میڈیا نئی نسل پر رحم کھاؤ

آسیہ محمد عثمان

آج سے کوئی  دس یا بارہ سال پہلے کی بات ہے ایک متوسط علاقے سے جب میں گزری تو ہر گھر سےایک ہی ڈرامے کے بیک گراٶنڈ گانے کی آواز سنائی

دے رہی تھی۔ ایک گلی سے دوسری گلی مطلب پورا محلہ ہی یہی ڈرامہ دیکھ رہا تھا پھر ہم ایک رشتے دار کے گھر میں داخل ہوۓ ۔ میری امّی جان نے سلام کیا تو ایک لاپروا سا جواب ملا وعلیکم السلام۔

کمرےمیں موجود چھ افراد تین امّی جان کے چچا زادبھائیایک بہن بھانجی اوراسّی سالہ چچی جو بڑےسائزکےٹی وی پرچلنےوالےانڈین ڈرامے میں محو تھے، ویسے تو بہت مہمان نواز تھے مگر "ڈرامے کے بعدامّی جان چونکہ میری دوا لینےآئی تھیں تو ماموں جان سے قریبی کلینک کا وقت پوچھا کہ کب تک کھل جاتا ہے؟

مامو جان نے سرسری سی نظر ہم پر ڈالی اور کہا ابھی چلے جاٶ کلینک میں ڈاکٹر کے علاوہ کوئی  نہیں ہوگا کیوں کہ سب اس انڈین اسکرین سے چپکے ہوۓ ہیں۔۔۔

چند سال بعد ہی پتا چلا کہ انڈین ڈرامے کیا بلکہ تمام انڈین چینلز پاکستان میں بند کردیے گئے ہیں کیوں کہ ان میں سوائے بے حیائی  اور رشتے توڑنے کے علاوہ کچھ نہیں سکھایا جاتا ۔ یہ ایک اچھی خبر تھی سمجھدار اورباشعور عوام کے لیے ۔۔۔۔مگر موجودہ دور کو دیکھ کر مجھے یہ بچپن کا واقعہ یاد آگیا جو اوپر بیان کیا۔  آج محسوس ہوتا ہے پڑوسی ملک کے چینل بند کروانے کی وجہ بے حیائی  کو روکنا یا طلاق کی شرح کم کرنا نہیں تھا بلکہ ہمارا میڈیا ان سب غیر اخلاقی اور غیر اسلامی مواد کی دکان خود کھولنا چاہتا تھا۔  انہوں نے سوچا یہ سب تو ہم بھی نشر کر سکتے ہیں اور پھر گھر کا پیسہ گھر میں ہی آۓ  گا ، اب چاہے  حلال ہو یا حرام پھر کیا تھا سنیے آج کا پاکستانی میڈیا ترقی اور عورتوں کے حقوق کے لیے  کس طرح کام کر رہا ہے۔

 کچھ تو اپنے نام سے ہی مشہور ہیں”عشق مرشد“ باپ کے آفس میں اگر نوجوان کلرک اچھے اخلاق کا ہوتو وہ اسے اپنی دو جوان بیٹیوں کے ہوتے ہوۓ گھر میں رکھ لیتا ہے۔  ہیرو ہیروئن کے لیے  نوکر بن جاتا ہے۔(حقیقی زندگیوں میں ایسا نہیں ہوتا تھا مگر اب ہورہا ہے کیوں کہ ہم ماڈرن ہوگئے  ہیں)دیور بھابھی کا دوست ہے،  وہ اللہ معاف کرے ہاتھ بھی پکڑ لیتا ہے اور دیکھنے والے کہتے ہیں ایسے دیور کہاں ملتے ہیں؟ پھر جج کے سامنے کھڑے ملتے ہیں جب معاملات بگڑ جاتے ہیں تب۔

اب سسر جو ایک غیرت مند اور باشعور سرپرست ہے ،وہ اس چیز کو برا کہہ رہا ہےمگرڈرامہ بنانےوالےنےسسر کوہی ولن بنا دیا، وہ ایک ظالم اور شکی سسر ہے۔ماں جیسی ہستی جو اولاد کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے، وہی ماں بیٹی کو شرم وحیا سیکھانے کے بجاۓ اسے یقین دلاتی نظر آتی ہے” بیٹی تمہیں محبت ہوگئی ہے، تم اسے پسند کرتی ہو ،تم اس سے ایک بار اکیلے میں مل کر دیکھو ،بات کرو“ افسوس ہوتا ہے، اگر ایسی تربیت ہوگی تو وہ جملہ درست ہے کہ اب محمد بن قاسم اور خالد بن ولید پیدا نہیں ہوں گے۔

یہی نہیں بھائی بہن کی محبت میں خط پہنچانے والے کبوتر کاکام سرانجام دے رہےہیں۔بھتیجے جو بھائیوںکے بعد ان کی عزتوں کی حفاظت کرتے ہیں وہی بھتیجے پھپو کو سمجھاتے ہیں کہ تم اپنے احساسات چھپا کر غلطی کر رہی ہو۔ تم کمزور ہو۔ اگر محبت ہو گئی  ہے تو اظہار کرو ”زرد پتوں کا بن“ سیاہ کرتوت دیکھا رہا ہے۔

آفس میں ”پرسنل سکریٹری کم“ بزرگ باس کی ہیروئن زیادہ دکھائی  جاتی ہے ، وہ بیچاری غریب عورت لپسٹک سے لیکر کنگھا کرنے تک آفس میں اپنے باس کے روم کا شیشہ استعمال کرتی ہے اور یوں ایک گھر اور تباہ ہوجاتا ہے۔

یہ تو ایک مختصر سا تعارف ہے پاکستانی حالیہ میڈیا کا ورنہ غلاظت تو خوب بھری ہے ۔میرے الفاظ شرما رہے ہیں ادا ہونے سے مگر ان سودا گروں کو بالکل شرم نہیں آتی۔ڈرامے بناٶ مگر معاشرے میں مثبت کردار کو نمایا کرو نہ کہ چنگاری کو آگ میں تبدیل کرو ۔نئی  نسل کا حال تو برا کر ہی دیا کم از کم مستقبل پر تو رحم کھاٶ۔

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگرکے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے