ان دیکھی محبت

آسیہ محمد عثمان

آپ کون؟ جی میں نازش۔ سوری سازش۔۔ارے نہیں نہیں میں نازش آپ سےکہا تھا ناں آج شام کافی پرچلیں گے۔

جی جی مگر !۔۔۔۔۔صابرکچھ کہتےکہتےخاموش ہوگیا۔موباٸل کے دوسری طرف سے بڑی خوبصورت آوازآئی۔ میں آپ کا ویٹ کروں گی۔ اگلی شام صابرسفید شرٹ نیلی پینٹ پہنےتیارخود کوآٸنے میں ایک نظردیکھنےرکا۔ پھرپرفیوم سےخود کو معطر کرنے کے بعد اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگیا۔۔

کار میں بیٹھ کروہ پچھلے دوسال پرنظرثانی کررہا تھا۔ کتناخوبصورت وقت گزراہےاس ان دیکھےچہرے کےسہارے جوپردے میں رہتی ہےکتنا میٹھا اورسچ بولتی ہے۔۔ پتہ ہی نہیں چلا کب فیس بک سے ہماری دوستی ہوئی پھرمحبت۔۔۔۔ آج پہلی ملاقات کے بعد ہی میں اسے شادی کا پیغام دے دوں گا ۔زندگی کا خوبصورت ترین وقت شروع ہونےوالا ہے۔صابرخود سے باتیں کرتا گاڑی سڑک پر دوڑا رہا تھا۔

کب وہ میرے دل کا سکون بنی۔ پتہ ہی نہیں چلا۔ شکر ہےمیں نےبڑے بھائی کی طرح امّی کی پسند پرراضی نہیں ہوا۔ ورنہ مجھے بھی خاندان کی کسی لڑکی سے شادی کرنی پڑتی جو مجھے بلکل پسند نہیں۔ ایک بار نکاح کر لوں نازش سے پھر دیکھاٶں گا امّاں کو کہ تمہاری بدعا نہیں مجھے دعا لگی ہے جو پڑھی لکھی بہو لایا ہوں۔ شادی سے انکار کرنے پرصابر کی ماں نے اسے بدعا دی تھی تو دیکھے کچھ اور تجھےملے کچھ۔

بس نازش میں آرہا ہوں دوسال کا صبرختم آج ہم ایک دوسرے کو پہلی باردیکھیں گے۔صابرنےراستےسے پھول اورکچھ چاکلیٹ بھی خرید لیں۔وہ آنگوٹھی بھی لیتا مگرنازش کی آنگوٹھی کا ساٸز ہی نہیں پتہ تھا۔بغیر دیکھے دوسال پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے اورآج ملاقات کےبعد اس خواب کو تعبیر ملنے والی تھی۔

صابر جو بڑی بے چینی سےکارپارکینگ میں لگا کر۔تیزی سےکافی شاپ میں داخل ہوا۔بےچین نظریں چاروں طرف دوڑ کر واپس پلٹ آٸیں۔پر نازش کہیں بھی نظر نہیں آئی۔ پھر بھی صابرنے بک کی ہوئی ٹیبل پرپھول رکھے اورموباٸل پرنمبر ڈاٸل کیا۔ کچھ دیر بعد ہی دوسری طرف سے نازش دھمی آواز میں بولی آپ کہاں ہیں صابی میں کب سے ویٹ کررہی ہوں۔

صابر نے پھر ادھر ادھردیکھا۔ کہاں ؟کہاں ہوتم نازو میں تویہی ٹیبل نمبر تین پر ہوں دیکھو فلاورکھےہیں، میری ٹیبل پر تم یہاں آجاٶ یا مجھے بتاٶ کس رنگ کا جوڑا پہنا ہے،میں آجاتا ہوں۔۔۔۔نازش نے بڑی لچکتی آواز میں کہا ارے نہیں میں نے آپ کو دیکھ لیا آپ وہی روکیں میں آتی ہوں ۔۔

صابر نے کالر ٹھیک کیا بالوں میں ہاتھ پھیرااورسیدھا کھڑا ہوگیامگراسےتو بس ایک آدمی قریب آتا نظرآرہا تھا۔ صابر کے دماغ میں تیزی سے خیال آیا کہیں لڑکی کے بھائی نےمیری پٹائی کرنےکے لیے یہ جال تونہیں بچھایا۔۔۔

مگراگلے ہی لمحے نازش نےنرمی سے سلام کیا۔۔۔ اسلام وعلیکم صابی یہ پھول میرے لیے ہیں۔۔ تھینک یو سو مچھ آٸیں ناں بیٹھیں نازش نے صابر کا ہاتھ پکڑااور صابرجس کی زندگی برباد ہوچکی تھی۔ وہ بیچارا سکتے میں آگیا۔۔ نازش دیکھنے میں ایک ہٹا کٹا نوجوان تھی یا تھا۔ لمبے سیاہ بال اور گھنی مونچھیں ،جینزپہنے،ہاتھوں میں رنگ برنگی کڑے،جو ایل جی بی ٹی کا نشان صاف ظاہرکررہے تھے کانوں میں بہت خوبصورت جھومکیاں بھی تھیں پر افسوس نازش ایک مکمل عورت نہیں تھی ۔۔

صابر نےتیزی سے ہاتھ چھڑایا۔یہ کیا مذاق ہےکون ہو تم اے لڑکےاور یہاں کیا کررہے ہو۔۔صابرایسےدورہوا جیسے کوئی کیچڑسے خود کوبچاتا ہے۔ارے میں نازش بھول گئےساتھ جینے مرنے کے وعدے کیےتھے ہم نے۔

صابرجو بیچارہ امّاں کی بدعا یاد کررہاتھا۔۔ تم نازش نہیں مغربی سازش ہو گندی غلاظت ہو۔ تم شیطان کی شرارت ہومیرے قریب بھی مت آنا۔ تمھارے ساتھ جینے سے اچھا ہے میں کنوارا ہی مرجاٶں۔امّاں ٹھیک کہتی تھی حلال میں ہی عزت ہے۔حرام میں تو لذت کے ساتھ بڑی زلت ہے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے