ہم کون ہیں؟

طیبہ علی 

دنیا میں اس وقت لگ بھگ نو ارب انسان بستے ہیں۔ ان انسانوں کو رنگ نسل، قومیت، لسانیت نے جدا کر دیا ہے ورنہ بنانے والے نے سب کو ایک ہی مٹی سے

بنایا ہے۔ سب آدم اور حوا کی اولاد ہیں۔ سب کو ایک جیسے اعضاء دیے ہیں۔ ان اربوں انسانوں کی قومیت اور مذہب بھی یکساں نہیں ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ آبادی عیسائی مذہب کے پیروکاروں کی ہے۔ دوسرے نمبر پر آتی ہے مسلم قوم۔ ہر قوم اپنے رسوم و عقائد کی بنیاد پر پہچانی جاتی ہے۔ طور طریقے، رہن سہن یہ سب قوم کی عظمت کو واضح کرتا ہے۔

آئیے مسلم قوم کے طور طریقوں اور رہن سہن پر نظر ڈالتے ہیں۔ یہ قوم محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروکار ہے۔ ایک اللہ، ایک رسول، ایک کعبہ، ایک کتاب کو ماننے والی، یہ وہ بہترین امت ہے جس میں پیدا ہونے کے لیے انبیائے اکرام نے دعائیں مانگی ہیں۔ قران مجید میں ارشادِ باری تعالی ہے:
"تم وہ بہترین امّت ہو جسے انسانوں کی اصلاح کے لیے میدان میں اتارا گیا۔ (سورہ آلِ عمران)

یہ وہ قوم ہے جو متحد ہو جائے تو فولاد سے ٹکرا جائے۔ اس کی عظمتوں کی داستانیں یورپ کے کتب خانوں میں لاکھوں کتب کی صورت میں موجود ہیں۔ ہزاروں عظیم سائنسدان اس قوم میں پیدا ہوئے۔ سائنسی دریافت کا سلسلہ سب سے پہلے مسلمانوں نے شروع کیا۔ تجارت، روزگار، کاروبار، تعلیم، صنعت، غلّہ بانی، مذہب، سیاست، سیاحت، لشکر سازی، فنّ تعمیر غرض کہ دنیا کے ہر شعبے میں اس قوم نے اپنا لوہا منوایا۔ اس قوم کے شاندار ماضی کی مثالیں دیکھ کر اندھیروں میں ڈوبا یورپ، جہالت کے تاریک سمندروں میں غرق لوگ باہر آنے لگے اور اپنی زندگی، طرز معاشرت سنوار لیے۔

یہ وہ قوم ہے جس کے لوگ افریقہ، مصر، اسپین، الجزائر تک اسلام کی روشنی پھیلا کے آئے۔ جہاد کی برکتوں سے مقبوضہ علاقے اسلام کی روشنی سے منور ہوئے۔ غیر مسلم ان کے مشکور ہونے لگے۔ ان کا طرز معاشرت، طرز حکمرانی سب سے یکساں، انصاف پسند تھا۔ اس قوم کی عورتوں نے عظیم حکمران اور فاتح پیدا کیے۔ عمر بن عبد العزیز، ابو عبیدہ بن الجراح، موسیٰ بن نصیر، طارق بن زیاد، صلاح الدین ایوبی اور نہ جانے کتنے ان گنت عظیم لوگ اس قوم میں پیدا ہوئے۔

دنیا میں ایک عرصہ تک اس قوم کا سکّہ چلتا رہا۔ پھر رفتہ رفتہ ان کی دھاک کمزور ہونے لگی۔ مفتوح سے مظلوم، حاکم سے محکوم ہونے لگے۔ یہ بھی پھوٹ ڈالنے والوں کی برسوں کی محنت کا نتیجہ تھا اور وہ اس میں کامیاب ہوئے۔ زیادہ نہیں بس اتنا ہوا کہ اس قوم نے ایک اللہ، ایک رسول، ایک کتاب، ایک کعبہ والا عقیدہ چھوڑ دیا۔ سواء السبیل سے بھٹک گئے، مرکز جس نے سب کو جوڑا ہوا تھا وہاں سے ہٹنے لگے۔ یوں گمراہ ہوگئے۔ اللہ کی رسی کو ڈھیلا چھوڑ دیا۔ فرقوں میں بٹ گئے۔ ایک دوسرے کا خدا بننے لگے۔ عربی اور عجمی کا فرق، کالے گورے کی برتری شروع ہو گئی۔ اسلام کی سنہری تعلیمات، صحابہ اکرام کی تابناک مثالیں، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بہترین اسوہ حسنہ سب بھلا دیا۔ پھر ہوتے ہوتے وہ ہوا جو آج ہم سب کے سامنے ہے۔ اس وقت رؤے ارضی پر امّتِ مسلمہ سے زیادہ ذلیل اور پست مظلوم اور مفلوک الحال، کمزور اور مجبور قوم کوئی نہیں۔

یہ وہ اُمّت ہے جس کی بخشش کے لیے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے راتوں کو جاگ کے، رو رو کے، دعائیں کی تھیں۔ اپنی ذات اور اولاد پر اس اُمّت کو ترجیح دی تھی۔ آج یہی اُمّت اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شرمندہ کروا رہی ہے۔ اپنے شافع محشر کو کیا منہ دکھائیں گے ہم؟ ہمارا طور طریقہ، رسم و رواج، کھانا پینا، طرز معاشرت غرض یہ کہ کچھ بھی اللہ یا اس کے رسول کا بتایا ہوا نہیں۔ بقول اقبال۔۔

“وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود
یہ وہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود"

ہم نے غیروں کی بری چیزیں لے لیں اور ان کو اپنی سنہری روایات دے دیں آہ خسارے کی تجارت۔ بقول اقبال۔۔

“دین ہاتھ سے دے کر آزاد ہو ملت
ایسی تجارت میں ہے مسلماں کا خسارا"

اپنی حالت پر غور کریں۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ہم کون ہیں؟ کہاں سے آئے ہیں؟ کہاں جانا ہے؟ دنیا میں کیوں آئے ہیں؟ اپنا محاسبہ کریں۔ خود کو خدا کے حضور جوابدہی کے لیے تیار کریں۔ انفرادی طور پر محنت کریں۔ ہر شخص اپنا محاسبہ کرے۔ خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لیں۔ زندگی کو آسان اور سادہ بنائیں۔ اپنے پیدا کرنے کا مقصد جانیں۔ آخرت سے ڈریں۔ ہر عمل کا حساب اس عظیم الشّان عدالت میں دینا ہے۔ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔ ایک دوسرے کے ہاتھ مضبوط کریں۔ اتفاق کا پرچم تھامیں۔ نفاق گلے سے اتار پھینکیں۔اب بھی سدھرنے کا وقت ہے۔ خدا اُسی قوم کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتی ہے۔ ورنہ مٹنے کو بہت قومیں مٹ چکی ہیں۔ جن کے آثار ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے