کیا خوب مہینہ ہے

عالیہ عثمان /حریم ادب

ہمارا یہ معمول ہے کہ ہماری زندگی کی سرگرمیوں میں جب کوئی اہم موقع آتا ہے تو ہم اس موقع کی اہمیت اور اس کی مناسبت

سے اس کے لئے پہلے سے تیاری کرتے ہیں اور اپنی استطاعت کے مطابق بہتر سے بہتر پروگرام بناتے ہیں تاکہ عین وقت پر کوئی پریشانی نہ ہو۔ رمضان المبارک ایک مسلمان کی زندگی میں سال کے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں کئی اعتبار سے بڑی اہمیت کا حامل ہے اس مہینے میں اللہ تعالی کی طرف سے ایک فرض عبادت روزے کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے ۔

یعنی تقوی و پرہیزگاری کا حصول ،نعمت خداوندی پراللہ تعالی کی کبریائ کا اظہار و اعتراف کا عملی۔

 شکر قرآن کریم میں ارشاد ہے(اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پر روزے فرض کردئیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے انبیاء کے پیرووں پر فرض کئے گئے۔ البقرہ) رمضان کا مہینہ ہر سال اہل ایمان کے لیے رحمتوں، برکتوں، اور مغفرتوں کا پیغام لے کر آتا ہے اس کی آمد پر ہر صاحب ایمان روحانی خوشی و فرحت محسوس کرتاہے اور اس کی برکات مقدور بھر سمیٹنے کی کوشش کرتا ہے۔

 رمضان کی آمد پر اسلامی معاشرہ میں اسلامی زندگی اور نیک اعمال کی گویا باہر آ جاتی ہے بھلا ایسا کیوں نہ ہو جب کہ یہ مہینہ نزول قرآن کا ماہ مبارک ہےیہ ماہ مبارک ہر سال تمام اہل ایمان کے لیے ہدایت الہی کا ایک تربیتی پروگرام لے کر آتا ہےتربیت کے اس پروگرام میں شرکت ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہےارشاد الہی ہے۔" لہذااب سے جو شخص اس مہینے کو پائے اس پر لازم ہے کہ اس مہینے کے پورے روزے رکھے۔"

روزے سے انسان کے اندر جذبہ ایثار کی بھی پرورش ہوتی ہے اور اس جذبے سے انسان کے اندر اعلی اخلاق پرورش پاتے ہیں اور یہ اخلاق ہزاروں  نیکیوں کا سبب بنتے ہیں۔

 انسان جب روزے میں بھوکا پیاسا رہتا ہے تو اسے غریبوں، فاقہ کشوں،محتاجوں اور مظلوموں کے دکھ درد کا اندازہ کرنے کابذات خود موقع ملتا ہے اس سے اس کےدل میں قدرتی طور پریہ جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ ان محتاجوں کے لئے جو کچھ بھی کر سکتا ہے وہ ضرور کرے۔

چنانچہ ہر شخص اپنی استعداد کے مطابق ماہ رمضان میں غریبوں اور محتاجوں کی ضرور تھوڑی بہت مدد کرتا ہے۔ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت اورفیاضی یوں تو ہمیشہ جاری رہتی تھی لیکن رمضان کے مہینے میں گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سراپا جود وکرم بن جایا کرتے تھے ۔ہر سائل کو کچھ نہ کچھ ضرور عطا کرتے تھے اور قیدیوں کو بھی قید سے رہا کردیا کرتے تھے۔

روزہ کے ذریعے سےتزکیہ نفس اسی وقت ممکن ہے کہ جب روزہ اخلاص نیت کے ساتھ پورے آداب و شرائط کے ساتھ رکھا جائے۔ دل میں اللہ تعالی کی اطاعت کا جذبہ ہورضائے الہی کی طلب ہو اور فلاح آخرت کی طلب ہو یا یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق روزہ ایمان اور احتساب کی روح کے ساتھ رکھا جائےیہ پیارا مہمان رمضان المبارک ہم سے خوش ہو کر رخصت ہوگا تو ہمارا رب ہمیں اپنی رحمتوں سے ڈھانپ لے گا۔ آسمان سے رحمت ہماری مغفرت اور جہنم سے چھٹکارے کے پروانے جاری ہوجائیں گے اور اگر خدانخواستہ ہمارا یہ مہمان ہم سے ناراض ہو گیا، ہم نے اس کی پرواہ نہیں کی اور اسے اس طریقے سے نہ گزارا جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزارنے کا حکم دیا ہے تو بڑے خسارے میں رہیں گے۔

 پھر اس کی تلافی کے لئے نہ جانے ہمیں اللہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو۔اللہ تعالی روزہ دار کو مقام رضا پر فائز دیکھنا چاہتا ہے اور مقصد یہ ہے کہ  رب اپنے بندے سے راضی ہو جائے۔

اللہ تعالی ہمیں صحیح روح اور کامل شعور کے ساتھ روزے رکھنے کی اس اہم عادت کو ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کی برکات بھی ہمیں عطا کرے ۔آمین

ہم سب کو ہو مبارک رمضان کا  مہینہ

ہر جان بنی ہے کعبہ ہر دل بنا مدینہ

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے