معاشرتی رویے اور عید قربان

عالیہ عثمان/ حریم ادب

دنیا بھر کے مسلمان ہر سال ١٠ ذی الحج کوحضرت ابراہیم علیہ السلام اورحضرت اسماعیل علیہ السلام کےجذبہ ایثار کی یاد میں 

خاص تہوار مناتے ہیں جسے عیدالاضحی کہا جاتا ہے ۔

اگرچہ یہ واقعہ آج سے ہزاروں سال پہلے پیش آیا تھا لیکن اس کی یاد آج بھی دلوں کو ایمان کی حرارت عطا کرتی ہے۔ ذوالحج کا مہینہ مسلمانوں کے لیے روحانی مسرت لے کر آتا ہے اور حج کے ساتھ عیدالاضحی کا تحفہ دے کر جاتا ہے مسلمانوں کے لیے عید الاضحی کا تہوار مسرت اور شادمانی کا پیغام بن کر آتا ہے لیکن اسے کیا کہا جائے کہ انسانوں کے بنائے ہوئے نظام کی وجہ سے طبقاتی تفریق ان خوشیوں کو ماند کر دیتی ہے وقت گزرنے کے ساتھ مادہ پرستی کا بڑھتا ہوا رجحان اور نمود و نمائش نے بہت کچھ بدل دیا ہے لیکن بزرگ اپنا دور یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انہوں نے بہت اچھا وقت گزارا انسانوں کے بنائے ہوئے نظام نے آج خود اسے ہی مختلف خانوں میں تقسیم کر دیا ہےامیروں اور غریبوں کے درمیان فرق پاکستان میں بڑھتا جارہا ہے ایسی صورتحال میں غریبوں کے لئے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کرنا تو دور کی بات ہے وہ دو وقت کی روٹی کے لیے بھی پریشان رہتے ہیں۔

 پاکستان میں طبقاتی تفریق پہلے اس قدر زیادہ اور اتنی نچلی سطح پر نہیں تھی جتنی آج ہےچنانچہ اس سال بھی کہا جا رہا ہے کہ مہنگائی بہت ہے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جو  لوگ ہر سال انفرادی طور پر قربانی کیا کرتے تھے انمیں سے بہت لوگ اجتماعی قربانی میں حصہ لے رہے ہیں ۔

جانور مہنگا کرنے میں ذرائع ابلاغ بہت غلط کردارادا کرتےہیں ۔منڈی لگتےہی خبریں آنے لگتی ہیں کہ خریداروں کے مقابلے میں جانور کم ہیں اس لیے مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہےوغیرہ وغیرہ۔

ایسی خبریں سن کر بہت سے افراد منڈی جانے کا خیال دل سے نکال دیتے ہیں اور اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔ ایک جانب غربت کےمارے لوگ اور دوسری جانب عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوراور ان کے خریدار ذرائع ابلاغ کی خصوصی توجہ کا مرکز بنتے ہیں_ کسی جانور کے بارے میں خبر آتی ہے کہ وہ میوے، دودھ جلیبی مکھن اور بادام کھاتا ہےتو کسی کے بارے میں اطلاع ملتی ہے کہ وہ چارپائی پر بیٹھتا ہے اور صرف اپنے پالنے والے کے ہاتھ سے کھاتا ہے ایسے جانوروں کےنخرے بہت ہوتے ہیں جو عموما چار سے پانچ لاکھ روپے سے شروع ہو کر دس بیس لاکھ تک پہنچ جاتے ہیں ،انہیں خریدنے والےمالدار افراد ہوتے ہیں جو بہت خوب صورت صحت مند اور اعلی نسل کے جانوروں کی قربانی کا شوق رکھتے ہیں ۔یہ لوگ اپنے شوق کی تکمیل کے لیے شہر کی تمام مویشی منڈیوں اور کیٹل فارمز کا سروے کرتے ہیں اور دیگر شہروں اور صوبوں تک کا سفر کرتے ہیں ۔

خیر کچھ بھی کہہ لیجئے عیدالاضحی خوشیوں اور مسرت کا نام ہے۔

گھر کے بڑے بوڑھے جہاں قربانی سے متعلق معاملات سےنمٹنے کے طور طریقوں پر غور کر رہے ہوتے ہیں بچے ان باتوں سے بیگانہ ہوکر یہ سوچنے میں مگن ہوتے ہیں کہ کس کا جانورذبح ہو چکا ہے، کس کا ابھی باقی ہے کس کا ٹہل چکا ہے ،کس کا ٹہلنا باقی ہے_جانوروں کو ٹہلانا بچے بڑوں کا محبوب مشغلہ ہے انہیں معلوم ہے کہ دو تین روز میں تمام جانور قربان ہو چکے ہو چکے ہونگے۔ ہاں البتہ کئ راتیں پھر رونق والی ہونگی۔

 بہت سے گھروں میں دوپہر کے کھانے میں گوشت والے پکوانوں کی بھرمار ہوگی تو رات کو گھر گھر بار بی کیو کی محفل سجی ہونگی ۔شامی کباب، گولہ کباب ریشمی کباب ،سیخ کباب، ملائ بو ٹی  اور نہ جانے کون کون سے کبابوں کی خوشبوئیں اٹھ رہی ہوں گی۔

خیر وشر اورغربت و امارت اپنی جگہ، اصل بات معاشرتی رویوں کی ہوتی ہے اگر معاشرتی رویے مناسب ہوں تو غربت گالی نہیں بنتی اور امارت زندہ رہنے کا لائسنس قرار نہیں پاتی۔ اگر عید، بقر عید کی خوشیاں بانٹنے کے تہواروں کے طور پر منائی جائیں تو اس روز پاکستان میں ہر چہرے  پر مسرت کے رنگ بکھر ے ہوں۔۔۔۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے