"عید کیسے منائیں؟؟"

لائبہ عامر

تیس دن کا ایک ٹریننگ سیشن لے کرباقی گیارہ مہینے اسکو جاری و ساری رکھنےکی عادت ہو جانی چاہیے لیکن ہمارے معاشرے میں تو عید کا چاند

نظر آتے ہی ایسا لگتا ہے کہ سب کسی قید سے آزاد ہو گئے ہوں نعوذباللہ۔۔۔۔۔اسی رویے کی وجہ سےہمیں روزوں سے وہ تقوی حاصل نہیں ہوتا جو رب کو مقصود ہے۔روزے کا اصل مقصد ہی تقوی کا حصول بتایا گیا ہے۔سورہ البقرہ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
"اے لوگو!جو ایمان لائے ہو؛تم پر روزے فرض کر دیے گئے ہیں,جس طرح تم سے پہلے انبیاء کے پیروؤں پر فرض کیے گئے تھے۔اس سے توقع ہے کہ تم میں تقوی کی صفت پیدا ہو گی۔"
رمضان المبارک میں بھی پہلے کی طرح وہ ماحول نظر نہیں آتا جو کچھ عرصے قبل ہوا کرتا تھا۔دورہ قرآن کے لئے باہر نکلنے کا اتفاق ہوا تو دیکھا کہ ایک ہٹا کٹا نوجوان بوتل سے منہ لگائے پانی پی رہا ہے۔گھر آکر تذکرہ کیا تو ابو نے کہا کہ اب یہ بات بہت عام ہوگئی ہے کیونکہ صرف 40 سے 50 فیصد لوگ روزے رکھتے ہیں باقی کو کوئی اتا پتا نہیں ہے۔ پہلے روزے داروں کے سامنے کچھ کھاتے ہوئے شرم آتی تھی لیکن اب تو کھلے عام لوگ کھا پی رہے ہوتے ہیں۔پہلے چھوٹے بچوں کو بھی یہ تربیت دی جاتی تھی کہ روزے داروں کا احترام کرناہے اور ان کے سامنے کچھ کھانا پینا نہیں ہے۔روزے داروں سے چھپ کر کھانا ہے۔لیکن آج یہ تربیت کہیں گم سی ہو گئی ہے۔انہیں حماقتوں کی وجہ سے رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں ہم سے روٹھ گئی ہیں۔۔۔۔
آخر کی طاق راتوں میں اپنے رب کو منانے کے بجائے بازاروں میں اتنا رش ہوتا ہے کہ پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی۔ہمارے معاشرے کا ایک خطرناک المیہ یہ ہے کہ مردوں کے آگے اپنے ہاتھ اور پاؤں پیش کردینا جوتیاں اورچوڑیاں پہننے کے لئے۔ایسی عورتوں کے کیا اپنے ہاتھ نہیں ہوتے؟؟؟؟انتہائ افسوس ناک بات ہے کہ یہ چلن عام ہوتا جا رہا ہے۔۔ عیدتو اللہ نے انسان کو ان ریاضتوں کے بعد تحفے میں دی تھی کہ اس دن مزدور کو اس کی اجرت دی جاتی ہے۔اور انسان غافل ہے کہ اس رات مزدوری لینے کے بجائے احمقوں کی طرح بازاروں میں جا کر یہ اجرت گنوا دیتا ہے اور اس کا اسے احساس ندامت بھی نہیں ہوتا کہ پورے ماہ جو ٹوٹی پھوٹی عبادتیں کیں ہیں ان کا اجر وثواب بھی وہ نہ سمیٹ سکے۔۔۔۔کتنی بد نصیبی اور بدبختی ہے کہ اسکے ہاتھ آخر میں خالی رہ جائیں۔۔۔
پوری چاند رات گھر کی آرائش و زیبائش کرنے کے بعد فجر سےکچھ دیر پہلے بستر نشین ہو جانا اور فجر کی نماز نیند کی نذر کر دینا کی عقلمندی ہے۔رمضان کے ختم ہوتے ہی پہلے دن ہی فجر ہاتھ سے نکال دی کتنی بدنصیبی ہے۔پھر عید کے دن جو لباس ہم زیب تن کرتے ہیں وہ موجودہ فیشن کے مطابق نہ ہو تو جیسے عید ہی نہیں ہوتی؟؟؟ بلکہ ہمارا لباس تو تقوی کا لباس ہونا چاہیے۔ستر کو ڈھانپنے والا ہو۔۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ: "لعنت ہے ایسی عورت پر جو لباس پہن کر بھی ننگی نظر آئے۔۔"
میں اور آپ اپنی زیبائش ان احادیث کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں تاکہ آپ صہ کی سنائ گئ وعید سے بچ سکیں۔۔
عید کے دن شکرانے کے نوافل ادا کرنے کا اہتمام ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اتنا پیارا تہوار دیا ہے۔۔۔اکثر و بیشتر لوگ عید کا سارا دن سو کر گزار تے ہیں جیسے پتہ نہیں برسوں سے سوئے نہ ہوں۔۔۔۔نہ جانے لوگوں کو اتنی نیند کہاں سے آتی ہے؟؟ میری عقل سے یہ بات کوسوں دور رہتی ہے کہ اتنی نیند کہاں سے آتی ہے۔۔۔۔۔
خوشی کے دن منانے کے یہ اطوار تو نہیں ہوا کرتے۔بلکہ جب ہم خوش ہوتے ہیں تو ہر ایک کو اپنی خوشی کی خبر دیتے ہیں اور مبارکبادیں وصول کرتے ہیں ناکہ سب وقت سو کر گزارتے ہیں۔۔۔۔ہم سب کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ عید کے دن کو خوشی کا دن سمجھیں اور اسکو خوشی سے ہی گزاریں نہ کہ خوابوں میں۔۔۔۔۔۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے