غزہ کی باہمت شہزادیوں کو سلام

                      عائشہ بی                      

       اس وقت انبیاء کی سرزمین فلسطین میں خواتین، بزرگ ،بچےاور نوجوان انسانی تاریخ کے بدترین ظلم وستم کا شکار ہیں۔ ان کی اذیتیں اور تکلیفیں 

امت محمدیہ کو پکار پکار کرکہہ رہی ہیں کہ ہماری مدد کو آئیں۔ غز ہ کی باہمت اوربہادر خواتین نے اپنی ایمانی قوت ، استقامت اوربےشمار قربانیوں سے دنیا والوں کو یہ  پیغام دیا ہےکہ  کوئی مدد کرے یا نہ کرے ،ہم اللہ کی مدد کے بھروسے پر آخری سانس تک قبلہ اول کی آزادی اور اپنی بقاء کی جنگ  لڑتےرہیں گے۔ اس پیغام نے صرف مسلمانوں کے دلوں میں ہی ہلچل نہیں مچائی بلکہ غیر مسلموں کے دلوں پر بھی گہرا اثر ڈالا ہے۔جب  تک  انسان کے اندر ایمان کی قوت موجود ہے ؟ اس وقت تک کوئی بھی دوسری طاقت انسان کو کمزور نہیں کرسکتی غزہ   کے مجاہدین دنیا والوں پر اپنی عزیمت کی روش، صبر  ہمت و استقامت  اور عظیم  مزاحمت کے ذریعے ثابت کردیا ہے کہ قبلہ اول اور فلسطین  کی حفاظت  اور آزادی کے لیے ان کی جان و مال سب  حاضر ہے۔

            فلسطین کی ہزاروں  غم زدہ مجبور و مظلوم خواتین جونہ صرف اپنی ذاتی زندگی میں مشکلات کاسامنا کررہی ہیں بلکہ اس راہ میں اپنے بچوں ، اولاد، شوہر اور خاندانوں کی قربانیاں پیش کررہی  ہیں . وہاں کی خواتین نے اپنے عزم و ہمت سے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرکے  ایک نئی انسانی تاریخ رقم کی ہے۔اسلام دشمن عناصر انبیاء کے سرزمین پر قبضہ جمانے کے لیے جتنا کچھ ظلم و ستم کر سکتے تھے سب کچھ کر ڈالا ہے، اس کے باوجود ان کے آہنی  چٹانوں جیسے حوصلے  سیسہ پلائی دیوار کی مانند  مزاحمت  بے مثل ہے ۔  غزہ کی  باہمت خواتین کو سلام ہے،

    بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول تھا اور"تمام انبیاء کرام کی مقدس زمین  بھی ہے۔

       اب جبکہ ستر   ،اسی فیصد  غزہ کو پتھروں اورملبے کا ڈھیر  بنا دیا  گیا ہے، گلیوں میں آگ و  خون کےدریابہا دیے گئے ہیں، ہرجگہ انسانوں کی لاشیں ہی لاشیں نظر آتی ہیں،غزہ کے مظلوم مسلمان معصوم بچوں کی لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔ ملبے کے اندر بھی لاشیں  دبی ہوئی  اور بکھری پڑی ہیں جو معصوم بچے بھوک اور پیاس سے مجبور ہوکر اللہ کو پکارتے ہوئےنظر آتے تھےجوگھاس کھا کر جی رہے تھے اور دشمن ان کو دن رات بموں سے اڑاتے رہے، بچے جلتے رہیں۔ انسان جل کر کوئلہ بنتے دیکھ رہے تھے۔ کسی کو کوئی رحم نہیں آیا۔ پوری  دنیا دیکھ رہی تھی اور سب خاموش  تماشائی بنے ہوئے تھے۔ یورپ ، امریکہ و اسرائیل میں  ماں باپ بچوں کو نہ ڈانٹ سکتے ہیں اورنہ مارسکتے ہیں اور بچوں سے زور سے بات نہیں کر سکتے۔ وہی ممالک خود فلسطین کے مسلمانوں  پر طرح طرح  کے ظلم کررہے ہیں۔ وہ معصوم  مسلمانوں پر ظلم اور اپنے پالتو کتوں (جانوروں ) کو اپنے بچوں سے بھی زیادہ پیار کر کے بیڈ روم میں آرام سے نہلا دھلا کر سلاتے ہیں.....؟  . غزہ  میں ملبے تلے ایک خوبصورت بچہ مٹی کے نیچے دبا ہوا تڑپ رہا تھا۔ صرف رونے کی آواز ارہی تھی لیکن وفادار کتا بھاگ بھاگ کے گیا ،مٹی ہٹا کر اس بچے کو باہر نکال دیا اور بھاگ کر اپنے مالک کو منہ سے کپڑوں سے  پکڑ کر لے کر آیا ، انسان کیا بےعقل عقل جانور بھی بچا سکتا ہے تو یہ لوگ کیا انسان جانوروں سے بھی بدتر ہے....؟

        اب سب یہی کہتے ہیں کہ ہم یہاں بیٹھ کر کیا کر سکتے ہیں....؟ کیوں نہیں کر سکتے....؟ ہم تو ان کے لیے آواز اٹھا سکتے ہیں..... ریلی نکال سکتے ہیں اور لوگوں کو آگاہی دے سکتے ہیں۔ فنڈ جمع کر سکتے ہیں۔ وہاں دشمن نے سب کچھ تباہ کر چکے ہیں، نہ کوئی ہاسپٹل چھوڑا، نہ کوئی اسکول چھوڑا، نہ  مریضوں کو چھوڑا، نہ بچوں کو چھوڑا..... سب کچھ دشمنوں کا نرغے میں ہے۔ ہم سب اللہ تعالی سے دعا بھی کریں گے اور کچھ ان کے لیے ضرور کریں گے.... بے شمار فنڈز کی ضرورت ہے ۔ہم کچھ نہیں کر سکتے تو ابراہیم علیہ السلام کو لگی  آگ بجھانے کے لیے ایک چھوٹی سی چڑیا  والا کردار تو نبھا سکتے ہیں ۔اس سے پوچھا کہ تم یہ پانی کاقطرہ کہاں لے  جا رہی ہو....؟ وہ کہنے لگی میں تو آگ بجھا نے کے لیے  جا رہی ہوں، سوال کیا گیا کہ کیا تمہارے  ایک قطرہ  پانی سے آگ بجھ جائے گی....؟ تو وہ  ننھی سی چڑیا کہنے لگی کہ " آگ تو نہیں بجھے گی  پر اللہ رب العزت میرا نام آگ بجھانے والوں میں ضرور لکھیں گے.... ان شاءاللہ...."   اس وقت ہم سب کو ننھی چڑیا سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہےاور ہم  جو کچھ کر سکتے ہیں سب کچھ کریں۔یہ ہمارا مسلمانوں کا معاملہ ہے ،ہمیں بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ہے ۔  ورنہ قیامت کے دن یہ ہمارے گریبان پکڑ لیں گے۔

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے