
ثروت اقبال
خلیفہ راشد
خلیفہ دوم
امیر المومنین
نام عمر
لقب فاروق اعظم
کنیت ابو حفص
والد خطاب
۰ والدہ ختمہ بنت ہشام
سسر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
داماد علی
مراد نبی ﷺ
عشرہ مبشرہ
پیدائش 583 عیسوی
634 عیسوی میں خلافت کے منصب پر فائز کیے گئے
644 عیسوی تک اس عہدے پر کام کیا
قاتلانہ حملہ کیا گیا 27 ذی الحج 23 ہجری بروز بدھ دوران نماز فجر
قاتل کا نام مجوسی ابولولو
یوم شہادت یکم محرم الحرام 34 ہجری 644 عیسوی
مدفن حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پہلو مبارک میں
دورِ فاروقی ساڑھے دس سال
ُ… عہد فاروقی میں کیے گئے اہم اقدامات
فجر کی آذان میں "الصلوۃ خیر من النوم" کے الفاظ کا اضافہ کیا گیا
سن ہجری کا آغاز کیا
باقاعدہ عدالتی نظام رائج کیا
شراب نوشی کی حد مقرر کی گئی
فوجی چھاؤنیاں قائم کیں
شرعی مسائل میں اصول قیاس قائم کیا
مجلس شوریٰ، ٹیکس اور بیت المال کے شعبے قائم کیے
عدالت کا نظام
ڈاک کا نظام
صوبوں کی تقسیم
غیر مسلموں کے ساتھ مساوی سلوک
ٹیکس کی وصولی میں سختی کی ممانعت
عمر رسیدہ افراد کے لیے ٹیکس کی معافی ۰بیت المال کا مثالی اور باقاعدہ نظام
۰ نئے شہروں کا قیام ۰صحت اور ہنگامی حالت میں عوام کی خدمت کا نظام
مردم شماری
قابل زراعت زمینوں کے لیے نہریں کھدوائیں
زراعت کو فروغ دیا
تعمیرات کو حکومتی سطح پر ترقی دلوائی
نئے شہر اور نئی آبادیاں قائم کی جن میں بصرہ، کوفہ، فسطاط، موصل وغیرہ
اشاعت اسلام کے لیے خدمات
معلمین، حفاظ اور موذن کی تنخواہیں مقرر کیں
اشاعت حدیث کے لیے علمائے کرام کو مقرر کیا
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو وسعت دی
نئی مساجد تعمیر کروائیں
حرم کی توسیع کی
سرکاری مقرر کردہ عاملوں پر پابندی تھی ترکی گھوڑے پر سوار نہ ہونا، باریک کپڑا نہ پہننا، چھنا ہوا آٹا نہ کھانا، دروازے پر دربان نہ رکھنا اور ضرورت مندوں کے لیے دروازہ کھلا رکھنا
دس سالہ دور خلافت میں فارس، روم، ایران اعراق، شام، بیت المقدس جیسی عظیم ریاستوں کو فتح کیا
سب سے بڑھ کر عدل و انصاف آپ رضی اللہ عنہا کے دور کی نمایاں خصوصیت رہی۔


































