"رہبر کاملﷺ"

شہلا خضر

آمدسرور کونین احمد مجتبیٰ سردار انبیاء حضرت محمد ﷺ سےمکہ کے صحراگل و گلزارہوئے۔ آپ ﷺ کی ولادت با سعادت ہوئی ،کائنات کا زرہ زرہ

انوار و تجلیات نبوت سے جگمگا اٹھا۔ ﷺ نبوت کی نشانیوں کے طور پر کچھ  حیرت انگیز واقعات ظہورپزیر ہوئے ۔ روایات میں آتا ہے کہ ایوان قصریٰ کے چار کنگورے گر گئے۔مجوس کاہزارہا برس سے سلگتا آتش کدہ ٹھنڈا ہوگیا ۔ رب کریم کی رحمت کہ پیارے نبیﷺ کو نور ہدائت کےسرچشمے کے ساتھ دین الہیٰ کے غلبہ کے لیے مبعوث فرمایا .

آپﷺ کی تمام زندگی کمالات و برکات سےعبارت تھی۔ آپ ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمینﷺ بن کر آئے ۔عرب کے تمام جاہلی رسم ورواج کی بیخ کنی فرمائی ۔آپﷺ نے لاکھوں صحابہ کرام کی زندگیاں توحید کی قوت اور تزکیہ نفس کے مجاہدہ سے ایمان کی بہترین ترجمان بنا دیا۔۔

نبی مصطفیٰﷺ نہائیت حلیم الطبع نرم خواورمہربان تھے۔آپ ﷺ کو بجا طور پر سورۀ احزاب میں اللۀ تعالیٰ نے تمام انسانیت کی رہنمائی کے لے بہترین مثال اور  نمونہ قرار دیا ۔آپﷺ اصابت فکر،حق پسندی اورانصاف کے پیکرتھے۔آپﷺ کو ابتدا سے ہی  باطل معبودوں سےسخت نفرت تھی ۔

جبل نور کےمبارک تاریخی غار"غار حرا" میں کئی کئی روز آپ ﷺ رب کی جستجورب کی یاداوررب کی قدرت کےمظاہر پرغور وغوض فرماتے۔ وحی کے آغاز اور نبوت کےمنصب پرفائز ہونےکےبعد  تین برس  تک حکم ربی کےتحت پس پردہ تبلیغ دین فرمائی ۔

اس کے بعد نبوت کے دسویں سال تک مکے میں کھلم کھلا دعوت و تبلیغ کی ذمہ داری کا بیڑا اٹھایااور پھر مکی دور کے بقیہ تین سال مکے سے باہر اور مدینے تک اسلام کا پیغام پہنچایا۔ آپﷺ کے حق کے پیغام کو روکنے کے لیےمشرکین مکہ نے آپﷺ کو کاہن ،مجنوں اور شاعر کہا۔آپﷺ نے داعئ اللۀ ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے  ہر طرح کی استہزاء 'اور تحقیر و تزلیل کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا۔مکہ کی تیرہ سالہ دعوتی مدت تو ظلم و جور سہنے میں گزر گئی۔

تیرہ نبوی کو حکم ربی کےتحت عظیم الشان حجرت مدینہ عمل پذیر ہوئی۔آپﷺ نے مسجد نبویﷺ کی تعمیرکی بنیاد رکھی۔ مہاجرین اور انصار مدینہ کے درمیان  بھائی چارہ اور مواخات کی بنیاد ڈالی ۔غیر مسلموں اور یہودیوں کے ساتھ امن معاہدے کیے۔

 مشرکین اور کفار کےفتنہ کی سرکوبی کےلیے آیات قرآنی کانزول ہوا۔ہجرت کے فورا" بعد سےدین کےمکمل غلبہ اورباطل کے مکمل استصال تک جاری رہا۔نبی ﷺ کی جنگی  حکمت نےاسلامی فوج کو دنیا کی تمام افواج سے نمایاں اور ممتاز کر دیا۔اسلامی لشکر کو اللۀ تعالیٰ نے اپنا لشکر قرار دیا ۔آپﷺ بڑے سےبڑے دشمن کے مقابلے پر باوقار 'پرسکون اور بلند حوصلہ رہے۔

حضورﷺ نے  23سالہ قلیل مدت میں جوعظیم الشان انقلاب برپا کیااس کی نظیر انسانی تاریخ میں کہیں نہی ملتی۔خدا ترسی 'مساوات 'نیکی اور خیر خواہی کی قدریں پروان چڑھیں۔ظلم اور استحصالی نظام کاخاتمہ ہوا۔۸ ہجری فتح مکہ کے بعد فوج در فوج دائرۀ اسلام میں داخل ہوۓ ۔۹ اور ۱۰ ہجری میں تمام عرب مشرف بہ اسلام ہوچکے تھے۔دعوت دین کی تکمیل اور نظام حیات کو اللۀ کی حدود میں مکمل ڈھالنے کی عظیم الشان زمہ داری کی تکمیل کے بعد سرور کونین 'احمد مجتبیٰﷺ رحمت العالمین ﷺخاتم الرسلﷺ کےخالق حقیقی سے ملاقات کا وقت آن پہنچا ۔

بارہ  ربیع الاول ۱۱'ہجری یوم دو شنبہ کو رسالت کے آسمان کا چمکتا ماہتاب  پردہ نشیں ہوا۔نبی ﷺ نے توخطبہ حجتہ الوداع کو فرمایا تھا کہ قرآن کو مظبوطی سے تھامو گے تو کبھی گمراہ نہ ہوگےلیکن بد قسمتی سے وقت کے ساتھ ساتھ ہم اس بیش بہا خزانے سے لا تعلق ہوتے چلے گئے۔ نہ ہمارے عقائد ٹھیک رہے اور نہ ہمارے اعمال ۔جس کے نتیجے میں مسلم امت زبوں حالی کا شکار دکھائی دیتی ہے۔

موجودہ دور میں اس " حبل اللۀ "کو تھامنا ہماری بقا اور نصرت دین کےلیےانتہائی ناگزیر ہے۔اگر ہم صحیح معنوں میں اتباع رسول ﷺ کے دعویدار ہیں تو پھر نبیﷺ کے غلبۀ دین کے مشن کا بار اپنے کندھوں پر اٹھانا ہوگا۔اپنی زندگیوں کو ایمان کی اس بھٹی میں پگھلانا  ہوگا جس بھٹی سے گزر کر صحابہ کرام کے کردار روشن ستاروں کی مانند جگمگا اٹھے ۔۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے