عالمی یومِ آبادی اور "کارساز"

ندااسلام

"بہت  بابرکت  ہے وہ ( اللہ ) جس کے  ہاتھ  میں  بادشاہی ہے اور ہرچیز پر قدرت رکھنے والا ہے "۔(الملک)

اعدادوشمار کا ایک انبار ہے جو عالمی تنظیموں اور فلاح معاشرہ کے ضمن میں لوگ پیش کرتے ہیں۔رپورٹ، فیچر، کالم، مضمون حتیٰ کہ افسانہ نگار و کہانی نویس بھی بڑھتی آبادی کو موضوع بنا کر تجاویز و آراء پیش کرتے ہیں۔بڑھتی آبادی کی شرح کم کرنے کی کوششیں پوری منصوبہ بندی سے عالم پیمانے ہر جاری ہیںاگراس روٹ لیول تک کام ہو رہا یے، مانع حمل دوائیوں اور شرح پیدائش پر قابو کے طریقوں سے آگاہی اس طبقے کو بھی بہت زیادہ ہے جو بالکل ان پڑھ اور اجڈ ہے۔

حدیث میں آتا ہے : حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہا  مجھے ایک عورت ملی ہے جو عمدہ حسب اور حسن و جمال والی ہے مگر اس کے اولاد نہیں ہوتی ۔ تو کیا میں اس سے شادی کر لوں ؟ آپ نے فرمایا :’’ نہیں ۔“ پھر وہ دوبارہ آیا ، تو آپ نے منع فرما دیا ۔ پھر وہ تیسری بار آیا تو آپ نے فرمایا :’’ ایسی عورتوں سے شادی کرو جو بہت محبت کرنے والی اور بہت بچے جننے والی ہو ۔ بلاشبہ میں تمہاری کثرت سے دیگر امتوں پر فخر کرنے والا ہوں ۔(سنن ابی داؤد)

کیا ہمارا یقین نہیں کی بادشاہ اللہ ہے اور ہر چیز ہر قدرت رکھنے والا ہے۔

"جس نے سات  آسمان  اوپر تلے بنائے ۔ ( تو اے دیکھنے والے )اللہ رحمٰن کی پیدائش میں کوئی بے ضابطگی نہ دیکھے گا دوبارہ ( نظریں ڈال کر ) دیکھ لے کیا کوئی شگاف  بھی نظر آ رہا ہے"۔(الملک)

کیا جس نے آسمان بنائے وہ اپنی مخلوق کے مسائل سے لا علم ہے، کیا وہ ان کی ضرورت سے کم وسائل دیتا ہے انہیں؟ آبادی اور وسائل میں توازن کی فکر میں غرق لوگوں کو اللہ کی کائنات میں بد نظمی اور بے ترتیبی نظر آ رہی ہے کیا؟ وہ جسے... اونگھ آتی ہے نہ نیند... کیسے بے خبر یے کہ میری بنائی ہوئی دنیا میں آبادی بڑھ گئی ہے اور رزق کمیاب ہو گیا ہے... یقین مانیں اللہ نے یہ دنیا بنائی ہے"لییبلوکم احسن عملا" کے لئے.... بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کیوں اتارا گیا تا کہ وہ پیٹ کی فکر سے نجات پا کر اس عظیم مقصد کے لئے فارغ ہو جائیں جس کے لئے ان سے صحرا نوردی کروائی جا رہی ہے... ہمارا کام وسائل تلاش کرنا ہے اسی لئے کائنات کی ہر چیز انسان کے تابع بنائی گئی۔ہم نے اسے مسخر کرنا ہے نا کہ اپنے نا مکمل علم کی بدولت لوگوں کو رزق کے خوف میں مبتلا کر کے اصل مقصد سے ہٹا دیں۔

"وہ ذات جس نے تمہارے لئے  زمین  کو پست و مطیع کر دیا تاکہ تم اس کی راہوں میں چلتے پھرتے رہو اور اللہ کی روزیاں کھاؤ ( پیو ) اسی کی طرف ( تمہیں ) جی کر اٹھ  کھڑا  ہونا ہے"(الملک) گویا روز قیامت کا حساب دینے کے لئے شدید تیاری کا وقت آ گیا.،اگر جنرل اسمبلی کے 185 ووٹرز میں سے 182 نے پاکستان کو چن کرفرعون سے "ہوس اقتدار" نے بنی اسرائیل کی نسل کشی کروائی نا اور اب کے جدید عالمی ٹھیکیدار بھی ہوس اقتدار کے واسطے بہبود آبادی کا پروپیگنڈا جاری رکھے ہیں تا کہ مسلم امہ کی کثرت کو قلت میں تبدیل کیا جائے اور ان کے اذہان روٹی، کپڑے اور مکان تک محدود کر کے، مادہ ہرستی میں مبتلاء کر کے انہی بنی اسرائیل کی طرح بنادیں جن سے صحرا نوردی نہ ہو سکی جو پیٹ کو مقصد پر اہمیت دیتے تھے۔ جان لیجئے یہ "امت وسط" کے قیامت تک دشمن رہیں گے. اللہ کہتا ہے:

"کیا وہی نہ جانے جس نے  پیدا  کیا ؟پھر وہ باریک بین اور باخبربھی ہو."(الملک)

ہمارا یقین ہے کہ زیادہ آبادی کا خالق اپنی مخلوق کی پیاس کا علم رکھتا ہے،ہمارا کام چشموں کی تلاش اور ان پرقبضہ کرنا ہے جو ہمارے تصرف میں دیے گئے ہیں نا کہ کفر کی طاقتوں کو ان کا مالک بنایا گیا ہے.

"آپ کہہ دیجئے! کہ  اچھایہ تو بتاؤ کہ اگر تمہارے ( پینے کا ) پانی   زمین  میں اتر جائے تو کون ہےجو تمہارے لئے نتھرا  ہوا   پانی  لائے؟" (الملک)

فتنہ دجل سے بچنے کی دعا کریں،یہ دجال ہی ہے جو قحط سے ڈرائے گا اور اپنی بندگی ہر مجبورکرے گا۔"اگر اللہ تعالیٰ اپنی روزی روک لے تو بتاؤ کون ہے جو پھر تمہیں روزی دے گا بلکہ ( کافر ) تو  سرکشی  اور بدکنے پر اڑ گئے ہیں ۔"(الملک)

کیا اس آیت کے ہوتے ہوئے ہمیں آبادی کے مطابق وسائل نہ ہونے کے ڈراوے میں آنا چاہئیے؟ جان لیجئے، ہمیں وسائل اور رزق کی کمی کا سامنا آبادی کے بڑھنے کے بڑھنے کی وجہ سے قطعا ًنہ ہو گا۔ اپنی نا اہلی، بزدلی کی وجہ سے ہو گا۔

 

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے