قوم لوط کا حشر

عائشہ بی

لوط عہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ انہوں نے لوط عہ سلام کو برائیوں سے روکنے کیلئے حمص کے شہر سدوم

کی طرف بھیجا۔وہاں کے لوگ گناہوں کےساتھ ساتھ بےحیائی کا بھی کام کیا کرتے تھے۔ہمیں قرآن سے پتا چلتا ہے کہ اس طرح کا گناہ پہلے کسی انسان نے نہیں کیا۔ سیدنا لوط عہ اپنی قوم سے اس فعل بدسے منع کیا تو ان کی قوم نے جواب دیا کہ  "ان کو اس بستی سے نکال دو،یہ لوگ بڑے پاک صاف بننا چاہتےہیں  ۔"

ان کی وہ بستی اتنی ہری بھری  سرسبزخوبصورت اور مال و دولت سے بھری ہوئی تھی ۔وہاں کسی  چیز کی کوئی کمی نہیں تھی۔ لوط عہ نے اپنی قوم سے کہا  :  " کیا وہ بےحیائی کرتے ہو جو تم سے پہلے جہاں میں کسی نے بھی نہ کی تم مردوں کے پاس شہوت حاصل کرنےجاتے ہو، عورتیں چھوڑ کربلکہ تم لوگ حد سےگزر گئے  ۔"

اللہ تعالٰیٰ کی اس نافرمانی کی وجہ سےعذاب بھیجا تو پورے بستی تباہ ہو گئی۔  اللہ نے بستی کو الٹ کر رکھ دیا۔آج بھی وہ بستی بحرمردار کے نام سےموجود ہے۔ اس بستی کے پانی تک کڑوا ہے ۔ قوم لوط کی اس سرکشی بد فعل کے وجہ سے حضرت جبریل علیہ السلام اور چند فرشتے مہمان بن کر حضرت لوط عہ کے پاس پہنچے۔ یہ سب فرشتے بہت ہی حسین اور خوبصورت لڑکیوں کے شکل میں تھے  ۔ حضرت لوط عہ مہمانوں کے حسن و جمال کو دیکھ کر اور قوم کی بدکاری کا خیال کر کے بہت فکر مند ہوئے۔اف ۔۔۔ تھوڑی دیر بعد قوم کے بد فعلوں نے لوط عہ کے گھر کو گھیر لیا اور دیواروں پر چڑھنے لگے

لوط عہ نے بڑے مخلصانہ انداز میں ان کو سمجھا دیا اور اس بڑے کام سےمنع بھی کیا اورایک نبی کے شایان شان کے مطابق بھر پور کوشش کی۔۔۔۔۔

           پر یہ سرکش قوم اپنے بے ہدا حرکتوں سے ذرہ برابربھی باز نہیں آئی۔ حضرت لوط عہ دل برداشتہ ہو کر پریشان ہو گئے  ۔ لوط عہ کا یہ پریشانی دیکھ کر حضرت جبریل علیہ السلام نے فرمایا  :  " اے اللہ کے نبی! آپ بلکل کوئی فکر نہ کریں  ۔ ہم لوگ اللہ تعالٰی کے بھیجے ہوئے فرشتے ہیں  ۔ اللہ کے حکم پران بدکاروں پر عذاب لے کر اترے ہیں۔  لہٰذا آپ تمام ایمان والوں کو لے کر صبح ہونے سے پہلے اس بستی سے دور نکل جائیں ۔ خبر دار کوئی پلٹ کر اس بستی کی طرف نہ دیکھے  ورنہ وہ بھی اس عذاب میں مبتلا ہو جائےگا  ۔ "

 حضرت لوط عہ اپنے گھر والوں اور ایمان والوں کے ہمراہ اس بستی سے باہر نکل گئے ۔حضرت جبریل علیہ السلام اس شہر کے پانچوں بستی کو اپنے پروں پر اٹھا کر آسمان کی طرف بلند ہوئے۔ اور کچھ اوپر جاکر ان بستیوں کو الٹ دیا اور یہ آبادیاں زمین پر گرکر چکنا چور ہو کر بکھر گئیں  ۔

لوط عہ کی بیوی بھی اپنی قوم کے ساتھ دیتی تھی ۔اس نے پیچھے مڑکر دیکھ لیا اور " ہائے میری قوم  " کہ کر وہیں کھڑی ہوگئی اور پھر  اس کے  اوپر بھی عذاب الہٰی نازل ہوا اور ہلاک ہوگئی  ۔ چنانچہ قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ " تو ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی مگر اس کی عورت  پیچھے رہ جانے والوں میں ہوئی  اور ہم نے ان  پر ایک  مینا برسایا تو دیکھو کیسا انجام  ہوا مجرموں کا۔ جو پتھر اس قوم پر برسائےگئے وہ کنکروں کےٹکڑے  تھےاور ہر پتھر پر اس شخص کا نام لکھا ہوا تھا جو اس پتھر  سےہلاک ہوا؟

  آج ہم  مسلمان  اللہ اور اس کے رسول  کے پیروں کار قومی اسمبلی میں اللہ تعالٰیٰ  کے عذاب  کے مستحق قانون کو پاس کرنے کے لیے اکٹھے ہو گئے خدارا کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ یہ تو  اللہ کا شکر ہے کہ ان تمام  باتوں  کی مخالفت کے لئے  ایک انسان وہاں مجود ہے جن  کا نام " سینٹر مشتاق احمد" ہے۔ اس لیے ان تمام باتوں کو نظر میں رکھتے ہوئے  ہمیں قرآن اور سنت  کے مطابق   پاکستان کے قانون کو پاس  کیا جائے ورنہ لوط عہ  کی قوم کی طرح  عذاب  کے لئے  تیار  رہے۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے