کراچی کی سڑکوں پر موت کا خوفناک کھیل کب تک ؟

    عائشہ بی

کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں۔  دندناتے بے لگام ڈمپرز نے شہریوں کا قتل عام شروع کر رکھا ہے۔ ایسے  ہی ایک ڈمپر  نے کچھ روز قبل ہمارے پڑوس  کی

ایک  بہن جی کی بھی جان لے لی۔  وہ اپنے بھائی کےہمراہ تین بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل میں چھوٹی بہن سےمل کرخوشی خوشی واپس اپنے گھر جا رہی تھی۔  جب گلشن معمار سے ہائی وے پر سہراب گوٹھ کے قریب پہنچے توکسی ڈمپر نے انہیں بے رحمی سے کچل ڈالا۔  اس حادثے میں ماں تو فوراً ہی چل بسیں بھائی اور معصوم بچوں کو شدید زخمی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔  ڈمپر ڈرائیور تو ہمیشہ کی طرح بھاگ گیا۔

 مجرم اکثر و بیشتر پولیس کے ہاتھ ہی نہیں آتے تومجرم کوسزاکیسےملے؟ پولیس مجرموں کوپکڑنےمیں ناکام ہو چکی ہے۔کراچی کے سڑکوں پر اس طرح کے سانحات پیش آنا  کوئی انوکھی یا غیر متوقع  بات نہیں ہے۔  یہ تو کراچی کی سڑکوں پر اب  معمول  کی بات بن چکی ہے۔ رات تو رات ہے، دن دہاڑے موبائل چھیننے پر قتل اور ڈکیتیوں کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں۔ پولیس بجائے مجرم  پکڑنے کے لٹنے والے یا قتل ہونے والے  شہریوں کو ہی تنگ کرتی ہے۔ بے شمار گاڑیاں سڑکوں پر دن رات رواں دواں رہتی ہیں لیکن کچھ بغیرلائسنس  یا  بے لگام موٹر سائیکل، رکشے، ٹریلر، واٹر ٹینکر، ڈمپرز، بسیں، ٹرک وغیرہ روز ہی کسی نہ کسی کی جان لینے  کاسبب بنتے ہیں ۔  ڈمپر نے چار لوگوں کو زخمی کر دیا اور معصوم بچوں سے ان کی ماں  ماں بھی چھین لی۔۔۔

    اصل بات کچھ یوں ہے کہ صوبے اور شہر کا نظام گزشتہ تیس پینتیس سال سے جس ٹولےپاس ہے،اس نےکراچی سےکمانےاوراسے تباہ کرتے رہنے کی پالیسی پر عمل کر رکھا ہے۔ ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی، معیاری ڈرائیوروں کی کمی، قانون نافذ کرنے والوں کی غفلت اور ناکامی نے شہریوں  کا امن و سکون چھین لیا ہے۔ سڑکوں پر جگہ جگہ کھدائی کر کے چھوڑ دیاجاتا ہے،   کافی دن بعد کہیں کہیں غیر معیاری عارضی ادھورا اور اوپری کام کردیا جاتا ہے   ۔  ہر سڑک خواہ  معروف ہو یا مصروف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔

       جناب نعمت اللہ خان صاحب کی مثال سب کے سامنے ہے، جب پوری دنیا  نےدیکھا تھا کہ انہوں نے کم وقت میں ،کم وسائل میں  کراچی کو ایک ترقی یافتہ شہر میں بدل دیا تھا۔ کراچی شہر میں قبضہ میئر کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی صفرہے۔ اس سے قبل بھی پانچ سال سے شہری انتظامیہ  ان ہی حلیفوں کی تھی ۔ صرف ساڑھے چار سال کےعرصے میں بزرگ ( نعمت  اللہ خان  صاحب) نے کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنادیا تھا  لیکن یہ مسلط  شدہ ٹولہ ہے جوحکومت میں رہ کر عیش کرنےوالوں میں سے ہے ،عوام  چاہےجیےیامرے انہیں اس سےکوئی غرض نہیں۔حکومت میں رہ کر وسائل اور اختیار ہونے کے باوجود پورے  شہر میں ان کا کوئی نمایاں کام نظر نہیں آتا بلکہ ان کی تساہلی اور کرپشن کی بدولت     روشنیوں کا شہر کراچی کو  کچرا کنڈی  اور مسائل کی آماجگاہ بنا ہوا ہے،بہت ہی شرم اور افسوس کی بات ہے انہیں حکومت میں رہنے کا بہت  شوق ہے  پر شہر کو صاف رکھنے اور عوام کے مسائل کے حل کرنے کے لیے ان کے پاس نہ کوئی پالیسی ہے نہ ہی وقت ہے۔

          ویسے بھی ڈمپرز ٹرک وغیرہ کےلیے سڑکوں پر الگ ٹریک بنانےکی ضرورت ہے،ورنہ ہر گھرمیں ماتم کا یہ  سلسلہ اسی طرح جاری رہےگا،ہمارا مشورہ ہے کہ اگر یہ لوگ کراچی تعمیر نہیں کر سکتے تو حکومت چھوڑ دیں۔ حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ کراچی کو اور تباہی سےبچانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔

       الحمدللہ کراچی کو ترقی دینے والےباصلاحیت اوردیانتدار لوگ موجود ہیں جومحدود وسائل اوراختیارات کےساتھ بہترین  کام کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں نیک صالح ، اہل اور با صلاحیت حکمران عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے