
قدسیہ ملک
ماں نے میزائل حملوں کے بعد کیمپ میں زندگی گزاری۔تحریک نےمدد کی ماں کو تحریک سےعشق ہوگیا۔
ماں نہیں جانتی کہ اسمیں خواب دکھانے کی بے پناہ صلاحیت ہے
ماں نےبیٹےکےساتھ اوربچوں پرمحنت کی اسلام کی محبت دی۔ شوہرکےبعدان کی تربیت، آگہی دینااس نے اپنےاوپرلازم کرلیا۔
بیٹے نے اسی مسئلے پر مقالہ منظور کروایا۔ ماں بہت خوش تھی
پھر مزائلوں سے حملہ کیاگیا
سب امرہوگیا
فقط چند ٹکڑوں کےبیٹے کوکچھ ناملا
بیٹا وہاں چلاگیا جہاں سے عالم میں مرجھائے پھولوں کو دوام بخشناتھا۔
مردہ ہوتی امت کے وجود کو ثبات و ماں کاخواب سچاکرناتھا
ابوعبیدہ امین الامت بن گیا۔


































