
عائشہ بی
اللہ رب العزت کی بےشماررحمتیں اوربرکتیں ہیں اوراس کاسب سے بڑااحسان ہےکہ ہمیں اپنےمسلمان بندوں میں شامل کیا
اورہمیں محمدصہ کےامتیوں میں شامل کیا۔آپ صہ محسن انسانیت ہیں اورآپ کی سیرت امت مسلمہ کےلئے بہترین نمونہ ہے۔ اس بات کی نوید ہےکہ " ا گر تم نے رسول صہ کی اتباع کی تو تمہارے لئے نبی کریم صلہ کےہاتھوں سےجام کوثر پینے کی خوشخبری ہےلیکن یہ تب ممکن ہوگا جب تم رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی اسوہ حسنا پرعمل کریں جیسا کہ وہ چلتا پھرتا قرآن تھا۔ آج انسان نفسانفسی کےعالم میں زندگی گزاررہے ہیں ،جس کا دل زندگی جیسےچاہوجیو ۔
ہمارے پیارے نبی کریم صہ نےامتیوں کے لئےروتےتھے۔رات پھرنمازمیں سجدےکی حالت میں رو رو کر دعائیں مانگتے تھے۔ بس ایک ہی فکر اور غم ۔۔۔۔۔۔ میری امت۔۔۔۔میری امت۔
آپ صہ غنی اور فقیر کےساتھ مشفقانہ سلوک رکھتے تھے۔آپ صہ کےطرزعمل نہایت سیدھا سادہ تھا ۔غرباء اورمساکین آپ صہ سے بہت محبت کرتے تھے۔ آپ صہ بھی ان سے دوستانہ رویہ رکھتے تھے ۔ ہمیں پیارے نبی کریم صلہ کے باتوں پر عمل کرنا ہوگا ۔ " ہوسکتا ہے کسی غریب و مسکین کے منہ پر آپ کی ایک مسکراہٹ اللہ تعالٰی کو پسند آجائے اور اللہ رب العالمین کے نزدیک آپ کیلئے بلند مرتبہ بن جائے۔
ایک دفعہ ایک یہودی آپ صہ کومار نے کیلئےتلوارکےساتھ نمودار ہوا۔وہ کہنےلگا اب مجھ سےتمہیں کون بچائے گا ۔آپ صہ نے فرمایا: میرے اللہ ! سنتے ہی اس کا ہاتھ کانپنے لگے ۔ آپ صہ نے اس بھی معاف کر دیا۔۔۔۔۔ ہم سب کو آپ صہ کی سنت کو اپنانے کی توفیق عطا ئے۔


































