایا۔۔۔۔۔۔! جس میں تیسری جنس کے ایک فرد کو نمایاں کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔کیا مسلمانوں کو اس کی کیا ضرورت تھی۔۔۔۔۔؟ ہمارے پاکستان میں دجال آچکا ہےاور کیا کچھ تبدیلی لانا چاہتے ہو۔۔۔۔۔۔؟
ہمارا دین تو صرف اسلام ہے۔اس ملک میں صرف اللہ اوررسول صہ کےقانون نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ مغربی ایجنڈے پر ناچنے والے اللہ تعالٰی کے عذاب کو دعوت نہ دو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ملک میں "ہم جنس پرستی " کے قانون نافذ کرنے والوں کوشرم آنی چاہیےکہ کیا اسلام کےتمام اقراروں روایات کو ہم پھول بیٹھےہیں۔۔۔۔۔ دین نے ہر کسی کا اپنا مقام و تقدس رکھی ہے۔۔۔۔۔
لڑکا ، لڑکی اور معذور افراد ، سب کا اپنا مقام ہے، لیکن جنس سے معذور افراد کو برابری کے حقوق کے نام پر پورے معاشرے کو ان جیسابنا دیں یا ان کے رنگ میں رنگ جانے کی دعوت دیں اور اس بے راہ روی کو ہم برابری اور آزادی کے نام قرار دیں تو یہ کہاں کا انصاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
پاکستان میں یہ کبھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔یہاں نبی کریم صلہ علیہ والہ وسلم کےامت موجود ہیں اور قرآن اورسنت موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔خدایا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ فضول ایجنڈے فوری واپس لیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔! ہمیں اسلامی نظام نافذ کرنے کی ضرورت ہے اور حکمرانوں کو توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔


































