پاکستان کسی سےڈرنےوالا نہیں

  عائشہ بی

اس وطن کی مٹی میں

خون ہے شہیدوں کا

یہ وطن امانت ہے

 تم امیں لوگو....." یہ نغمہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے 

  پاکستان ایک ایسی سرزمین ہےجس کاخواب علامہ اقبال نےدیکھا تھا۔قائداعظم محمد علی جناح نے اپنے ساتھی

مسلمانوں کے ہمراہ دن رات کی انتھک جدوجہداورقربانیوں سےاس خطہ زمین کوحاصل کیا،بےشمار مسلمانوں کے انتھک  جدوجہد اور لازوال  قربانیوں کا نام پاکستان ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان اسلام اور مسلمانوں کے نام پر حاصل کیا گیا تھا۔ پاکستان کا آئین بھی اسلام کے مطابق بنایا گیاہےلیکن ہمارے حکمرانوں نے اس آئین کی پاسداری اور قدر ہی نہیں کی۔اس کی شکل بگاڑی جاتی رہی ہے، اس کی خلاف ورزیاں کی جاتی رہی ہیں۔

     اللہ رب العالمین نےمدینےکےبعد مسلمانوں کےلیےپاکستان کی صورت میں ایک خالص اسلامی خطہء ارض عطا کیا۔ قائداعظم نےپاکستان کو اسلام کا قلعہ  اور اس کا دستور قرآن کو قرار دیا تھا لیکن قائد کے دنیا سے چلےجانے کے بعد آنے والو  نےاپنی مرضی کے مطابق پاکستان کو اپنےمفاد کےلیےاستعمال کرنے کی کوشش کی اس کی ترقی و خوشحالی کی فکر کسی نے نہیں کی جو ملک اسلام کے لیے بنا تھا ہمارے حکمران اس  اسلامی ملک کو برباد کرنے میں لگے ہیں۔ پاکستان کو اللہ رب العالمین نے ہرطرح کے وسائل کی دولت سے نوازا ہے لیکن ہر آنے والے حکمران ٹولےنے اس ملک کواپنی ملکیت سمجھ لیااوراپنی مفاد پرستی اور دولت کی ہوس کی خاطر وسائل کی دولت سے مالا مال ملک کو مضبوط اورمستحکم بنانےکے بجائےپاکستان کو کشکول اٹھا کر بھکاری ملک بنا نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔

       اس سرزمین کوحاصل کرنےکےلیےلاکھوں مسلمانوں نےقربانیاں پیش کیں، سب مسلمان ایک ہو کر جد وجہد کی۔مسلمانوں نے بہت تکلیفیں اٹھا کر یہ ملک حاصل کیا تھا،ماں باپ چھوڑ دیے ،بہن بھائی اور خونی رشتوں سے بچھڑ گئے۔مسلمانوں کو ہندوؤں اور سکھوں نے مل کرقتل کیا۔لڑکیوں نے اپنی عزت بچانے کے لیے کنویں اور ندیوں میں چھلانگ لگا دی تھی۔چھوٹے چھوٹے ننھے ننھےمعصوم بچوں کو اپنے ماں باپ کے سامنے اوپر سے اچھال کر نیزوں سے مار ڈالا۔ ظالموں سے چھپ چھپا کر پاکستان پہنچے تھے۔وہ  لوگ پاکستان کی قرو قیمت کیا جانیں جو غلط راستوں سے حکومت کے کرتا دھرتا  بن بیٹھے ہیں  ،ان کو تو بنا بنا یاپاکستان مل گیا تھا، .....

     ہمارے بزرگوں نےکہا تھا کہ جب دشمنوں سے بچ کرپاکستان کےلیے روانہ ہوئے ایک ٹرین فوجیوں کے ہمراہ بڑی مشکل سے چل پڑی ۔راستے میں مسلمانوں پر ظلم ہوتےہوئے اپنے آنگھوں سےدیکھا۔۔۔ گلیوں کھیتوں میں لاشوں کے ڈھیر لگے ہوئے تھےاور ہر جگہ خون کی ندیاں نالے بہتےہوئے دیکھ رہے تھے۔مسلمانوں پر انتہائی ظلم وستم کیا گیا تھا۔یہ پاکستان ویسے کسی نے تشتری میں رکھ کر نہیں دیا گیا۔۔۔ہندوؤں کے ظلم سے نجات حاصل کرنے کے لیے اور مسلمانوں نے پاکستان پہنچ کر سکون کا سانس لیا تھا۔ وطن عزیز کے لیے اپنے آباء و اجداد کی عظیم قربانیاں ہرپاکستانی کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔

       سچ بات یہ ہےکہ جب سےپاکستان بنا ہےاس کےدشمنوں نےاس کےخلاف چالیں چلنا شروع کردی ہیں، بھارت سرکار کےکرتا دھرتامتعصب ہندو جماعت کے نریندرمودی جب سے آئے ہیں ،بھارت کےمسلمانوں سے دشمنی شروع کر رکھی ہے۔مسلمانوں کو طرح طرح کی تکلیفیں دی جارہی ہی۔ مسلمان دشمن قوانین اورپالیسیاں بنائی جارہی ہیں  ہے۔کشمیری مسلمانوں پر ہر طرح کا ظلم و ستم جاتی  ہے۔ مسلمانوں کی عبادت گاہوں کوتو کرمندر تعمیر کرنے کےمہم جاری ہے۔ بھارت آئے دن پاکستان کو طرح طرح کی دھمکیاں دیتا رہتا ہے۔ آج کل پانی پر زور ہے کہ پانی بند کر دوں گا، وہ کر دوں گا، یہ کر دوں گا۔۔۔!  پاکستان کو ڈرانےکی بھرپورکوشش کرتا ہے. لیکن پاکستانیوں پر اللہ کی رحمت کی سایہ موجود  ہے۔وہ کسی سےنہیں ڈرنے والے۔۔۔ پاکستان کی بہادر فوج ہر گھڑی تیار کامران  ہے ۔

اے دشمن دیں تونےکس قوم کو للکارا

  اب ہم بھی ہیں صف آراء

 

اللہ تعالی نے پاکستان کوبہت طاقت دی ہے کسی کےڈرانے سےپاکستان ڈرنے والا نہیں۔

     اس وقت ہماری سرحدوں پر ہماری افواج پہرہ دے رہی ہیں تاکہ بزدل دشمنوں کومار بھگایا  جائے.ویسے بھی سرحدوں پر پہرہ دینے کی فضیلت ہے. " ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دشمن سے ملی ہوئی سرحدوں پر ایک دن اور رات کا پہرہ دینا ایک ماہ کے روزوں اور قیام للیل سے بہتر ہے۔

 

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے