قدرتی آفات یاحکمرانوں کی لاٹری

ریطہ طارق

سیلاب کا آنا،ڈیم کا نہ بننا،ان گنت زندگیوں کابےمول بہہ جانا۔۔سانحہ ہے،قیامت ہے،ان کے لیےجو احساس کرتے

ہیں،انسانیت کےسوزمیں اپنا حصہ رکھتے ہیں۔اپنے قیمتی وقت کوخدمت،ایثار اور قربانی کے جذبے میں کیش کراکرعیش کی زندگی کوالوداع کردیتے ہیں۔

 جان،مال سے لےکرپوری زندگی امانت سمجھتے ہیں،الخدمت فاؤنڈیشن کی فورس وہ نام جو ایشیا میں ساتویں نمبر پر نشانہ جرات لے کر آشکار ہوئی۔

زندگی کی تلخی جب اورمزید تلخ ہوئی تو جگہ جگہ ان دیوانوں، وطن کےرکھوالوں نےاپنا وقت جان سب کچھ پیش کردیا۔ ٹائیگر فورس کا نعرہ لگاکر قوم کی مصیبت کےوقت بے دخل نہیں ہوتے۔زندگی کی سسکتی سانسوں کو دل و جان سے اپنےاخلاق کی پناہ گاہ دیتے نہیں تھکتے۔

کون ان سے پوچھےگاکہ اتنی محنت کس کےلیے کرتے ہیں۔ووٹ کے لیے؟؟؟

ڈیم کےبننے کا سوال تو اپنی جگہ اس وقت سے ہی کھڑاہے،جب اس کے لیے ریاست مدینہ کا اعلان کرنے والے نے پیسے جمع کرکے کسی خوابی جزیرے کی سرابی زمینوں میں دفن کردیئے۔خواب دکھاکر یہ پروانے جانے کہاں کھوگئے،شاید جلسوں میں آکر انہوں نے بھڑکیاں مار لینےکو ہی قوم کی خدمت سمجھا۔

تین  کروڑ کے سیلاب زدگان کےکیلئےقوم کی امدادکے نام پر 500 کروڑ جمع کرنے والےٹیلی تھونک سلسلے کس کے کیلئے ہیں ۔جن کے ایم این ایز ایم پی ایز مشکل کے وقت غائب ہوتے ہیں۔

الخدمت کی زمینی ریسکیو ہر لمحےکی زخمی ساعت اپنی پناہ میں رکھتی ہے،قرضے لینےکے نام پر بیورو کریٹس سے لےکر سارے وفاقی اور صوبائ ضمیر جو سوئے پڑے تھے،اچانک جاگ جاتے ہیں۔ امداد کے نام پر لاٹری نکلے گی،کس کھاتے میں کونسی رقم جائے گی،اس کے لیے عدالت ہوگی نہ جج۔

ادھر نہتے عوام معاشی طور پر جواحساس محرومی کاشکارہیں،سیلاب زدگان کے جمع شدہ صدقات پر ٹوٹ پڑتے ہیں،جن کے اپنے پاس بھی اس جرم کےسرزد کرنے کی سعی کے سوا کچھ نہیں۔

ہم یہ سمجھ بیٹھے کہ ملک آزاد ہوگیا ہے جبکہ آزادی اورذہنی غلامی کی داستان نے اسکو خیرات کے نام پر، روحانی طور پر پھر سے زخمی کردیا،وہ تو آزادی کے نام پر کیش ہی ہوگیا،بیوروکریٹ جرنیلوں اور جابر حکمرانوں کے ہاتھوں۔۔۔۔۔۔

کوہستان پر ڈوب جانے والےبے مول ہیں کہ ان کی مائیں وطن کی بیٹیاں ہیں،وہ ریاست کے ہونہار نہیں ہیں اس لیے ان کی سزا ہے کہ وہ ڈوب کراپنی جان دے دیں۔ ادھر علیمہ خان کیونکہ وہ نیازی کی بہن ہیں، سیلاب میں پھنستی ہیں،جن کے لیے ہیلی کاپٹر کی فلائی  سروس فورا طلب کرلی جاتی ہے،جائیداد کی لمبی قطاریں،3 گھر 11 زمینیں کئی ارب جن کا شمار نہیں،نیازی کی اہلیہ کے پاس جائیدادوں کے الگ سلسلےہوتے ہیں،لیکن پھر بھی سیلاب کے لیے فنڈ ایک ٹیلی تھون سے حاصل کرلیتےہیں،جس کی پریم کہانی بھی خبر دینے والوں نے ہی لکھی ہے،کوئی تحریری کارروائی ہے۔اس جمع شدہ فنڈ کا مستقبل کیا ہوگا؟

سیلاب کے نام پر جمع ہونےوالی امداد میں یواےای سے،نیز 15 جہاز یواے ای سے 15 لاکھ پاؤنڈ یو کے سے لینے والی حکومت کے پاس سیلاب زدگان کی زندگیوں کی کوئی ضمانت ہے؟کیا یہ ڈیم بنانا ان فنڈ سے زیادہ مہنگا ہے؟

تین سال اور 8 ماہ میں پاکستان کی تاریخ نےسب سےبڑاقرض اپنی روح پرلکھا۔ایک سڑک بنانےکیلئے توشہ خانے کے تحائف بیچ ڈالے،ہیرے کی انگوٹھی کے ملک ریاض کی طرف دیکھنے والا پنجاب میں ٹرانسفرز اور پوسٹنگز کے لیے فرح گوگی کےذریعے رشوت لےکر ریاست مدینہ کا قراربھی کرتا ہے۔

ملک کے لیے جان نثار بن جانےوالا آئی ایم ایف سےقرضےلےکر اس کومقروض کرکے ٹیلی تھون کے ذریعےملینز لینے والا مستقبل بنانے کے لیے ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کراپنی محبت کا یقین دلاتا ہے۔قوم کے محافظوں کو پہچاننے میں پھر اتنی بڑی غلطی کرنے والے عوام الناس کو بالآخر جاگ جانے کی ضرورت ہے۔وگرنہ مدھم مدھم جلتی یہ کرنیں بھی بجھ گئیں،تو خسارے ہی خسارے ہوں گے۔

 نوٹ:بلاگر کے خیالات سے ایڈیٹر کامتفق ہونا ضروری نہیں (ادارہ رنگ نو)

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے