* میں پاکستان ہوں *

عائشہ بی

آپ لوگوں کو پتا ہے میں کون ہوں۔۔۔۔۔؟ مجھے پہچانو میں کون ہوں ؟ ہاں میں پاکستان ہوں۔۔۔۔۔۔ آپ کا اپنا گھر۔۔۔۔۔۔ میں تو صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں ہوں۔۔۔۔۔

میں تو لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں اور دعاؤں کا ثمرہوں۔۔۔۔۔ مجھے حاصل کرنے کے لئے قائد اعظم محمد علی جناح نے دن رات جدوجہد کی ۔۔۔۔۔ میں تو علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر بن کر دنیا کے نقشے میں ابھرا تھا۔۔۔۔ میرا نام چوہدری رحمت علی نے تجویز کیا ۔۔۔۔۔
الحمدللہ میں تو 14۔۔۔۔ اگست 1947 اور رمضان المبارک کووجود میں آیا ۔ مجھے تو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا ۔ میں خاص طور پر مسلمانوں کے پناہ گاہ اور تحفظ دینے کے لئیے وجود میں آیا۔
میرا وجود کیلئے مسلمانوں نے بڑی قربانیاں پیش کیئے۔۔۔۔ میرے بچے یتیم ہو گئے، خواتین کےسہاگ اجڑے، گھر بار چھوٹ گئے ، لڑکیاں اپنے عزت بچانے کے لیے کنووں اور دریاؤں میں چھلانگ لگا بیٹھیں ۔
بھارت سے ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین خون کے ندیاں بہا کرمیرے پاس پہنچے۔ اس وقت مسلمانوں کے حالات دیکھ کر میرا دل خون کی آنسوؤں سے روتا رہا۔۔۔۔۔۔ مہاجرین میرا سرزمین پر قدم رکھتے ہوئےشکر کے سجدے میں گر پڑے اور خوشیوں کے آنسوؤں سے روتے رہے۔۔۔۔۔
میرے مخالف دشمنوں نے مجھے توڑ نے کیلئے سازش کیں۔ میں کیا کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔ ! کشمیر میرا شہ رگ جنت نظیر میں دشمن بھارت زبردستی گھس کر مسلمانوں کو ہر طرح کے تشدد کا نشانہ بنانا رہا ہے ۔ میں تو مسلمانوں کی طرف دیکھتا ہوں کہ کوئی تو آواز اٹھائے۔لیکن سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔ میں تو صرف آنسوؤں سے رو رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن جنت نظیر کو میں حاصل کر لوں گا ۔ انشاءاللہ۔۔۔۔
میں تو ترقی کے راستے پر چلنا شروع کرتا ہی ہو تو ۔ مجھے حکمران اپنے ذاتی مفاد کے خاطرلوٹ لوٹ کر کھانے لگئے۔ میں تو روشن چراغ بن کر ابھرا تھا۔ اب میں اندھیرے میں بھٹک رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ میرے سینے میں کچروں کے بوجھ ، گٹروں کا پانی، اور سڑکیں کھنڈرات بن چکی ہیں۔۔۔۔۔ میرے اوپر ظلم کی بارش ہے۔۔۔۔۔
خدارا۔۔۔۔۔۔میں کیا کیا بتاؤں ؟ میرے سینےمیں بیٹھ کر کشکول اٹھا کر مجھے فقیر بنا دیاہے۔۔۔۔۔۔مجھے تو قرضوں میں ڈوبا دیا ہے۔۔۔ میراسرمایہ کو سود میں گلایا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔ میں روتا رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے۔۔۔۔۔۔میں پاکستان ہوں ! مجھے تو اللہ تعالٰی نے بہترین نعمتوں سے نوازا تھا۔۔۔۔۔ مجھے 75 سال ہو چکے ہیں اور میں بوڑھا ہو گیا ہو۔۔۔۔۔لیکن آج تک میں اپنے پاوں پر کھڑا نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔ بے شمار قدرتی وسائل ہونے کے باوجود قرضوں کے بوجھ نے میرا کندھے جھکا دیے ہیں۔۔۔۔۔
اس وقت عوام غربت ، بے روزگاری کا شکار ہیں ۔ میں اپنے باسیوں سے درخواست کروں گا کہ میرے رگوں میں سے خون چوسنے والوں کے ساتھ نہ دیں۔۔۔۔۔۔۔میرے گود میں پلنے والے ہر فرد کا زمداری ہے کہ میرے حفاظت کرے۔۔۔۔۔میرا عزت و وقار آپ کے دم سے ہے۔۔۔۔۔۔آپ کی پہچان مجھ سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" رو شن مستقبل کے لئے آو مل کر کام کریں " ۔
مجھے ایسا پاکستان بنائے جیسے قائد اعظم محمد علی جناح چاہتے تھے۔۔۔۔۔عوام سے اپیل ہے کہ نیک لوگوں کے ساتھ دو۔۔۔۔۔۔ترارو پر مہر لگا کر امانت دار لوگوں کو کامیاب کرے ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے