فتنوں سے ہوشیار رہیں

    عائشہ بی

  آپی آپی ۔۔۔۔ آپ کو پتا ہے ایک نئی فلم آگئی ہے ۔ اچھا  ! مانو لازم ہےکہ تم بھی دیکھنا چاہتی ہو گے   ہاں آپی میری دوستوں نےبھی  کہا ہے کہ سب مل

کر دیکھیں گے۔ بڑا مزہ آئے گا۔۔ آپی! آپ بھی  ضرور دیکھنا۔۔۔مانو! تم کیا کہہ رہی ہو؟ یہ فلم ہرگز نہیں دیکھنا  !  ہاں  مانو ۔۔ اپنی دوستوں کو بھی دیکھنے نہیں دینا  ! کیوں آپی۔۔۔۔۔ ؟

      ارے میری پیاری مانو  ! ہمیں پاکستانی معاشرے کو تباہ ہونے سےبچانا ہے اور تباہی سے روکنا ہے۔مانووعدہ کرو کہ ہم اپنے گھروں میں دجالی فتنہ داخل ہونے بلکل بھی نہیں دیں گے۔۔۔۔  انشاءاللہ آپی ۔

میری پیاری مانو  ! تمہیں پتا ہے کہ میں ہاسٹل کیوں چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔  ؟ آپی  ! مجھے تو بلکل بھی نہیں معلوم۔۔۔۔۔آپ نےمجھے بتایا تک نہیں  ! ہاں مانو  آجکل ہمارے پاکستان میں عجیب و غریب قانون نافذ کرنے والے ہے حالانکہ اللہ اور رسول صہ کا قانون پاکستان کے دستور میں موجود ہیں۔ پر ہمارے حکمرانوں کو غیر مسلم کے ایجنڈے پر مسلمانوں کو دھکیلنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ مانو بہت افسوس ہے۔

مغربی تہذیب کو مسلمانوں پرمسلط کرنے کے آخرت خراب کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔خدارا!مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین۔۔۔۔۔ یہ ساری باتیں اپنے دوستوں کو بھی ضرور بتائیں  ۔  ہاں آپی۔۔۔ ۔ میں ضرور سبکو بتا دوں گی۔۔۔۔

  آپی ! آپ نے ہاسٹل کیوں چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔؟ ہاں  مانو۔۔۔۔ غور سے سنو۔۔۔۔ ہمارے ہاسٹل میں تین لڑکیوں کا انتظام تھا  ۔ پہلے میرے ساتھ ایک اور لڑکی بھی موجود تھیں۔  ہم دونوں بلکل اپنی بہنوں کی طرح مل جل کر رہتی تھی۔ آپس میں بہت دوستانہ ماحول بھی تھے۔

   کچھ دن بعد ایک اور لڑکی بھی آگئی ۔ شروع سے مجھے تو وہ نئی لڑکی بلکل بھی پسند نہیں تھی۔ مجھے پتا نہیں اس کی شکل عجیب لگتی تھی ۔ پر وہ مجھے آگے بڑھ بڑھ کر دوستی کرنا چاہتی تھی۔ میں تو اس سے بات چیت بھی نہیں کرتی تھی ۔ پر میری سہیلی مہر سے اس کی بہت دوستی ہوگئی تھی  ۔ ہنستی مسکراتی اور مذاق وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ پر مجھے تو غصہ بھی آنےلگی تھی۔۔۔۔میں کہتی تھی کہ خاموشی اختیار کر لیا کرو اور پڑھائی میں توجہ دو ۔۔۔۔۔

       آپی ! آپ نے اس سے کیوں نہیں دوستی کی ۔۔۔۔؟ مانو  میں تو ہر وقت اللہ رب العالمین سے دعا مانگتی تھی کہ  " مجھے  نیک لوگوں کے ساتھ ملانا۔" اس لئے اللہ تعالٰی نے مجھے دوستی کے بجائے نفرت میں مصروف رکھا۔ میں تو اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی تھی۔

      اس دوران میری طبیعت خراب چل رہی تھی ۔ میں دو تین دن کے لیے چھٹی لے کر اپنے گھر چلی گئی۔ میں نے امی کو ساری باتیں بتا دی تھیں  ۔پر امی نے  کہا بیٹی شک نہ کیا کرو اور اللہ تعالٰی سے ہر وقت دعائیں مانگتے رہنا۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی ہر شر سے محفوظ رکھے آمین۔۔۔۔۔ بس بیٹی اللہ تعالٰی ہمارے ساتھ ہے۔ تم اپنے پڑھائی میں دلچسپی رکھو اور شیطان سے پناہ مانگو۔۔۔۔۔۔ 

  جب میں چھوٹی سے واپس ہاسٹل گئی تو دونوں بے خبر سوچکے تھے۔ لائٹ بھی کھلی ہوئی تھی ۔ میں نے اسے دیکھا تو وہ  گہری نیند میں تھی۔ اس کے دوپٹا بھی نہیں تھا ۔ اس کا سینا اور ہاتھ بلکل کھلا ہوا تھا ۔ مرد کی طرح بال تھے ۔ ایسا محسوس ہوا کہ جیسے مرد شلوار قمیض پہنا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اف خدارا۔۔۔۔  یہ منظر دیکھتے ہی میرے پیر تلے سے زمین نکل گئی۔ شکر ہے کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں بچا لیا ۔۔۔۔۔۔۔

         مانو۔۔۔۔!  افسوس فتنے تو طوفانوں کی طرح  ہمارے گھروں میں داخل ہو رہا ہے۔  مانو۔۔۔۔ یہ  "جوئے جوئے لینڈ  " فلم بھی  اسی دجالی فتنہ کی طرف لے جانے والی ہے ۔ خاندانی نظام کو پارہ پارہ کرنے کے لئے اسلامی دشمنوں کا ایجنڈا ہے۔۔۔۔۔ اللہ رب العالمین مسلمانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔

        کیا  اللہ تعالٰی کی تخلیق چھوڑ کر شیطانی ہتھکنڈوں میں مسلمانوں کو دھکیلنا چاہتے ہو۔۔۔۔؟ یہ فلم مسلمانوں کے لئے تباہی ہے۔۔۔۔۔ ۔۔ ہمارے روایات تہذیب و تمدن پر حملہ کیا جارہا ہے۔ ہم جنس پرستی کو عام کیا جارہا ہےجو مسلمانوں کیخلاف سازش ہیں۔  ہمارے نسلوں کو برباد نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔ مسلمانوں کو تباہی کی طرف نہیں قرآن و سنت کے مطابق بہترین طریقے سے تعلیم یدی جائے۔۔۔۔

مسلمانوں ! ۔۔۔۔ذراجاگو  ۔۔۔۔غفلت سے باہر نکلنے کا وقت آگیا ہے۔  " جوئے لینڈ  "  جیسے کینسر۔۔۔۔۔ٹائم بم کو ناکام بنا ئیں۔۔۔۔ ورنہ ہمارے نسلوں  " قوم لوط  " کی طرح عذاب میں مبتلا ہو جائے گی۔۔۔۔ اللہ نہ کرے۔۔۔۔۔ اسلامی  نظام نافذ کرنے کیلئے تیار ہو جائیں۔۔۔۔۔ ہر مسلمان کو اللہ رب العالمین کو جواب دینا ہے۔۔۔۔ اللہ تعالٰی ہمیں قرآن اور سنت رسول کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔

نوٹ :ایڈیٹر کا بلاگرکے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے