غزوہء بدر کی کہانی

 ڈاکٹر فائزہ امجد 

سترہ رمضان المبارک یوم البدر کے دن خدیجہ کی کلاس ٹیچر نے غزوہ بدر کے حوالے سے چند واقعات طالبات کو سنائے۔جنہیں خدیجہ بڑی دلچسپی سے سنتی رہی اورحسب

عادت سکول سے واپسی پر امی جان کے آگے رکھ دیا اپنا ایک بڑاسوال جو صبح سے ذہن میں چل رہا تھا جو پریڈ ختم ہو جانے وجہ سے ٹیچر سے پوچھنے سے رہ گیا تھا۔

مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئ کہ313 مسلمانوں نے1000 کی اتنی بڑی فوج کو کیسے شکست دے دی جن کے پاس اسلحے کی کمی تھی نہ جانوروں کی نہ مال و دولت کی۔۔۔۔۔۔
خدیجہ کے اس سوال پر امی جان کو اس پر بہت پیار آیا کیونکہ وہ ایسے سوال ہی کیا کرتی تھی۔۔۔۔
ایک شیطان کا کا گروہ تھا اور ایک رحمن کو امی جان نے بڑی حکمت سے اس کو سادہ لفظوں میں جواب دیا۔تو کس کو اللہ کی مدد آنا تھی؟
آف کورس رحمن کے گروہ کو۔۔۔۔خدیجہ گویا ہوئ اور کچھ کہنے کے لیئے منہ کھولا ھی تھا کہ امی جان نے اپنی بات کو جاری رکھا۔۔
شیطان کے گروہ مکہ سے روانگی سے قبل ابو جہل نے کعبہ کا پردہ پکڑ کردعا کی تھی اے رب کعبہ ہم میں سے جوڑتی حق ہو اسے فتح دے اور جو بر سر ظلم ہو اسے رسوا کر دے چنانچہ اللہ نے اس کی دعا حرف بحرف پوری کی۔۔۔۔
۔۔۔امی جان لیکن اس نے خود کے لیئے کیوں بدعا کی۔ خدیجہ کی سمجھ میں یہ بات نہیں ائ۔
۔۔۔۔بیٹا وہ تو خود کو حق بجانب سمجھتے تھے کہ یہ نیا دین لانے والا ہمارے اباو اجداد کے دین کو ختم کرنے آگیا ہے۔۔۔امی جان نے بات جاری رکھی۔
مسلما جو رحمن کا گروہ تھا۔اپنے دین کی سر بلندی کے لیئے ،حق کو حق ثابت کرنے کے لیئے میدان میں آیاوہ بغیر کسی دنیاوی غرض کے ایمانی طاقت سے بھر پرابلم اور اسکے نبی کی آواز پر نکلا تھا۔۔۔۔
شیطان کا گروہ مکہ سے بڑی شان اور تکبر سے نکلا کہ آج تو اس نئے دین کو مٹا کر ہی چین سے بیٹھیں گے۔۔انھوں نے مکہ سےمدینہ کے راستے پر نو جگہ پڑاو ڈالا ہر ہر پڑاو پر 10،10اونٹ ذبح ہوئے شراب و کباب اور رقاصوں کی محفلوں سے لطف اندوز ہوتا ہوا یہ قافلہ مدینہ کی نواح میں پہنچا۔۔۔
ادھر آپ محمد صلی علیہ والہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کی مشاورت سےبدر کے مقام پر بالائی اور ریتلی زمین کو لڑائی کےلیئے چنا جہاں پاؤں زمین میں دھنس جاتے تھے۔۔۔مشرکین مکہ نے نشیبی اور مٹی والی جگہ کو اپنا مقام چنا۔۔۔۔۔
یہاں رحمن کا گروہ نوافل پڑھ کر سجدوں میں گزرا اللہ کے سامنے دعائیں اور مناجات کررہا ہے۔اللہ کے نبی اللہ سے ہم کلام ہو رہے ہیں گڑ گڑا کر دعائیں کر رہیں ہیں کہ اے اللہ یہ مٹھی بھر مسلمان تیری راہ میں لڑنے نکلے ہیں اگر یہ آج دشمن کے آگے بے بس ہو گئے تو۔۔۔۔۔
اللہ نے سورہ الانفال کی آیت نمبر 9 اور 10 میں فرمایا۔
اور وہ موقع جب کہ تم اپنے رب سے فریاد کررہے تھےجواب میں اس نے فرمایا کہ" میں تمہاری مدد کےلیئے پےدر پرایک ہزار فرشتےبھیج رہا ہوں یہ بات اللہ نے صرف اس لیئےبتا دی کہ تمہیں خوشخبری ہو اور تمہارے دل اس سے مطمئن ہو جایئں۔ورنہ مدد تو بج بھی ہوتی ہے اللہ ہی کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔یقینی اللہ زبردست اور دانا ہے۔"
سب سے پہلے تو اللہ نے بارش برسا دی جس سے رحمن کے اس گروہ کو تین فائدے ملے۔
وہ کیا۔امی جان؟؟؟ خدیجہ نے سوال کیا
ایک ریتلی زمین پر جب بارش برسی تو بیٹھ گئ جس سے قدم جمنا آسان ہو گیا دوسرا مسلمان سفر کر کے آئے تھے انہوں نے نہایا وضو کیا جس سے انکی تھکن، شیطانی نجاست ،ڈر ،خوف،وسوسے اور اندیشے سب دور ہو گئے تیسرا انھوں نے پانی ذخیرہ کر لیا۔۔۔۔
خدیجہ امی جان کی باتیں بڑے غور سے سن رہی تھی۔
تو اللہ نے فرشتوں کو بھیجا کہ وہ مسلمانوں کی مدد کریں۔۔۔
جی ہاں اللہ کا وعدہ سچا ہوتا ہے۔
یہ ہمیں اللہ تعالی سورہ الانفال کی آیت 9 اور 10 میں بتاتے ہیں۔"وہ وقت جب کہ تمہارارب فرشتوں کو اشارہ کررہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ یوں۔تم اہل ایمان کو ثابت قدم رکھو۔میں ابھی کافروں کے دلوں میں رعب ڈالے دیتا ہوں،بس تم انکی گردنوں پر ضرب اور جور جوڑ پر چوٹ لگاو۔یہ اس لیئ کہ ان لوگوں نے اللہ اور اسکے رسول کا مقابلہ کیا اور جو اللہ اور اسکے رسول کا مقابلہ کرے اللہ اس کے لیے نہایت سخت گیر ہے۔"سبحان اللہ
اللہ ایسے خود اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے۔خدیجہ کو جیسے یقین ہی نہ ہورہا تھا۔لیکن آج کشمیر،فلسطین،شام اعراق برما اور ہر جگہ تو مسلمان ہی بے بس ہیں اور ظلم کا شکار ہو رہے۔
پھر آج کیوں اللہ ان کی مدد کرتے؟خدیجہ روہانسی ہوئ۔۔
میری پیاری بیٹی!آج بھی اللہ کا وہی مددکا وعدہ ہے بس ذرا امت مسلمہ کو فضائے بدر پیدا کرنا ہے۔۔۔۔۔۔
سورہ الانفال کی آیت 45 میں اللہ فرماتے ہیں کہاں ایمان لانے والوں!جب کسی گروہ سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو،اللہ کو کثرت سے یاد کرو۔توقع ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہوگی۔اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرو۔آپس میں جھگڑو نہیں ورنہ تمہارے اندر کمزوری پیدا ہو جائے گیاور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔ صبر سے کام لو۔یقین اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"
اللہ نے ہمیں ابتدائی قدمی،اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت،ذکرالہی،آپس میں متحد ہونے صبر اور توکل کا حکم دیا ہے۔اگر ہم اللہ کے ان احکام کی پاسداری کریں گے تبادلہ کیبوہی نصرت اور فتح آج بھی مسلمانوں کے لیئے آئے گی۔ان شا اللہ۔
ان شا اللہ خدیجہ نے نعرہ لگایا اور امی سے لپٹ کر رو دی !

شہر شہر کی خبریں

اسلام امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے: پروفیسر ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر، ہمدرد شوری کے اجلاس سے خطاب

کراچی( نمائندہ رنگ نو )مسلم ریاست کے لیے جو واضح اسلامی اصول ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ اُس کے پڑوسی اُس سے محفوظ ہوں، تاہم

... مزید پڑھیے

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

صحت بخش کھائیں ،بیماریوں سے بچیں (زین صدیقی)

 زین صدیقی

اپنی زندگی میں ہم ہر سطح پر کھانے میں احتیاط نہیں برت رہے ،کہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے

... مزید پڑھیے

ماں محبت کا حسین  روپ (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ پاک، بے لوث اور سچا ہے تو وہ ماں کا رشتہ ہے۔ ماں

... مزید پڑھیے

اے آئی ،فوائد اور مضمرات (شبانہ حفیظ)

شبانہ اشفاق

سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے مشین کے اندر مختلف معلومات کی ڈیوائس فٹ

... مزید پڑھیے